English to Urdu Translation

conservation found in 7 words.
1.ConservationNoun
تحفُّظ ۔ حِفاظَت ۔ عمَل تحفظ ۔
Noun
تحفظ ۔ بچاو ۔
n.
بچاؤ ۔ حفاظت ۔ محافظت
Noun
حِفظان صحَت ۔ جَنگلات کا تحفظ ۔ بچاوٴ ۔
2.Conservation of energyNoun
بقاۓ توانائی ۔ تحفظ توانائی ۔
Noun
بقاۓ توانائی کا کُلیہ ۔ یہ اصُول توانائی کا مجمُوعہ نِظام عالِم میں ہمیشہ یکساں رہتا ہے ۔
3.Conservation of massNoun
بقاۓ مادّہ ۔ تحفظ مادّہ
4.Conservation of matterNoun
بقاۓ مادّہ ۔ کِسی کیمیائی عمل یا کِسی دُوسرے عمل میں مادّہ نہ تو پیدا کیا جا سکتا ہے نہ اِسے فنا کرنا مُمکِن ہے ۔
5.Conservation of momentumNoun
بقاۓ معیار حرکت ۔ کِسی مُتحرک جِسم کی حرکت کا معیار یا مومینٹم اِس کی کمیت اور اِس کی رفتار کے حاصِل ضرب کے مساوی ہوتا ہے ۔
6.ConservationalAdjective
تحفظَاتی ۔ حِفاظتی ۔ اِستقراری ۔
7.ConservationistNoun
مُحافِظ ۔ تحفُظ پسند ۔ قُدرتی وسائل کے تحفُظ کا حامی ۔
conservation found in 7 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.