English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next
751.Totam poleNoun
ٹوٹم کھمبا ۔ جس میں ٹوٹم کھدا ہو ۔ جس میں ٹوٹم منقش ہو ۔
752.TotaquineNoun
{علم ادویہ } ٹوٹا کوئن ۔ نائٹروجن والی اساسی اشیا کا مُرکّب جو سنکونا درختوں سے کشید کیا گیا ہو ۔
753.ToteVerb
لادنا ۔ اُٹھانا ۔ کِسی بوجھ کو ہاتھوں میں اُٹھانا ۔ کِسی بار کو پُشت پر لادنا ۔
754.Tote roadNoun
غیر مسطح سڑک ۔ ناہموار راستہ جو فوجی چھاوٴنی تک مال اسباب پہنچانے کے لیے استعمال کیا جاۓ ۔ دُشوار گُزار راستہ ۔
755.TotemNoun
ٹوٹم ۔ قدیم تہذیبوں کی رو سے مظاہرِ فطرت میں سے کوئی چیز ۔ علامتِ شخص ۔
756.TotemicAdjective
ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم کے عقیدے کا ۔
757.TotemismNoun
ٹوٹم پسندی ۔ ٹوٹم رکھنے کی رسم ۔ وہ رسوم و روایات جو اِس سے مُتعلّق ہوں ۔
758.TotemistNoun
ٹوٹم پسند ۔ ٹوٹم عقیدے کو ماننے والا ۔ اس قبیلے کا رکن ۔
759.TotemisticAdjective
ٹوٹم کا ۔ ٹوٹم عقیدے کا ۔
760.Totherv. a.
فرق کرنا۔ تمیز کرنا
Adjective, Pronoun
وہ دُوسری ۔ دُوسری ۔ دورانِ گفتگو دو چیزوں میں تمیز کرنے کے لیے مُستعمِل ہے ۔
761.Toties quotiesadv.
جتنی مرتبہ یہ اتنی ہی مرتبہ وہ
762.TotipalmateAdjective
کامِل پَردہ پا ۔ پَرِند ، جس کے پَنجے کی چاروں اُنگلیاں جال کی طرح آپس میں مِلی ہوئی ہوتی ہیں ۔
763.Toti`s operationNoun
ٹوٹی کا آپرَیشَن ۔ ڈیکَرائیوسسٹوائنومی
764.Toto coelon.
ساتوں آسمان۔ بعد القطبین۔ ساری خدائی
765.Totsn.
ننھا بچہ
Noun
ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔
Verb
جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔
766.Tottedn.
ننھا بچہ
Noun
ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔
Verb
جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔
767.Totterv.n.
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا
Noun
بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔
768.Totteredv.n.
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا
Noun
بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔
769.TottererNoun
لڑکھڑانے والا ۔ لغزاں ۔
770.TotteringAdjective
لڑکھڑاتے قدموں سے چلنا ۔ غیر پائیدار ۔ غیر محفوظ ۔ پُر خطر ۔
v.n.
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا
Noun
بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔
771.TotteringlyAdverb
ڈگمگاتے ہوۓ ۔ لڑکھڑاتے ہوۓ ۔
772.Tottersv.n.
ڈگمگانا۔ لڑکھڑانا۔ لرزنا
Noun
بوجھ اُٹھانے والا ۔ بار کَش ۔ حمال ۔
773.TotteryNoun
لغزش ۔ ڈگمگاہٹ ۔ لڑکھڑاہٹ ۔
774.Tottingn.
ننھا بچہ
Noun
ننھا بَچّہ ۔ کوئی بھی چھوٹی سی یا حقیر شے ۔ شراب کا ایک چھوٹا سا گھونٹ ۔
Verb
جمع کرنا ۔ میزان کرنا ۔ جوڑنا ۔
775.ToucanNoun
لم چُونچ ۔ طویل مَنقاری ۔ ٹوکانہ ۔ امریکا کا لمبی چُونچ والا پھَل خور پرندہ ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    26    27    28    29    30    31    32    33    34    35    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.