English to Urdu Translation
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next | ||
826. | Generative cell | Noun تناسلی خُلیہ ۔ مُذَکَر یا موٴنث ۔ تولیدی خُلیہ ۔ گُمٹہ ۔ |
827. | Generator | n. اپجانے والا۔ جنم دینے والا۔ گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ جنیریٹر Noun جنریٹر ۔ پیدا کَرنے والا ۔ مولد ۔ کوئی شے جو پیدا کَرے ۔ جنک ۔ Noun جنریٹر ۔ برق زا ۔ برقی رو کرنٹ پیدا کرنے کی مشین ۔ |
828. | Generators | n. اپجانے والا۔ جنم دینے والا۔ گیس، بجلی وغیرہ پیدا کرنے کی مشین۔ جنیریٹر Noun جنریٹر ۔ پیدا کَرنے والا ۔ مولد ۔ کوئی شے جو پیدا کَرے ۔ جنک ۔ Noun جنریٹر ۔ برق زا ۔ برقی رو کرنٹ پیدا کرنے کی مشین ۔ |
829. | Generatrix | Noun مُبدا ۔ زایا ۔ کوئی نُقطہ جِس کی حرکت ایک خَط ، مَستوی ، شکل کی تَشکیل کَرے ۔ |
830. | Generic | adj. 1. جنس کا۔ قسم وار۔ جنرک 2. عام۔ کل Adjective جینی ۔ جِنسی ۔ نَسلی ۔ کِسی جِنس سے مُتعلّق ۔ |
831. | Generically | adv. از روئے جنسیت۔ جنس وار Adverb ازروۓ جِنس ۔ |
832. | Generics | adj. 1. جنس کا۔ قسم وار۔ جنرک 2. عام۔ کل Adjective جینی ۔ جِنسی ۔ نَسلی ۔ کِسی جِنس سے مُتعلّق ۔ |
833. | Generosities | n. 1. عالی ہمتی۔ کشادہ دلی۔ توفیق۔ ہمت۔ سخاوت۔ دریا دلی 2. بخشش۔ جود۔ فیض۔ فیاضی۔ خیرات۔ داد و دہش۔ دان پن Noun فیّاضی ۔ فراخدِلی ۔ کُشادہ دِلی ۔ |
834. | Generosity | n. 1. عالی ہمتی۔ کشادہ دلی۔ توفیق۔ ہمت۔ سخاوت۔ دریا دلی 2. بخشش۔ جود۔ فیض۔ فیاضی۔ خیرات۔ داد و دہش۔ دان پن Noun فیّاضی ۔ فراخدِلی ۔ کُشادہ دِلی ۔ |
835. | Generous | adj. 1. شریف۔ بزرگ۔ امیرزادہ۔ عالی ہمت۔ عالی منش۔ فیاض۔ عالی نسب۔ بلند حوصلہ۔ معزز۔ قابل تکریم۔ نیک 2. داتا۔ دھرماتما۔ سخی۔ کریم۔ صاحب ہمت۔ کشادہ دل۔ فیاض۔ فیض بخش 3. بہت۔ زیادہ۔ پر۔ مالا مال۔ کثیر۔ وافر۔ وافی 4. تیز Adjective عطا کَرنے میں آزاد اور بے لوث ۔ سخی ۔ فیّاض ۔ کُشادہ دل ، عالی مَنش ۔ |
836. | Generously | adv. سخاوت سے۔ فیاضانہ۔ عالی ہمتی سے۔ دریا دلی سے Adverb فراخدِلی سے ۔ فیّاضی سے ۔ سخاوت سے ۔ |
837. | Generousness | Noun کریم النفسی ۔ سخاوت ۔ |
838. | Geneses | n. 1. پیدائش۔ اتپتی 2. توریت کا پہلا باب۔ کتاب تکوین Noun عملِ تَخلیق ۔ تَخلیق ۔ تولید ۔ پیدائش ۔ آغاز ۔ اِبتدا ۔ Noun اصل ۔ اِبتدا ۔ کِسی چیز کے آغاز کا پہلا مرحلہ ۔ کِسی چیز کے نشوونُما پانے کا طریقہ ۔ |
839. | Genesis | n. 1. پیدائش۔ اتپتی 2. توریت کا پہلا باب۔ کتاب تکوین Noun عملِ تَخلیق ۔ تَخلیق ۔ تولید ۔ پیدائش ۔ آغاز ۔ اِبتدا ۔ Noun اصل ۔ اِبتدا ۔ کِسی چیز کے آغاز کا پہلا مرحلہ ۔ کِسی چیز کے نشوونُما پانے کا طریقہ ۔ |
840. | Genet | Noun ایک قِسم کا مُشک بِلاوٴ ۔ اندلسی گھوڑا ۔ مُشک بِلاوٴ کی جِنس جینیٹا پَر مُشتَمِل چھوٹے گوشت خور چوپاوٴں میں سے کوئی ایک ۔ |
841. | Genetic | Adjective خَلقی ۔ علمِ توالدوتناسل سے مُتعلّق ۔ توالدی ۔ کِسی شے کی اِبتدا سے مُتعلّق ۔ |
842. | Genetic code | Noun کَروموسوم کے ڈی این اے کے مالیکیُول میں جینیاتی مادّے کا ذخیرہ ہونے کے انداز کی تَرکیب کا نام ہے |
843. | Genetic engineering | Noun جینی انجینئری ۔ نَسبی مادّے میں ردّوبدل کا عِلم ، جِس کا مَقصَد خصُوصیات پیدا کَرنا ہے ۔ |
844. | Genetically | Adverb خَلقی طور پَر ۔ |
845. | Geneticist | Noun عِلمِ تکوین کا ماہر ۔ ماہرِ جینیات ۔ |
846. | Genetics | n. جینیات۔ علم توالد و تناسل Noun جینیات ۔ نَسلیات ۔ عِلمِ تکوٰین ۔ تکوینیات ۔ Noun تکوینیات ۔ عِلم تکوین ۔ نسلیات ۔ Noun نَسلیات ۔ عِلمِ تَکوین ۔ اِنسانی تَوارَث میں مَرکَزائی اور بَروں مَرکَزائی خُلوی ساختوں کی شِرکَت کا مُطالِعہ |
847. | Genetive | n. مضاف الیہ |
848. | Geneva | n. ایک قسم کی شراب Noun جنیوا ۔ نیدر لینڈ میں تیّار ہونے والی ایک قِسم کی شراب ۔ |
849. | Geneva bands | Noun جنیوا پٹیاں ۔ سفید کپڑے کی دو لٹکتی پٹیاں جو پادری کالر پَر لگاتے ہیں ۔ |
850. | Geneva bible | انگريزی زُبان ميں بائيبَل ۔ |
g found in 3,524 words & 141 pages. Previous 29 30 31 32 33 34 35 36 37 38 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.