English to Urdu Translation

hot found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next
1.Hotadj.
1. گرم۔ تتا۔ محرق۔ سوزاں
2. پر شہوت۔ مست۔ شہوتی۔ کامی
3. سخت۔ بھاری۔ بڑا۔ جلد
4. تیز۔ چرپرا
Adjective
گرم ۔ تتّا ۔ حار ۔ حرارت رکھنے والا ۔
2.Hot airNoun
خالی خولی ، نُمائشی ، بناوٹی گُفتگُو ۔ شیخی سے بھری ہوئی ۔
3.Hot bloodedAdjective
گرم خُون ۔ پُرجوش ۔ جوشیلا ۔ گرم مزاج ۔ پُر شوق ۔
4.Hot cross bunNoun
رول جِس پر صلیب کا نقش جمایا جاتا ہے خصوصاً لینٹ کے دوران کھانے کے لیے ۔
5.Hot dogNoun
تلے ہوۓ قیمہ سے بھری آنت خصوصاً جِسے کٹی ڈبل روٹی میں رکھ کر پکایا جاتا ہے ۔
6.Hot flashNoun
ناگہانی تپش ۔ حاری بھڑک ۔ جِسمانی حرارت کا اچانک احساس جو خواتین میں اِنقطاع طمث کی علامت ہوتا ہے ۔
7.Hot footNoun
عُجلت ۔ گرما گرمی ۔ شُعبدہ جِس کے تحت کِسی شخص کے جُوتے کے تلے اور پتاوے کے درمیان خُفیہ طریقے سے ماچِس سلگانے کی ترکیب کی جاتی ہے ۔
8.Hot lineNoun
ہاٹ لائن ۔ براہِ راست فُون ۔ دو سربراہان مَملِکَت کے دَرمیان فوری بے روک رابطے کو یقینی بنانے کے لیے کُھلا ہمہ وقت ٹیلی فُون خصُوصاً حادثاتی جَنگ روکنے کے لیے ۔
9.Hot pepperNoun
تَتیا مِرچ ۔ سیاہ مِرچ ۔ تیز مِرچ ۔ فلفل کی جِنس کا تیز ، پتلی چھال والا پھل جع عنب الثعلب خاندان سے تعلُّق رکھتا ہے ۔
10.Hot plateNoun
گَرم پلیٹ ۔ کھانا پکانے کا سادہ ، حَرکت پذیر سامان جو گیس کے چُولھے سے گَرم ہوتا ہے ۔
11.Hot rodNoun
پھٹیچَر تیز رَفتار گاڑی ۔ عام طَور پر پُرانی موٹر جِس سے غیر ضرُوری چیزیں نِکال لیے جاتے ہیں ۔
12.Hot rodderNoun
ایسی موٹَر کا ڈرائیور ۔
13.Hot seatNoun
بَرقی کُرسی ۔ مُشکَل صُورَت حال ۔ شَرمِندہ کَرنے والی صُورت حال ۔
14.Hot shoeNoun
کیمرے کا بیس جِس میں ہمہ وَقتی لمعی آلہ لگا ہوتا ہے ۔
15.Hot springNoun
گَرم چَشمہ ۔ گَرم پانی کا قُدَرتی چَشمہ جِس کا درجہ حرارت ۹۸ درجے ف تک ہوتا ہے ۔
16.Hot warNoun
رَزم ۔ جَنگ ۔ کارزار ۔ اصَل لڑائی ۔ دھمکیوں اور سرد جنگ کے تناوٴ کے برعَکس اصلی جَنگ جِس میں سخت لڑائی ہو رہی ہو ۔
17.Hot waterNoun
اَذیَّت ۔ مُصیبت ۔ مُشکِل ۔ تَکلیف ۔ اچھی خاصی بڑی مُشکِل ۔
18.Hot wireVerb
گَرَم تار سے چِلانا ۔ چابی کے بغیر اِنجَن اسٹارٹ کَرنا ۔
19.Hotbedn.
باغ‌کی کیاری جو گوبر یا لید ڈال کر گرم کی جائے۔ مجازاً۔ بدمعاشی کا اڈہ یا گھر
Noun
حرارت خانہ ۔ گرم خانہ ۔ نباتی گرم خانہ ۔ بے موسم کے پودے اُگانے کے لیے شیشے سے ڈھکا ہوا قطعہ زمین ۔
20.Hotbedsn.
باغ‌کی کیاری جو گوبر یا لید ڈال کر گرم کی جائے۔ مجازاً۔ بدمعاشی کا اڈہ یا گھر
Noun
حرارت خانہ ۔ گرم خانہ ۔ نباتی گرم خانہ ۔ بے موسم کے پودے اُگانے کے لیے شیشے سے ڈھکا ہوا قطعہ زمین ۔
adj.
تیز مزاج۔ گرم مزاج۔ اگن سبھاؤ۔ غصیل۔ مغلوب الغضب۔ جھلتا۔ جلد باز
21.HotboxNoun
سر محور خانہ جو رگڑ کی وجہ سے زیادہ گرم ہو گیا ہو ۔
22.Hotbrainedadj.
تیز مزاج۔ گرم مزاج۔ اگن سبھاؤ۔ غصیل۔ مغلوب الغضب۔ جھلتا۔ جلد باز
23.Hotchpot, hotchpotchNoun
کِھچڑی ۔ مخلُوطہ ۔ ملغوبہ ۔ آمیزہ ۔
24.Hotchpotchn.
گھال میل۔ کھچڑی۔ ملغوبہ
25.Hotchpotch, hotch potNoun
مُختَلِف اجزا کا ملغُوبہ ۔ جائیداد کے مُختَلِف حِصّوں کی یک جائی ۔
hot found in 44 words & 2 pages.
  1    2    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.