English to Urdu Translation

contusion found in 2 words.
1.Contusionn.
چوٹ ۔ زخم ۔ بھیتری مار
Latin
کوفتَگی ۔ بافتوں میں مَعمُولی خُون کا جاری ہونا ۔ جَبکہ کھال غَیر شَکِستہ رہتی ہے ۔ چوٹ یا رَگَڑ اُوپر لَگتی ہے اور خُون کافی نیچے جا کر جَمَع ہوتا ہے
Noun
مُنڈی چوٹ ۔ اندرونی چوٹ ۔ گُم چوٹ ۔
Noun
خدش ۔ اندر کی چوٹ جِس سے نسیجوں کو نُقصان پہنچے ۔ اندر کی ایسی چوٹ جِس سے بیرونی جِلد کو بھی نُقصان پہنچا ہو ۔
2.Contusionsn.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.