English to Urdu Translation
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
751. | Hostiles | adj. مخالف۔ بداندیش۔ دشمن Adjective مُعاندانہ ۔ مُخالِفانہ ۔ احساسات ، عمل ، رُحجان میں مُخالِف ۔ |
752. | Hostilities | n. 1. دشمنی۔ بیر۔ لاگ۔ خصومت۔ عداوت۔ مخالفت 2. لڑائی۔ جھگڑا۔ فساد Noun دُشمنی ۔ مُخالفت ۔ بداندیشی ۔ بیر ۔ جذبات ۔ عداوت ۔ |
753. | Hostility | n. 1. دشمنی۔ بیر۔ لاگ۔ خصومت۔ عداوت۔ مخالفت 2. لڑائی۔ جھگڑا۔ فساد Noun دُشمنی ۔ مُخالفت ۔ بداندیشی ۔ بیر ۔ جذبات ۔ عداوت ۔ |
754. | Hosting | n. مہمان دار۔ مہمان نواز۔ میزبان 1. لشکر۔ فوج۔ دل۔ کٹک۔ سینا 2. ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ گروہ۔ غول n. وہ روٹی جس کو حضرت عیسیٰ کا گوشت سمجھ کر ان کی نیاز دیتے ہیں Noun میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں |
755. | Hostler | Noun سراۓ سائیس ۔ پہلے زمانے میں ، سراۓ میں گھوڑوں کی دیکھ بھال پر مامُور شخص ۔ n. سائیس۔ چروے دار |
756. | Hostry | n. 1. سرائے۔ مسافر خانہ 2. اصطبل۔ گھڑ سال۔ طویلہ |
757. | Hosts | n. مہمان دار۔ مہمان نواز۔ میزبان 1. لشکر۔ فوج۔ دل۔ کٹک۔ سینا 2. ہجوم۔ بھیڑ۔ انبوہ۔ گروہ۔ غول n. وہ روٹی جس کو حضرت عیسیٰ کا گوشت سمجھ کر ان کی نیاز دیتے ہیں Noun میزبان ۔ طفیلی نواز ۔ اپنے گھر اور جگہ پر کِسی دُوسرے کا اِستقبال کرنے والا ۔ Noun مَیزبان ۔ نامیاتی ساخت جِس پر طُفَیلی رہتے ہَیں |
758. | Hot | adj. 1. گرم۔ تتا۔ محرق۔ سوزاں 2. پر شہوت۔ مست۔ شہوتی۔ کامی 3. سخت۔ بھاری۔ بڑا۔ جلد 4. تیز۔ چرپرا Adjective گرم ۔ تتّا ۔ حار ۔ حرارت رکھنے والا ۔ |
759. | Hot air | Noun خالی خولی ، نُمائشی ، بناوٹی گُفتگُو ۔ شیخی سے بھری ہوئی ۔ |
760. | Hot blooded | Adjective گرم خُون ۔ پُرجوش ۔ جوشیلا ۔ گرم مزاج ۔ پُر شوق ۔ |
761. | Hot cross bun | Noun رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے ۔ |
762. | Hot dog | Noun تلے ہوۓ قیمہ سے بھری آنت خصوصاً جِسے کٹی ڈبل روٹی میں رکھ کر پکایا جاتا ہے ۔ |
763. | Hot flash | Noun ناگہانی تپش ۔ حاری بھڑک ۔ جِسمانی حرارت کا اچانک احساس جو خواتین میں اِنقطاع طمث کی علامت ہوتا ہے ۔ |
764. | Hot foot | Noun عُجلت ۔ گرما گرمی ۔ شُعبدہ جِس کے تحت کِسی شخص کے جُوتے کے تلے اور پتاوے کے درمیان خُفیہ طریقے سے ماچِس سلگانے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔ |
765. | Hot line | Noun ہاٹ لائن ۔ براہِ راست فُون ۔ دو سربراہان مَملِکَت کے دَرمیان فوری بے روک رابطے کو یقینی بنانے کے لیے کُھلا ہمہ وقت ٹیلی فُون خصُوصاً حادثاتی جَنگ روکنے کے لیے ۔ |
766. | Hot pepper | Noun تَتیا مِرچ ۔ سیاہ مِرچ ۔ تیز مِرچ ۔ فلفل کی جِنس کا تیز ، پتلی چھال والا پھل جع عنب الثعلب خاندان سے تعلُّق رکھتا ہے ۔ |
767. | Hot plate | Noun گَرم پلیٹ ۔ کھانا پکانے کا سادہ ، حَرکت پذیر سامان جو گیس کے چُولھے سے گَرم ہوتا ہے ۔ |
768. | Hot rod | Noun پھٹیچَر تیز رَفتار گاڑی ۔ عام طَور پر پُرانی موٹر جِس سے غیر ضرُوری چیزیں نِکال لیے جاتے ہیں ۔ |
769. | Hot rodder | Noun ایسی موٹَر کا ڈرائیور ۔ |
770. | Hot seat | Noun بَرقی کُرسی ۔ مُشکَل صُورَت حال ۔ شَرمِندہ کَرنے والی صُورت حال ۔ |
771. | Hot shoe | Noun کیمرے کا بیس جِس میں ہمہ وَقتی لمعی آلہ لگا ہوتا ہے ۔ |
772. | Hot spring | Noun گَرم چَشمہ ۔ گَرم پانی کا قُدَرتی چَشمہ جِس کا درجہ حرارت ۹۸ درجے ف تک ہوتا ہے ۔ |
773. | Hot war | Noun رَزم ۔ جَنگ ۔ کارزار ۔ اصَل لڑائی ۔ دھمکیوں اور سرد جنگ کے تناوٴ کے برعَکس اصلی جَنگ جِس میں سخت لڑائی ہو رہی ہو ۔ |
774. | Hot water | Noun اَذیَّت ۔ مُصیبت ۔ مُشکِل ۔ تَکلیف ۔ اچھی خاصی بڑی مُشکِل ۔ |
775. | Hot wire | Verb گَرَم تار سے چِلانا ۔ چابی کے بغیر اِنجَن اسٹارٹ کَرنا ۔ |
ho found in 918 words & 37 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.