English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 Next | ||
8351. | Conveyor | Noun منقالہ ۔ کوئی زنجیر یا ہموار پٹی جو کِسی کارخانے میں مُسلسل حرکت کرتی ہے ۔ |
8352. | Conveys | v.n. v. a. 1. لے جانا ۔ ڈھونا ۔ اُٹھا لے جانا ۔ لے چلنا ۔ پہنچانا 2. پہنچانا ۔ بیچی کرنا ۔ انتقال کرنا ۔ بخشنا ۔ ہبہ کرنا ۔ دینا ۔ دے ڈالنا ۔ منتقل کرنا 3. سمجھانا ۔ بیان کرنا ۔ دینا ۔ نقل کرنا ۔ بتانا Verb لے جانا ۔ مُنتقل کَرنا ۔ تَرسیل کَرنا ۔ Verb منتقل کرنا ۔ لے جانا ۔ ترسيل کرنا |
8353. | Convict | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
8354. | Convict life | تا حيات سزا ياب ۔ عمر قيد سزا يافتہ |
8355. | Convict, appellant | سزاياب مرافعہ گزار۔ سزا ياب اپيل گزار ۔ سزا کی معافی کی اپيل کرنے والا ۔ |
8356. | Convicted | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
8357. | Convicted person | سزاياب شخص ۔ جسے سزا دی گئی ہو |
8358. | Convicted prisoner | سزاياب قيدی ۔ سزا يافتہ مجرم |
8359. | Convicting | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
8360. | Convicting court | سزا دہندہ عدالت |
8361. | Conviction | n. 1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم Noun سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔ Noun سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز |
8362. | Conviction previous | سابقہ سزا يابی ۔ |
8363. | Conviction slip | پرچہ سزا ۔ پروانہ سزا ۔ اطلاع نامہ جو عدالت جيل حکام کو قيدی کے ساتھ ارسال کرتی ہے |
8364. | Convictional | Adjective اَثباتی ۔ توثیقی ۔ اَذعائی ۔ |
8365. | Convictions | n. 1. نشچئے ۔ اطمینان کلّی ۔ یقین کامل یا واثق 2. مجرم ٹھہرانا ۔ فتویٰ ۔ ثبوت جرم Noun سزایابی ۔ سزا دہی ۔ اثباتِ جُرم ۔ Noun سزا دہی ۔ سزايابی ۔ اعتماد ۔ تجويز |
8366. | Convicts | v. a. 1. پاپی یا اپرادھی ٹھہرانا ۔ گناہ گار، تقصیر وار، ملزم یا مجرم ثابت کرنا ۔ فتویٰ دینا 2. قائل کرنا ۔ ثابت کرنا ۔ ثبوت کرنا n. 1. مجرم ۔ گناہ گار ۔ آسامی ۔ اپرادھی 2. قیدی بندھوا Verb جُرم ثابت کَرنا ۔ سزا دینا ۔ مُجرم ٹھرانا ۔ Verb مجرم قرار دينا ۔ مجرم ثابت کرنا ۔ کسی کو سزا سنانا ۔ موردِ الزام ٹھہرانا |
8367. | Convince | v. a. منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا Verb قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔ Verb منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔ |
8368. | Convinced | v. a. منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا Verb قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔ Verb منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔ |
8369. | Convinces | v. a. منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا Verb قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔ Verb منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔ |
8370. | Convincible | Adjective معقولیت پسند ۔ قائل ۔ راسخ العقیدہ ۔ |
8371. | Convincing | Adjective قابل یقین ۔ ایسی خصوصیات کا حامِل جو کسی چیز کی حقیقت کا یقین دلا دیں ۔ یقینی ۔ Adjective يقينی ۔ قائل کرنے والا ۔ يقين بخش v. a. منوانا ۔ قائل کرنا ۔ قائل معقول کرنا ۔ دل نشین کرنا ۔ نشچئے کرانا ۔ یقین دلانا Verb قائل کَرنا ۔ باور کرانا ۔ منوانا ۔ Verb منوالينا ۔ قائل کرنا ۔ يقين دلانا ۔ باور کرانا ۔ |
8372. | Convincingness | Noun معقولیت ۔ وثوق ۔ منوانے کی قابلیّت ۔ |
8373. | Convivial | adj. دعوتی ۔ ضیافتی ۔ کاجی Adjective دعوتی ۔ ضیافتی ۔ جشنی ۔ |
8374. | Conviviality | Noun یار باشی ۔ زندہ دلی ۔ جشن سازی ۔ |
8375. | Convocation | n. 1. بلاوا ۔ طلبی نیوتا ۔ بلاہٹ ۔ بلاؤ 2. سبھا ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جمگھٹا ۔ پنچایت ۔ انجمن ۔ جامعہ کا سالانہ جلسہ تقسیم انعامات ۔ اجتماع جامعہ ۔ دیوان جامعہ Noun جَلسہ تَقسیم اَسناد ۔ کنووکیشن ۔ اِجتماع ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 330 331 332 333 334 335 336 337 338 339 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.