English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 Next | ||
8276. | Conventicular | Adjective مُنحرف ۔ کلیساۓ اِنگلَستان کا مُخالِف ۔ اِنحرافی ۔ |
8277. | Convention | n. 1. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا 2. قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن Noun موٴتمر ۔ اِجتماع ۔ جَلسہ ۔ Noun کنوينشن ۔ خصوصی اجتماع ۔ معاہدہ ۔ رواج ۔ رسم |
8278. | Conventional | adj. رسمی ۔ رواجی ۔ قرار یافتہ ۔ مروجہ ۔ روزمرہ کا Adjective رواجی ۔ رسمی ۔ جماعتی ۔ Adjective رواجی ۔ رسمی ۔ جماعتی |
8279. | Conventional bomb | Noun عام بم ۔ غیرنیوکلیائی بم ۔ غیر کیمیاوی بم ۔ |
8280. | Conventionalism | Noun رواجیت ۔ رسمیت ۔ رسم پرستی ۔ |
8281. | Conventionalist | Noun رواج پسند ۔ رسم پرست ۔ مُقلد ۔ |
8282. | Conventionality | Noun تَقلید ۔ رسم ۔ آداب مُقررّہ ۔ |
8283. | Conventionalize | Verb رواج دینا ۔ رسمی بنانا ۔ عام بنانا ۔ |
8284. | Conventioneer | Noun شریک مَجلِس ۔ کَنوینشَن ۔ جَلسہ میں شِرکَت کَرنے والا ۔ |
8285. | Conventions | n. 1. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ مجمع ۔ منڈلی ۔ ٹولی ۔ جتھا 2. قول و قرار ۔ عہد و پیمان ۔ معاہدہ ۔ عہد نامہ ۔ بچن Noun موٴتمر ۔ اِجتماع ۔ جَلسہ ۔ Noun کنوينشن ۔ خصوصی اجتماع ۔ معاہدہ ۔ رواج ۔ رسم |
8286. | Convents | n. کون وينٹ ۔ خانقاہ ۔ Noun کانوینٹ ۔ عیسائی اہل خانقاہ ۔ پادریوں کی سوسائٹی ۔ |
8287. | Conventual | Noun کسی خانقاہ کا رُکَن ۔ کانوینٹ کا رُکَن ۔ سہل پسند راہب ۔ |
8288. | Converge | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
8289. | Converged | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
8290. | Convergence | n. کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد Noun کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ |
8291. | Convergences | n. کئی سیدھی طرف سے ایک بیچ میں آ کے ملنا ۔ میلان بہ مرکزِ واحد Noun کُلّی میل ۔ مُرتکز ہونے کا عمل ۔ اِجتماع ۔ adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
8292. | Convergent | adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز |
8293. | Converges | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ |
8294. | Converging | v.n. جھکنا ایک بیچ کی اور ۔ مائل بہ مرکز ہونا Verb ایک ہی نُقطہ پَر مِلنے کی طرف مائل ہونا ۔ مُرتکز ہونا ۔ سِمٹنا ۔ Noun, Adjective مُختَلِف سمتوں سے آ کر ایک جگہ جمع ہونا ۔ اِستدقاق ۔ مثلاً روشنی کی کِرنوں کا اِستدقاق ۔ adj. جھکنا اور ملنا ایک بیچ میں ۔ مائل بہ مرکز |
8295. | Conversable | adj. ملنسار ۔ ملائتو ۔ بات چیت یا بول چال کے لائق ۔ ملنے یا بات کرنے جوگ ۔ قابل گفتگو Adjective مِلَنسار ۔ مِلنے کے لائق ۔ خوش بیان ۔ |
8296. | Conversance | Noun گفتگو ۔ بات چیت ۔ کلام ۔ |
8297. | Conversant | adj. آشنا ۔ واقف ۔ آگاہ ۔ ماہر ۔ جان کار ۔ شناسا ۔ واقف کار Adjective ماہر ۔ واقف ۔ جان کار ۔ Adjective آگاہ ۔ ماہر ۔ خوب واقف ۔ |
8298. | Conversation | n. بات چیت ۔ بول چال ۔ بولا چالی ۔ باتیں ۔ گفتگو ۔ جواب سوال ۔ ذکر مذکور ۔ مکالمہ ۔ قال مقال ۔ کلمہ کلام ۔ ادھر اُدھر کی باتیں ۔ گپ شپ Noun مُکالمہ ۔ گُفتگو ۔ بات چیت ۔ Noun بات چيت ۔ گفتگو ۔ |
8299. | Conversation criminal | مجرمانہ گفتگو ۔ |
8300. | Conversation piece | Noun کوئی انوکھی چیز جس کا جابجا چرچا ہو ۔ روزمرہ کے ماحول میں لیا ہوا گروپ فوٹو ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 327 328 329 330 331 332 333 334 335 336 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.