English to Urdu Translation
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
| 801. | Colossus | n. بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا Noun دیوقامت۔ مجسمہ۔ دیو پیکر۔ |
| 802. | Colossuses | n. بڑی بھاری مورت ۔ دیو سا Noun دیوقامت۔ مجسمہ۔ دیو پیکر۔ v.n. v. a. 1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا 2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا 3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا n. 1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام 2. رنگ 3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ 4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام 5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت 6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس 7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا Verb رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔ Noun رنگ ۔ Noun رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔ |
| 803. | Colostomy | Greek قولون اور بَطَن کی سَطَح کے دَرمیان آپریشَن سے قائم شُدہ سوراخ ۔ مَصنُوعی مَقَعد Noun قولون تراشی۔ قولون شگافی۔ آنت کے دو علیحدہ حصّوں کو ملانے کا عمل۔ |
| 804. | Colostrum | Latin پہلے تین روز کے دوران چھاتیوں میں صاف سیال اِس کے بَعد اِن میں دُودھ آ جاتا ہے نوزائیدہ بَچّے کے لیے بہترین غَذا Noun لبا۔ پیوسی۔ بوہلی۔ |
| 805. | Colotomy | Greek قولون شَگافی ۔ قولون میں شَگاف ڈالنا |
| 806. | Colour | v.n. v. a. 1. رنگنا ۔ رنگ بھرنا یا لگانا 2. چشم پوشی کرنا ۔ قصور چھپانا ۔ پردہ کرنا ۔ اغماض کرنا 3. قلعی کرنا ۔ ملمع کرنا ۔ بات بنانا n. 1. رنگ ۔ برن ۔ لون ۔ فام 2. رنگ 3. روپ ۔ صورت ۔ شکل ۔ شباہت ۔ بھیس ۔ بانا ۔ دھج ۔ رنگ ڈھنگ 4. کالا رنگ ۔ سیاہ فام 5. بھانت ۔ قسم ۔ رقم ۔ طرح ۔صورت 6. مگر ۔ بہانہ ۔ حیلہ ۔ مس 7. جھنڈا ۔ نشان ۔ باؤٹا ۔ پھریرا ۔ دھجا ۔ لوا Verb رنگ بھرنا۔ رنگنا۔ رنگ دینا۔ Noun رنگ ۔ Noun رنگ اِنھیں بھی کہتے ہیں ۔ اِبتدائی رنگ یعنی سُرخ ، سبز اور بنفشی ۔ |
| 807. | Colour blind | Abbreviation جو رنگوں میں امتیاز نہ کر ساکے ۔ رنگوں کا اندھا ۔ |
| 808. | Colour blindness | Noun رَنگوں میں اِمتیاز نہ کَر سَکنے والا ۔ رَنگوں کا اندھا پَن |
| 809. | Colour code | Noun مُختَلِف برقی آلات ۔ مثلاً کنڈنسر اور ریزسٹر کی قِسمیں ظاہِر کرنے کے لیے اِنھیں مُختَلِف رنگوں میں رنگ دینا ۔ |
| 810. | Colour index | Noun لونی اعشاریہ ۔ کِسی مَریض کے سُرَخ خُونی خُلیوں میں ہیمو گَلوبَن کی مِقدار کو ظاہر کرنے کے لیے ایک اِصطلاح |
| 811. | Colour of right | Verb نمائش حق ۔ |
| 812. | Colour office | Verb نمائشی منصب ۔ |
| 813. | Colour-index | Noun لونی نُمائندہ آنکھوں کو جِن سِتاروں کو روشنی زیادہ تیز نظر آتی ہے ۔ |
| 814. | Colourable | Abbreviation نمائشی ۔ فرضی ۔ ظاہری ۔ |
| 815. | Colourable transaction | Verb نمائشی معاملہ ۔ |
| 816. | Colourblind | adj. رنگوں کا اندھا |
| 817. | Coloured | adj. 1. رنگین ۔ رنگ برنگ ۔ رنگیلا ۔ رنگ دار 2. کالا Adjective جو گورا رنگ نہ ہو ۔ کالا ۔ |
| 818. | Colouring | n. 1. رنگ بھرنا ۔ رنگ ۔ رنگینی 2. دھوکا ۔ لفافہ ۔ قلعی ۔ ظاہری ٹیپ ٹاپ |
| 819. | Colourless | adj. بے رنگ |
| 820. | Coloursergeant | n. کوٹ دفعدار ۔ جھنڈا بردار |
| 821. | Colp | Noun مہبل ۔ اندام نہانی ۔ |
| 822. | Colphysterectomy | Noun ویجائنہ سے یُوٹرَس نِکالنا |
| 823. | Colpitis | Noun ویجائنہ کی سوزِش |
| 824. | Colpocentesis | Noun ویجائنہ سے سیال کھینچنا |
| 825. | Colporrhaphy | Noun ویجائنہ کی آپریشَن کے ذَریعے بَحالی |
| co found in 4,342 words & 174 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.