English to Urdu Translation

counters found in 9 words.
1.Countersn.
1. گنتی کرنے والا ۔ گننے والا ۔ شمار کنندہ
2. روپلّی ۔ دمڑے ۔ دام دمڑے ۔ نقدی
3. آلہٴ شمار
4. روپیہ دھرنے کی میز۔ بسنا۔ تخت۔ تختہ۔ کاؤنٹر
5. گھوڑے کا سینہ
adj.
بمکھ ۔ بپریت ۔ بردھ ۔ خلاف۔ اُلٹا ۔ برعکس
Adjective, Adverb
مقابل ۔ الٹی جانب ۔ برعکس ۔ برخلاف ۔ متضاد
Noun
تھڑا ۔ تختہ ۔ میز ۔ کاوٴنٹر ۔ پیش تختہ ۔
Noun
مُخالِف ۔ برعکس ۔ خلاف گھڑی وار ۔ مُنقلب گھڑی وار ۔
2.CountershaftNoun
مثنیٰ دُھرا ۔ درمیانی دُھرا ۔ سیخ گرداں ۔
Noun
حسب ضرُورت رفتار پیدا کرنے کا آلہ ۔ اِنجن کاوٴنٹر شافٹ کے ایک پہیے کو گھُماتا ہے اور یہ مشین کے ایک اور پہیے کو گَردِش میں لاتا ہے ۔
3.Countersignn.
1. نائب یا گماشتے کے دستخط بمقابلہٴ دستخط مُنیب وغیرہ
2. بجھاوا ۔ ایک خفیہ علامت یا لفظ پہرے والے کو بتایا جاتا ہے کہ جو شخص اس علامت کو بولے اسے فوج میں آنے دو
Verb
توثيقی دستخط ۔ اثبات کرنا ۔
Noun
خفیہ اشارہ ۔ جوابی اشارہ ۔ خفیہ لفظ ۔ توثیقی دستخط ۔
4.Countersignedn.

5.Countersigningn.

6.Countersignsn.

7.CountersinkNoun
گھر ۔ سوراخ ۔ جوف ۔ پیچ بٹھانے کا سوراخ ۔
8.CounterspyNoun
باز جاسوس ۔ جاسوسی کاروائیوں کا مخبر ۔
9.Countersuretyn.
ضامن کی ضمانت
counters found in 9 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.