English to Urdu Translation
| electro found in 124 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
| 76. | Electron emission | Noun الیکٹرانی اِخراج ۔ کِسی برقیرے سے اِرد گِرد کی جگہوں میں الیکٹرونوں کا اِخراج ۔ |
| 77. | Electron gun | Noun برقیہ بندوق ۔ برقیرہ مع اُس آلے کے جو برقیرے سے خارج ہونے والی برقیاتی شعاعوں کے حجم اور شکل کو منضبط کرتا ہے ۔ |
| 78. | Electron lens | Noun برقیاتی عدسہ ۔ برقی مقناطیسی آلہ جو برقیائی شعاعوں کو برقیائی خرد بین میں منعکس کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔ الیکٹرون لینز ۔ |
| 79. | Electron microscope | Noun برقیائی خرد بین ۔ الیکٹرونی خُردبین ۔ ہم عام خُردبینوں سے چیزیں اِس لیے دیکھ سکتے ہیں کہ جو چیز دیکھی جاتی ہے وہ روشنی کے ایک جُزو کو جذب کر لیتی ہے ۔ |
| 80. | Electron microscopy | Noun برقیائی خردبینی ۔ |
| 81. | Electron multipiler | Noun برقیہ افزایندہ ۔ ثانوی برقیرہ ۔ ڈائی نوڈ ۔ |
| 82. | Electron optics | Noun برقیائی بصریات ۔ برقیائی انکسار شعاع کے مظاہر کا مطالعہ جع عدسوں کے روشنی پر پڑنے والے اثر سے براہ راست مماثلت رکھتے ہیں ۔ |
| 83. | Electron telescope | Noun الیکٹرونی دُوربین ۔ ایسی دوربین جو اِسی اصُول پر بنائی جاتی ہے جِس پر الیکٹرونی خُردبین مبنی ہوتی ہے ۔ |
| 84. | Electron tube | Noun برقیائی نلی ۔ خلائی نلی ۔ |
| 85. | Electron volt | Noun برقیہ وولٹ ۔ حرکی توانائی جو کوئی برقیہ ۔ کِسی مُتحرک الیکٹرون کی توانائی ظاہِر کرنے کی اکائی ۔ |
| 86. | Electronate | Noun الیکٹرونوں کا ازدیاد ۔ کِسی ایٹم میں ایک یا ایک سے زائد الیکٹرونوں کا اِضافہ کرنا ۔ |
| 87. | Electronegative | Adjective برقی منفی ۔ منفی برقی بار کا حامل ۔ تیزابی ۔ جِس پر منفی برقی بار ہو ۔ |
| 88. | Electronegativity | Noun برقی منفیت ۔ |
| 89. | Electronic | Adjective برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 90. | Electronic music | برقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔ |
| 91. | Electronically | Adverb برقیاتی انداز میں ۔ |
| 92. | Electronicist | Noun مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔ |
| 93. | Electronics | Noun برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
| 94. | Electronographic | Adjective برقیائی طباعت سے متعلق ۔ |
| 95. | Electronography | Noun برقیائی طباعت ۔ چھبائی کا عمل جس میں روشنائی برقیائی طور سے منتقل کی جاتی ہے ۔ |
| 96. | Electrophoresis | Noun برقی تنقل ۔ کسی برقی میدان کے زیر اثر کسی مائع میں معلق ذرات کی حرکت ۔ Noun برقی تنقل ۔ برقی اِنتقال ۔ برقی قُوَّت کے اثر سے کِسی مائع میں ذرات کا حرکت کرنا ۔ |
| 97. | Electrophorus | Noun کہریا حامل آلہ ۔ برق بردار ۔ امالہ کے ذریعے سکونی بجلی پیدا کرنے والا ایک سادہ آلہ ۔ |
| 98. | Electroplate | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ |
| 99. | Electroplated | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| 100. | Electroplates | v. a. بجلی کے ذریعے سے سونا یا چاندی چڑھانا Verb برقی ملمع کاری کرنا ۔ برق پاشانہ انداحت کے ذریعے چاندی کی تہ چڑھانا ۔ n. 1. کوملتا۔ زیبائش۔ زیبائی۔ لطف۔ لطافت۔ نزاکت۔ نازکی۔ سلاست۔ فصاحت۔ شستگی۔ پاکیزگی۔ خوش اسلوبی۔ خوبی۔ ادا۔ زیب و زینت۔ خوش وضعی۔ خوش قطعی۔ سگھڑاپا۔ ڈھنگ۔ سلیقہ 2. بہار۔ خوبصورتی۔ رونق۔ کیفیت۔ جوبن Noun خوش وضعی ۔ شائستگی ۔ کوئی عمدہ اور نفیس شے ۔ زیبائش ۔ |
| electro found in 124 words & 5 pages. Previous 1 2 3 4 5 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.