English to Urdu Translation
k found in 839 words & 34 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next | ||
751. | Knurls | n. گانٹھ۔ گرہ۔ موٹھ۔ لٹو |
752. | Knurly | Adjective گِرَہ دار ۔ گُٹھيلا ۔ |
753. | Ko, k.o., k.o. | Noun (مُکَّہ بازی) ناک آوٹ ۔ پَٹَخنی ۔ پَچھاڑ دينے کی حالَت ۔ |
754. | Koala | Noun خِرسَک ۔ کوآلَہ ۔ آسٹريليا ميں پايا جانے والا تھيلی دار جانوَر ۔ |
755. | Kobold | Noun غول ۔ جِن ۔ گھَريلُو يا مُقامی رُوح ۔ |
756. | Koch-weeks bacillus | ایک چھوٹا گرام مَنفی سَلاخی جَرثُومَہ |
757. | Koch`s bacillus | ٹی بی یَعنی تَپ دَق کا جَرثُومَہ |
758. | Kodak | Noun کوڈَک کيمرَہ ۔ دَستی کيمرَہ ۔ (تِجارَتی نِشان) |
759. | Kodiak bear, kadiac bear | Noun بَڑے قَد و قامَت کا بھُورے رَنگ کا ريچھ ۔ |
760. | Kohinoor | Noun کوہِ نُور ہيرا ۔ جو ہِندوستان ميں دَريافت ہُوا اور اپنی جِسامَت کی وَجَہ سے مَشہُور ہُوا ۔ |
761. | Kohirabi | Noun گانٹھ گوبھی ۔ گوبھی کی ايک قِسم ۔ |
762. | Kohl | Noun کَحل ۔ کاجَل ۔ سُرمہ ۔ ايک قِسم کا سِياہ بُرادَہ ۔ |
763. | Kohler`s disease | وَرمِ عظمِ کَعب ۔ ہَڈّیوں کا ایک مَرض |
764. | Koilonychia | Greek چَمَّچ نُما ناخُن جو خُون میں لوہے کی کَمی کی وجہ سے ہو جاتے ہَیں |
765. | Koine | Noun (لَسانِيات) کوئنے ۔ ايسی علاقائی زُبان يا بولی جو پھيل کَر وَسيع تَر علاقے کی مَعياری زُبان بَن گَئی ہو ۔ |
766. | Kok-sayghyz | Noun ايشيائی کَکروندا ۔ گُلِ فاصَدی ۔ اِس پودے سے دُودھيا رَس نِکَلتا ہے ۔ |
767. | Kokanee | Noun (کينيڈا) کوکَنی ۔ سالمَن مَچھلی ۔ |
768. | Kola | Noun کولا ۔ کولہ پھَل ۔ کولا مَشرُوب ۔ کولا سَختَہ ۔ کولا دَرَخت جِس پَر يہ پھَل لَگتا ہے ۔ |
769. | Kola nut | کولا نَٹ ۔ کَڑوا بھُورا سَختَہ ۔ ايک افريقی دَرَخت کابيج ۔ |
770. | Kola tree | Noun کولا دَرَخت ۔ |
771. | Kolinsky, kolinski | Noun ظَريان ۔ نيولے کی قِسم کا ايک جانوَر ۔ |
772. | Kolkhoz | Noun مُشتَرکَہ کھيت ۔ اِجتَماعی مَزرُوعہ زَمين يا فارم ۔ |
773. | Koodoo, kudu | Noun کوڈو ۔ افريقی بارَہ سِنگھا ۔ افريقَہ کا دھاری دار بَڑا ہِرَن ۔ |
774. | Kook | Noun عجيب شَخص ۔ نِرالا ۔ خَبطی ۔ پاگَل شَخص ۔ |
775. | Kookaburra | Noun کوکا بھُورا ۔ ايک قِسم کی رام چِڑيا ۔ |
k found in 839 words & 34 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.