English to Urdu Translation
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next | ||
| 851. | Geneva convention | Noun جنیوا کنونشن : ۱۸٦٤ء کا جنیوا میں ہونے والا بین الاقوامی معاہدہ جو جَنگی قیدیوں ، زخمیوں اور مُردہ سِپاہیوں اور متاٴثّرینِ جَنگ کے ساتھ ہمدردانہ سلوک سے مُتعلّق ہے ۔ |
| 852. | Geneva cross | Noun صلیبِ احمر ۔ ریڈکراس ۔ جنیوا کراس ۔ جنیوا صلیب ۔ پاکستان میں ہلالِ احمر مَرَوّج ھے ۔ |
| 853. | Geneva gown | Noun جنیوا چوغہ ۔ جنیوا جُبّہ ۔ جنیوا گاوٴن ۔ ایک ڈھیلا ڈھالا پوری آستین والا سیاہ جُبّہ جو پادری پہنتے ہیں ۔ |
| 854. | Genevan | Adjective جنیوائی ۔ سوٹزرلینڈ کے شہر جنیوا سے مُتعلّق ۔ کالوینی عقیدے کا ۔ |
| 855. | Gengivitis | Noun مَسُوڑھے کی سوزِش |
| 856. | Genial | adj. 1. پیدا کرنے والا۔ اتپتی کرنے والا۔ اپجاؤ 2. فرح افزا۔ دل کشا۔ تسکین دہ۔ خوش۔ مسرور Adjective فَرحَت افزا ۔ خلیق ۔ خوش خلق ۔ خوش اِخلاق ۔ مِلَنسار ۔ |
| 857. | Genialaty | Noun خُوش خَلقی ۔ خُوش طبعی خُوش اِخلاقی ۔ |
| 858. | Genialities | n. خوش طبعی۔ مزاح |
| 859. | Geniality | n. خوش طبعی۔ مزاح |
| 860. | Genialty | Adverb خُوش خَلقی سے ۔ خُوش طبعی سے ۔ |
| 861. | Genic | Adjective نَسبی ۔ مورثی ۔ کوئی کونیا سے مُتعلّق ۔ جین کا ۔ |
| 862. | Genicu | Noun زانو کا ۔ گھٹنے کا ۔ گھٹنے کی طرح ۔ |
| 863. | Geniculate | Adjective زانو کی مانِند جوڑ والا ۔ گھُٹنے کے جوڑ کی طرح مُڑا ہُوا ۔ زانو دار ۔ |
| 864. | Genie | n. عالم جنات۔ جن |
| 865. | Genies | n. عالم جنات۔ جن |
| 866. | Genii | n. عالم جنات۔ جن pl.n. Noun جوہرِ قابل ۔ تابغہ ۔ ذکی ۔ طبّاع ۔ اِختراعی قوت ۔ غیر معمولی قابلیت والا ۔ اِنتہائی ذہین شخص ۔ |
| 867. | Genio | Noun ٹھوڑی کا ۔ ذقن کا ۔ نِچلے جبڑے کے سامنے کے حِصّے سے مُتَعلِّق ۔ |
| 868. | Genipap | Noun جینی پاپ ۔ استوائی امریکآ کے درخت کا خُوردنی پھَل جو سَنگترے کے برابر ہوتا ہے اور شراب کی سی مہک رکھتا ہے ۔ اِس پھَل کا درخت ۔ |
| 869. | Genit | Noun تناسلی ۔جِس کا تعلُّق توالد و تناسَل سے ہو ۔ |
| 870. | Genital | adj. نسل کے متعلق Adjective تناسلی ۔ توالد و تناسل سے ۔ اعضاۓ تناسل سے مُتعلّق ۔ Noun تَناسلی ۔ نَسَل کے اعضا کے مُتعَلِق |
| 871. | Genitalia | Noun نِظام تناسل ۔ Noun اعضائے تَناسَل ۔ نَسَل کے اعضا |
| 872. | Genitals | pl.n. ستر کا مقام۔ اعضائے تناسل۔ شرم گاہ Noun اعضاۓ تناسل ، خصُوصاً خارجی ۔ |
| 873. | Genitive | Adjective اِضافی ۔ اِبتدا ۔ ماخذ کو ظاہر کَرتا ہے ۔ اِضافی حالت سے مُتعلّق ۔ |
| 874. | Genitocrural | Noun تَناسلی بَولی ۔ تَولیدی و بَولی اعضا |
| 875. | Genitor | Noun مولَد ۔ والَد ۔ اب و جد ۔ اَجداد میں سے کوئی ایک ۔ |
| g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 30 31 32 33 34 35 36 37 38 39 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.