English to Urdu Translation
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next | ||
801. | Consequences | n. 1. نتیجہ ۔ حاصل ۔ پھل ۔ ماحصل ۔ جزا ۔ ثمرہ 2. قدر ۔ اعتبار ۔ عزت ۔ منزلت ۔ پدوی ۔ مرتبہ ۔ رتبہ Noun نتیجہ ۔ جزا ۔ قدر ۔ اعتبار ۔ Noun نتیجہ ۔ انجام ۔ |
802. | Consequent | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
803. | Consequential | adj. گربھی ۔ گھمنڈی۔ابھیمانی Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ لازمی ۔ Adjective ضمنی ۔ ذیلی ۔ نتیجہ کے طور پر ۔ متعاقب ۔ |
804. | Consequential damage | Noun ہرچہ مستلزمہ ۔ متعاقب دادرسی ۔ |
805. | Consequential relief | Noun متعاقب دادرسی ۔ دادرسی مستلزمہ ۔ |
806. | Consequentially | Adverb لہٰذا ۔ مابعد ۔ عقبی طور پَر ۔ |
807. | Consequentialness | Noun لزوم ۔ عقبیت ۔ اثریت ۔ |
808. | Consequently | adv. اس کارن ۔ لہذا ۔ اس وجہ سے ۔ اس سبب سے ۔ اس لیے Adverb لہٰذا ۔ نتیجتہً ۔ پَس ۔ |
809. | Consequents | n. نتیجہ ۔ پھل ۔ حاصل adj. پھل دایک ۔ منتج Adjective حاصلاً ۔ متعاقب ۔ اثر کے طور پَر ۔ Adjective کے بعد ۔ کے نتیجے میں ۔ Noun موخر ۔ سیاق ۔ کِسی نِسبت کے دو اعداد میں سے دُوسرا عدد ۔ |
810. | Conservable | Adjective مَحفوظ رکھنے کے قابل ۔ تحفظ کے لائق ۔ حفظ پذیر ۔ |
811. | Conservancy | n. بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت Noun حِفظان صحَت ۔ جَنگلات کا تحفظ ۔ بچاوٴ ۔ |
812. | Conservation | Noun تحفُّظ ۔ حِفاظَت ۔ عمَل تحفظ ۔ Noun تحفظ ۔ بچاو ۔ n. بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت Noun حِفظان صحَت ۔ جَنگلات کا تحفظ ۔ بچاوٴ ۔ |
813. | Conservation of energy | Noun بقاۓ توانائی ۔ تحفظ توانائی ۔ Noun بقاۓ توانائی کا کُلیہ ۔ یہ اصُول توانائی کا مجمُوعہ نِظام عالِم میں ہمیشہ یکساں رہتا ہے ۔ |
814. | Conservation of mass | Noun بقاۓ مادّہ ۔ تحفظ مادّہ |
815. | Conservation of matter | Noun بقاۓ مادّہ ۔ کِسی کیمیائی عمل یا کِسی دُوسرے عمل میں مادّہ نہ تو پیدا کیا جا سکتا ہے نہ اِسے فنا کرنا مُمکِن ہے ۔ |
816. | Conservation of momentum | Noun بقاۓ معیار حرکت ۔ کِسی مُتحرک جِسم کی حرکت کا معیار یا مومینٹم اِس کی کمیت اور اِس کی رفتار کے حاصِل ضرب کے مساوی ہوتا ہے ۔ |
817. | Conservational | Adjective تحفظَاتی ۔ حِفاظتی ۔ اِستقراری ۔ |
818. | Conservationist | Noun مُحافِظ ۔ تحفُظ پسند ۔ قُدرتی وسائل کے تحفُظ کا حامی ۔ |
819. | Conservatism | Noun قدامت پسندی ۔ قدامت پرستی ۔ قدیم کے تحفظ کا رجحان ۔ Noun اعتدال پسندی ۔ قدامت پسندی ۔ |
820. | Conservatist | Noun قدامت پسند ۔ قدامت پرست ۔ |
821. | Conservative | n. شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا adj. بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ Adjective حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔ Noun, Adjective اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔ |
822. | Conservativeness | Noun قدامت پسندی ۔ قدامت پرستی ۔ |
823. | Conservatives | n. شائق یا محافظ انتظام و بندبست حال ۔ مخالف تبدیل نظم و نسق حال ۔ بندھی لیک پہ چلنے والا adj. بچاؤ ۔ رکشک ۔ محافظ Adjective حِفاظتی ۔ معتدل ۔ مائل بہ تحفظ ۔ Noun, Adjective اعتدال پسند ۔ انقلاب کا مخالف ۔ |
824. | Conservatoire | Noun حُجرہٴ موسیقی ۔ موسیقی کا اِدارہ ۔ غناگاہ ۔ |
825. | Conservator | Noun مُحافِظ ۔ نِگران ۔ حِفاظَت سے رکھنے والا ۔ Noun نگران ۔ محافظ ۔ |
con found in 1,574 words & 63 pages. Previous 28 29 30 31 32 33 34 35 36 37 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.