English to Urdu Translation

eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next
76.EurasianAdjective
یوریشین ۔ یوریشیائی ۔ مجموعی طور پر یورپ اور ایشیا کا ۔
77.EuratomNoun
یوریٹم ۔ بلجیئم ۔ فرانس ۔ اٹلی ۔ لکزمبرگ ۔
78.Eurekan.
دریافت۔ کھوج۔ پتا۔ سراغ
Interjection
پا لیا ۔ مل گیا ۔ ارشمیدیس کا نعرہ مسرت ۔
79.Eureka wireNoun
تانبے اور نِکل کے بنے ہوۓ تار کا تِجارتی نام ۔
80.EurhythmicAdjective
تال رقص سے متعلّق ۔
81.EurhythmicsNoun
بھاوٴ ۔ نرت ۔ تال رقص ۔ موسیقی کے زیر اثر موزوں جسمانی حرکات کا فن ۔
Noun
موسیقی کے انداز میں جِسمانی حَرکات
82.EurhythmyNoun
موزوں حرکات ۔ موزونیت ۔ موزوں تناسب ۔
83.EuripusNoun
آبناۓ مدی ۔ وہ آبناۓ جہاں مدوجزر میں شدید اور خطرناک تلاطم بپا ہو ۔
84.Europen.
فرنگستان۔ یورپ۔ ولایت
85.Europeann.
فرنگی۔ ولایت زا انگریز۔ یورپین
adj.
فرنگی۔ فرنگستانی۔ یورپ کا۔ ولایتی
86.EuropeanAdjective
یورپی ۔ براعظم یورپ کے باشندوں اور ثقافت کا ۔
87.European planNoun
یورپی منصوبہ ۔ ہوٹلوں سے متعلّق پالیسی جس کے مطابق کمرے اور خدمات کا خرچ ایک مقررہ شرح سے وصول کیا جاتا ہے ۔
88.EuropeanismNoun
مغربیت ۔ یورپی کردار ۔ یورپی خصوصیات ، خیالات ۔
89.EuropeanizationNoun
یورپی بنانے کا عمل ۔
90.EuropeanizeVerb
مغربی بنانا ۔ یورپی بنانا ۔ یورپی رنگ میں رنگنا ۔
91.EuropiumNoun
انتہائی متعامل عنصر جو جوہری ردِّ عمل ۔ ایک فلزاتی عنصر ۔
92.EuryNoun
سابقہ بمعنی وسیع ۔ کُشادہ ۔
93.EuryhalineAdjective
ہمہ شورابی ۔ شوریت کے زبردست تغیرات کے باوجود پانی میں زندہ رہنے کے قابل ۔
94.EurythermNoun
ہمہ تغییری عضویہ ۔ کوئی عضویہ جو سردی اور گرمی کے شدید تغیّرات کے ساتھ مطابقت کی صلاحیت رکھتا ہو ۔
95.EurythermalAdjective
ہمہ تغیّری ۔
96.EurytopicAdjective
ہمہ حوالی عضویہ ۔ ہمہ طبقاتی ۔ کوئی عضویہ جو گردوپیش کے بدلتے ہوۓ حالات کے ساتھ مُطابقت پیدا کرنے کی غیر معمولی صلاحیت رکھتا ہو ۔
97.EusolNoun
ایک جراثیم کش دوا جِس میں کلورینی چونا اور بورک ایسڈ مِلے ہوۓ ہوں ۔
98.EustachainNoun
استاخی ۔ ایک قَنال یا نالی جو فَیرنکس ٹَیمپِنگ کہفہ سے مِلاتی ہے اِس کے ذَریعے دَرمیانی کان میں ہَوا جاتی ہے اور دونوں طَرَف ہَوا کا دَباو یَکساں رہتا ہے
99.Eustachian tubeNoun
اُستاخی نلی ۔ مجری الہوا ۔ ایک نلی جو کان اور حلق کو مِلاتی ہے ۔
100.EustacyNoun
بحری تغیّر ۔
eu found in 112 words & 5 pages.
  Previous    1    2    3    4    5    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.