English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    325    326    327    328    329    330    331    332    333    334    Next
8226.Controversialadj.
تکراری ۔ ببادی
Adjective
نزاعی ۔ مُتنازع فیہ ۔ اِختلافی ۔
Adjective
متنازعہ فيہ اختلافی ۔ نزاعی ۔
8227.ControversialismNoun
نزاعیّت ۔ مُباحثہ جوئی ۔ نزاع پسندی ۔
8228.ControversialistNoun
نزاع انگیز ۔ مُباحثہ جو ۔ جَھگڑالو ۔
8229.Controversiesn.
بحث تحریری ۔ جواب سوال ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔ قضیہ ۔ نزاع
Noun
اِختلاف ۔ بحث ۔ نزاع ۔
Noun
مباحثہ ۔ نزاع ۔ تنازعہ
8230.Controversyn.
بحث تحریری ۔ جواب سوال ۔ مباحثہ ۔ مناظرہ ۔ قضیہ ۔ نزاع
Noun
اِختلاف ۔ بحث ۔ نزاع ۔
Noun
مباحثہ ۔ نزاع ۔ تنازعہ
8231.Controvertv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
8232.Controvertedv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
8233.ControverterNoun
حُجتی ۔ بحث پسند ۔ مُخالِف ۔
8234.ControvertibleAdjective
مُخالِف ۔ بحث کے قابل ۔ اِنکاری ۔
8235.Controvertingv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
8236.Controvertsv. a.
بحثنا ۔ حجت لانا یا کرنا ۔ تکرار کرنا ۔ بباد کرنا ۔ کلام کرنا ۔ جرح کرنا ۔ جھٹلانا
Verb
حُجَت کَرنا ۔ مُخالفَت کَرنا ۔ بحث کَرنا ۔
8237.ContrtaceptiveLatin
مانع حَمَل ۔ حَمَل روکنے کے لیے ایک عامَل
8238.Contumaciousadj.
گستاخ ۔ بے ادب ۔ متمرد ۔ نافرمان ۔ سرکش ۔ گردن کش ۔ شوہ پشت ۔ ڈھیٹھ ۔ ضدی ۔ ہٹی ۔ ہٹیلا
Adjective
سَرکَش ۔ ضِدی ۔ نافرمان ۔
Adjective
نافرمان ۔ گستاخ ۔ بے ادب ۔ سرکش
8239.Contumaciousnessn.
گستاخی ۔ بے ادبی ۔ تمرد ۔ سرکشی ۔ گردن کشی ۔ شورہ پشتی ۔ نافرمانی ۔ ڈھٹائی ۔ ضد ۔ ہٹ
8240.ContumacyNoun
عدول حکمی ۔ خود سری ۔ سَرکشی ۔
n.
گستاخی ۔ بے ادبی ۔ تمرد ۔ سرکشی ۔ گردن کشی ۔ شورہ پشتی ۔ نافرمانی ۔ ڈھٹائی ۔ ضد ۔ ہٹ
8241.Contumeliousadj.
حقارتی ۔ گستاخی
Adjective
ڈِھیٹ ۔ گُستاخ ۔ بےہودہ ۔
8242.Contumeliousnessn.
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
8243.ContumelyNoun
خُود سری ۔ گُستاخی ۔ اِنکار ۔
n.
حقارت ۔ گستاخی ۔ شوخی
8244.ContuseVerb
خراش سے زخمی کَرنا ۔ مُنڈی چوٹ لگانا ۔ اندرونی مار دینا ۔
Verb
ذخم دينا ۔ چوٹ لگانا ۔ ايسا زخم جو کھال کے اندر ہو
8245.Contused woundاندرونی زخم ۔ چوٹ يا صدمہ ۔
8246.Contusionn.
چوٹ ۔ زخم ۔ بھیتری مار
Latin
کوفتَگی ۔ بافتوں میں مَعمُولی خُون کا جاری ہونا ۔ جَبکہ کھال غَیر شَکِستہ رہتی ہے ۔ چوٹ یا رَگَڑ اُوپر لَگتی ہے اور خُون کافی نیچے جا کر جَمَع ہوتا ہے
Noun
مُنڈی چوٹ ۔ اندرونی چوٹ ۔ گُم چوٹ ۔
Noun
خدش ۔ اندر کی چوٹ جِس سے نسیجوں کو نُقصان پہنچے ۔ اندر کی ایسی چوٹ جِس سے بیرونی جِلد کو بھی نُقصان پہنچا ہو ۔
8247.Contusionsn.

8248.ConundrumNoun
پہیلی ۔ مُعِمَا ۔ اَبہام ۔
8249.ConvalesceVerb
بیماری سے افاقہ ہونا ۔ صحت بحال ہونا ۔ آرام پانا ۔
8250.Convalescencen.
صحت ۔ سوفتہ ۔ آرام بعد بیماری ۔ افاقہ
Noun
بیماری کے بعد صحت بحالی ۔ روبصحت ہونے کی حالت ۔ صحتیابی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    325    326    327    328    329    330    331    332    333    334    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.