English to Urdu Translation
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 Next | ||
7576. | Authored | n. 1. بانی ۔ موجد ۔ بانی کار ۔ کرتا ۔ کارن 2. مصنف ۔ کتاب بنانے والا ۔ گرنتھ کرتا یا رچتا آتھر ۔ منصف ۔ پنچ ۔ انصاف کرنے والا Noun مُصَنِف ۔ کِسی چيز کا خالِق يا وَجُود ميں لانے والا ۔ |
7577. | Authoress | n. Noun مُصَنّفَہ ۔ خاتون مُصَنِف ۔ |
7578. | Authoresses | n. Noun مُصَنّفَہ ۔ خاتون مُصَنِف ۔ |
7579. | Authoricatve | Adjective مُستند ۔ حاکمانہ ۔ حکمی ۔ |
7580. | Authoring | n. 1. بانی ۔ موجد ۔ بانی کار ۔ کرتا ۔ کارن 2. مصنف ۔ کتاب بنانے والا ۔ گرنتھ کرتا یا رچتا آتھر ۔ منصف ۔ پنچ ۔ انصاف کرنے والا Noun مُصَنِف ۔ کِسی چيز کا خالِق يا وَجُود ميں لانے والا ۔ |
7581. | Authorised version | Noun مُصَدقَہ نُسخَہ انجيل ۔ بائيبَل کا شاہ جيمز والا مُصَدقَہ تَرجُمَہ جو ۱٦۱۱ء ميں شائع ہُوا تھا ۔ |
7582. | Authoritarian | Adjective اِستَبدانَہ ۔ آمرِيَت پَسَند ۔ تَحکَم پَسَند ۔ |
7583. | Authoritarianism | Noun اِستَبدادِيَت ۔ تَحکَم پَسَندی کا نَظَرِيَہ يا اصُول ۔ |
7584. | Authoritative | adj. 1. سندی ۔ مستند ۔ معتبر ۔ پرمانی 2. حاکمانہ Adjective مُستَبد ۔ حاکمانَہ ۔ حاکَم مَجاز ۔ ظالِم ۔ |
7585. | Authorities | n. 1. اختیار ۔ حکومت ۔ حاکمی ۔ادھکار ۔ عمل داری 2. حاکم ۔ حکمران ۔ افسر ۔ صاحب اختیار ۔ عامل ۔ ادھکاری 3. ساکھ ۔ اعتبار ۔ سند Noun سند ۔ اختیار ۔ اقتدار ۔ مقتدر ۔ Noun اِقتَدار ۔ عمَل داری ۔ بالا دَستی ۔ |
7586. | Authority | n. 1. اختیار ۔ حکومت ۔ حاکمی ۔ادھکار ۔ عمل داری 2. حاکم ۔ حکمران ۔ افسر ۔ صاحب اختیار ۔ عامل ۔ ادھکاری 3. ساکھ ۔ اعتبار ۔ سند Noun سند ۔ اختیار ۔ اقتدار ۔ مقتدر ۔ Noun اِقتَدار ۔ عمَل داری ۔ بالا دَستی ۔ |
7587. | Authority by delegation | اختیار ۔ تفویض ۔ |
7588. | Authority by law | قانونی اختیار ۔ قانون کی طرف سے کسی کام کی اجازت ہو ۔ |
7589. | Authority, executive | عاملانہ اختیار ۔ انتظامی اختیار ۔ کسی کے پاس قانون کی طرف سے انتظامات کرنے کا اختیار ہو ۔ |
7590. | Authority, express | Noun صریحی اختیار ۔ واضح اختیار ۔ ایسا اختیار جو نظر آئے ۔ |
7591. | Authority, implied | اختیار معنوی ۔ |
7592. | Authority, judicial | Noun عدالتی اختیار ۔ ایسا اختیار جو عدالت کی طرف سے ہو ۔ |
7593. | Authority, legislative | Noun اختیار قانون سازی ۔ ایسا اختیار جو قانون کی طرف سے ملا ہو اور اُسے قانون کے لیے ہی استعمال کیا جائے ۔ |
7594. | Authority, letter | Noun اختیار نامہ ۔ اجازتی مراسلہ ۔ سند اختیار ۔ ایسا اختیار جس کو قانونی خط منظور کر کے ملا ہو ۔ |
7595. | Authorization | n. حکم ۔ اجازت Noun جَواز ۔ مَنظُوری ۔ اِختِيار نامَہ ۔ |
7596. | Authorizations | n. حکم ۔ اجازت Noun جَواز ۔ مَنظُوری ۔ اِختِيار نامَہ ۔ |
7597. | Authorize | v. a. 1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا 2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا Verb, Interjection مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔ |
7598. | Authorized | Adjective مستند ۔ ،مجاز ۔ v. a. 1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا 2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا Verb, Interjection مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔ |
7599. | Authorizes | v. a. 1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا 2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا Verb, Interjection مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔ |
7600. | Authorizing | v. a. 1. اختیار یا ادھکار دینا ۔ مختار کرنا 2. جائزرکھنا ۔ اجازت دینا Verb, Interjection مَجاز ٹھہرانا ۔ سَنَد يا حوالَہ دينا ۔ |
a found in 7,985 words & 320 pages. Previous 299 300 301 302 303 304 305 306 307 308 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.