English to Urdu Translation
| m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
| 751. | Mandarin | n. ملک چین کا عامل Noun مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔ |
| 752. | Mandarins | n. ملک چین کا عامل Noun مَنتری ۔ مُلکِ چین کا عامِل ۔ ماندرین ۔ چین کی سَرکاری بولی ۔ چینی سَلطَنَت کے عمال کے نو طَبقوں میں سے کِسی طَبقے کا عامِل ۔ |
| 753. | Mandatary | n. جس کو بذریعہ اس فرمان کے حکم یا اختیار دیا جائے۔ (حکم بردار۔ متولی) Noun مُختار ۔ وَکیل ۔ فَرد یا قوم جِسے بَذَریعہ فَرمان اِختیار دیا گیا ہو ۔ صَاحِبِ فَرمان ۔ |
| 754. | Mandate | n. 1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت) 2. منشور۔ توقیع۔ فرمان 3. سربراہی۔ انتظام Noun حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔ |
| 755. | Mandated | n. 1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت) 2. منشور۔ توقیع۔ فرمان 3. سربراہی۔ انتظام Noun حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔ |
| 756. | Mandates | n. 1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت) 2. منشور۔ توقیع۔ فرمان 3. سربراہی۔ انتظام Noun حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔ |
| 757. | Mandating | n. 1. حکم ۔ فرمان۔ آگیا۔ (تولیت) 2. منشور۔ توقیع۔ فرمان 3. سربراہی۔ انتظام Noun حُکَم ۔ فَرمان ۔ کِسی اعلیٰ عدالَت یا حاکَم اعلیٰ کا ماتحت عدالَت یا افسَر کے نام حُکَم ۔ مَنشُور ۔ عارضی اِختیار ۔ مُختار نامَہ ۔ |
| 758. | Mandator | n. فرماں روا۔ حکم کرنے والا Noun فَرمانرَوا ۔ حُکَمنامَہ جاری کَرنے والا ۔ |
| 759. | Mandatories | adj. ہدایتی۔ حکمی۔ (لازمی) Adjective تَولّیتی ۔ حُکَم نامے پَر مُشتَمِل ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ حُکَم کی وَجَہ سے لازمی ۔ مَتولّی ۔ |
| 760. | Mandatorily | Adverb حُکَمنامے کے ذَریعے ۔ بَذَریعہ تَولّیت ۔ |
| 761. | Mandatory | adj. ہدایتی۔ حکمی۔ (لازمی) Adjective تَولّیتی ۔ حُکَم نامے پَر مُشتَمِل ۔ اِس کی نوعیت کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ حُکَم کی وَجَہ سے لازمی ۔ مَتولّی ۔ |
| 762. | Mandelic acid | Noun ایک سَفَید قَلمی مُرَکَّب |
| 763. | Mandible | a. جبڑا Noun جَبڑا ۔ فَکِّ اسفَل ۔ چانَہ ۔ فُقاری حیوانات کے نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی ۔ پَرِندے کی چُونچ کا اُوپَر یا نیچے کا حِصّہ ۔ |
| 764. | Mandibles | a. جبڑا Noun جَبڑا ۔ فَکِّ اسفَل ۔ چانَہ ۔ فُقاری حیوانات کے نِچلے جَبڑے کی ہَڈّی ۔ پَرِندے کی چُونچ کا اُوپَر یا نیچے کا حِصّہ ۔ |
| 765. | Mandibular | adj. جبڑے کے متعلق |
| 766. | Mandibular, mandibulary, mandibulate | Adjective فَکّی ۔ جَبڑے سے مُتعلِّق ۔ جَبڑے کا ۔ وہ جِسے جَبڑا دیا گیا ہو ۔ جَبڑوں والا ۔ فَک دار ، جَیسے مُتعدِد کیڑے ۔ |
| 767. | Mandilion | n. باران کوٹ |
| 768. | Mandingo | Adjective مینڈِنگو ۔ مَغرَبی افریقہ میں حَبشیوں کے وَسیع لَسانی گروہ کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ اُن کی زُبان کا ۔ اِس سے مُتعلِّق ۔ |
| 769. | Mandolin | Noun مینڈولین ۔ چھوٹی سارنگی ۔ چَکارا ۔ سَتار کی قِسم کا ایک ساز جِس میں عمُوماً تاروں کے چار جوڑے ہوتے ہیں ۔ جِس کا تُونبا ناشپاتی کی شَکَل کا ہوتا ہے ۔ |
| 770. | Mandolinist | Noun مینڈولین بَجانے والا ۔ چَکارا بَجانے والا ۔ |
| 771. | Mandrake, mandragora | Noun {نَباتیات} مَردَم گیاہ ۔ لُفّاح ۔ مکو کے خاندان کی ایک یورپی بُوٹی ، اِس سے ایک طاقَتور جوہَر حاصِل ہوتا ہے ۔ ہَر گیاہ ۔ |
| 772. | Mandrel | n. خراد کا ایک آ٘ہ۔ (محور خراد) |
| 773. | Mandrel, mandril | Noun {مَشین} تَکلا ، دھُرا یا سَلاخ جِس پَر کوئی چیز ، جِس پَر کام کرنا ہو ، باندھ دی جاتی ہے ۔ خَراد کا تَکلا ۔ سَلاخ یا قالَب جِس کے اِرد گِرد دھات ڈالی جاتی ہے اور کوئی شَکَل دی جاتی ہے ۔ سانچا ۔ قالَب ۔ |
| 774. | Mandrels | n. خراد کا ایک آ٘ہ۔ (محور خراد) |
| 775. | Mandrill | Noun رُبّاح ۔ مَینڈریل ۔ ڈراونی شَکَل کا خُونخوار بَڑا لَنگُور جو مَغرَبی افریقہ میں پایا جاتا ہے جِس کے چہرے پَر سُرخ اور گہری نیلی رَگیں ہوتی ہیں ۔ |
| m found in 5,845 words & 234 pages. Previous 26 27 28 29 30 31 32 33 34 35 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.