English to Urdu Translation

goo found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  
76.Goosen.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
77.Goose eggNoun
صفر ۔ انڈا ۔ اتھلیٹک اور دوسرے مُقابلوں میں صفر ، جو کھیل میں حِصّہ نہ لینے کی نِشاندہی کَرتا ہے ۔
78.Goose fleshNoun
خوف زدگی ۔ ٹھٹھراہٹ ۔ پَر نُچے ہَنس کی طرح جِلد کی خراب حالَت ۔ سَردی یا خوف کے باعث رونگٹے کھَڑے ہونے کی حالَت ۔
79.Goose stepNoun
ہَنس چال ۔ ایک فوجی مَشق جِس میں جِسم کا توازن ایک پاوٴں پَر ہوتا ہے ۔
80.Goose-neckedAdjective
ہَنس گَردنی ۔ ہَنس کی گَردَن جیسا ۔
81.GooseberryNoun
کروندا ۔ فَرَنگی انگور ۔ ایک قِسم کا انگور نُما پھَل ۔ ٹپاری ۔ اِس پھَل کی جھاڑی ۔
82.Goosedn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
83.GoosefootNoun
ہَنس پا ۔ خَرفہ ۔ پودوں کا ایک خاندان ۔ اِس پودے کے پَتے ہَنس کے پیر کی طرح کے ہوتے ہیں ۔
84.GooseneckNoun
ہَنس گَردَن ۔ ہَنس کی گَردَن کی طرح مُڑی ہُوئی شے ۔ جیسے نِکاسی نالی ۔
85.Goosequilln.
پر کا قلم
86.Goosesn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
87.GooseyAdjective
بُدھُّو ۔ بے وقوف ۔ سادہ لوح ۔
88.Goosingn.
1. ہنس۔ راج ہنس۔ قاز۔ بط
2. لوہا۔ استری
3. سڑبللا۔ احمق
Noun
ہنس ۔ قاز ۔ جَنگلی پَرِندوں کی اِقسام میں سے کوئی ایک جِن کی گَردَن لَمبی ، پاوٴں جال نُما اور اکثَر بطخ سے بڑے ہوتے ہیں ۔ اِس پَرِندے کی مادہ ۔ سادہ لوح ۔ احمق ۔
goo found in 88 words & 4 pages.
  Previous    1    2    3    4  

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.