English to Urdu Translation
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
| 776. | Election commissioner | کمشنر انتخابات ۔ |
| 777. | Election enquiry committee | انتخابی تحقيقاتی کميٹی |
| 778. | Election expenses | مصارف انتخاب ۔ اخراجات انتخاب |
| 779. | Election petition | درخواستِ انتخابی ۔ عذر داری |
| 780. | Election, by | ضمنی انتخاب |
| 781. | Election, general | عام انتخاب |
| 782. | Electioneer | Verb انتخابات میں کسی امیدوار کے لیے کسی نہ کسی صورت میں کام کرنا ۔ |
| 783. | Electioneerer | Noun انتخابی کارکُن ۔ |
| 784. | Elections | n. 1. پسند۔ انتخاب۔ چھنٹاؤ۔ چننا۔ چناؤ۔ الیکشن 2. چننے یا پسند کرنے کا اختیار 3. چترائی۔ دانائی۔ تمیز۔ پہچان 4. مقبولیت۔ قبولیت۔ برگزیدگی Noun انتخاب کا عمل ۔ انتخابات ۔ چُناوٴ ۔ اختیار ۔ |
| 785. | Elective | adj. 1. انتخابی 2. انتخاب کرنے کے اختیار سے متعلق 3. پسند یا مرضی پر موقوف Adjective چناوٴ کے ذریعے منتخب ۔ انتخاب پر منحصر ۔ انتخابی ۔ Adjective انتخابی ۔ چناو کے ذريعے منتخب |
| 786. | Electively | Adverb انتخاب سے ۔ انتخابی طور پر ۔ |
| 787. | Electives | adj. 1. انتخابی 2. انتخاب کرنے کے اختیار سے متعلق 3. پسند یا مرضی پر موقوف Adjective چناوٴ کے ذریعے منتخب ۔ انتخاب پر منحصر ۔ انتخابی ۔ Adjective انتخابی ۔ چناو کے ذريعے منتخب |
| 788. | Elector | n. 1. پسند کرنے والا۔ منتخب۔ چننے یا چھانٹنے والا۔ چنویا۔ رائے دہندہ 2. مختار۔ صاحب اختیار۔ ادھکاری Noun انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔ |
| 789. | Electoral | Adjective انتخابی ۔ انتخاب ۔ انتخاب کُنندگان سے متعلق ۔ Noun انتخاب کنندہ ۔ حق انتخاب رکھنے والا |
| 790. | Electoral college | جماعت انتخاب کنندگان |
| 791. | Electoral right | حق انتخاب ۔ |
| 792. | Electoral roll | انتخابی فہرست ۔ ووٹرز فہرست |
| 793. | Electorate | Adjective جماعت انتخاب کنندگان ۔ جماعت رائے دہندگان Noun انتخاب کُنندگان ۔ راۓ دہندگان کی جماعت ۔ |
| 794. | Electors | n. 1. پسند کرنے والا۔ منتخب۔ چننے یا چھانٹنے والا۔ چنویا۔ رائے دہندہ 2. مختار۔ صاحب اختیار۔ ادھکاری Noun انتخاب کُنندہ ۔ راۓ دہندہ ۔ انتخاب کرنے والا ۔ adj. 1. قوت کہربائی کے متعلق۔ جاذب۔کہربائی۔ برقی 2. قوت کہربائی رکھنے والا Adjective بجلی ۔ برق ۔بجلی کا ۔ برقی ۔ کہريائی Noun, Adjective بجلی کا ۔ برقی ۔ کہریائی ۔ برقی بار پر مشتمل ۔ برقی رو سے چلنے والا ۔ بِجلی پیدا کرنے والا ۔ |
| 795. | Electra complex | Noun باپ کا بیٹی کی طَرَف ہَوَسنَاک طَریقے سے دَیکھنا Noun پدری خط ۔ کِسی لڑکی میں باپ سے بہت زیادہ مُحبت اور ماں سے ناپسندیدگی ۔ |
| 796. | Electracomplex | Noun بدری خبط ۔ باپ کے لیے بیٹی کے ہوسناک اور غیر تحلیل شُدہ جذبات سے پیدا ہونے والا خبط ۔ |
| 797. | Electress | Noun راۓ دہندہ خاتون ۔ مقدس سلطنت روما کے راۓ دہندہ کی اہلیہ ۔ |
| 798. | Electret | Noun حاجِز ۔ کوئی ایسا مادّہ جو مُثبت برقی چارج کو ایک طرف اور منفی برقی چارج کو دُوسری طرف رکھ سکتا ہے ۔ |
| 799. | Electrial | Adjective کُہریائی ۔ برقی ۔ |
| 800. | Electrially | Adverb بجلی سے ۔ برقیانہ ۔ کہریانہ ۔ |
| e found in 4,852 words & 195 pages. Previous 27 28 29 30 31 32 33 34 35 36 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.