English to Urdu Translation
| electronic found in 5 words. | ||
| 1. | Electronic | Adjective برقیات سے متعلق ۔ اُن آلات کے استعمال سے متعلق جو برقیاتی اصولوں کے مطابق بروۓ کار لاۓ جاتے ہیں ۔ |
| 2. | Electronic music | برقیائی موسیقی ۔ موسیقی جس پر تجربہ گاہ میں برقیاتی طور پر پیدا کی ہوئی آوازیں بھی شامل ہوتی ہیں ۔ اور جن کو مقناطیسی فیتے پر محفوظ کیا جاتا ہے ۔ |
| 3. | Electronically | Adverb برقیاتی انداز میں ۔ |
| 4. | Electronicist | Noun مرتب برقیاتی موسیقی ۔ برقیاتی موسیقی ترتیب دینے والا ۔ |
| 5. | Electronics | Noun برقیات ۔ الیکٹرونیات ۔ الیکٹرونکس ۔ ایسے آلات اور مشینوں سے مُتَعلِّق عِلم جِن میں برق کی نقل و حرکت کو ریڈیو والو وغیرہ سے کنٹرول کیا جاتا ہے ۔ |
| electronic found in 5 words. | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.