English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    336    337    338    339    340    341    342    343    344    345    Next
8501.CopolymerNoun
ہم پالیمر ۔ ہم تکاثف ۔ ہم کثیر ترکیبی ۔
Noun
ہم پالیمر ۔ ایک ایسا پلاسٹِک جو پلاسٹِک تیار کرنے والے دو مادّوں مثلاً ونائل ایسی ٹیٹ اور ونائل کلورائیڈ کو یولیمراوٴ کے ذریعے مِلانے سے حاصِل ہوتا ہے۔
8502.CopolymerizationNoun
ہم پالیمرانی ۔ ہم تکثیف ۔ ہم کثیر تَرکیبی ہونے کا عمل ۔
8503.CopolymerizeVerb
ہم پالیمر ہونا ۔ ہم کثیر ترکیبی ہونا ۔
8504.Coppedadj.
مینار کی شکل ۔ گاؤدم ۔ گجر ڈول
8505.Coppern.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
8506.Copper headNoun
تامڑا ۔ امریکا کا زہریلا سانپ ۔ جس کا سر تانبے کے رنگ کا ہوتا ہے ۔
8507.Copperasn.
تُوتیا ۔ ہیرا کسیس ۔ زنگار
Noun
زاج سبز ۔ زنگار ۔ سبز توتیا ۔ ہیر اکسیس ۔
8508.Copperdustn.
دھات صاف کرنے والی خاک یا بُورا
8509.Copperedn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
8510.Copperingn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
8511.Coppernosen.
پکوڑا سی ناک ۔ ناکڑا
8512.Copperplaten.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
8513.Copperplatesn.
1. سجل تانبا ۔ تانبے کی چدّر
2. نقشہ،‌تصویر وغیرہ جو کھدے ہوئے حرف، نقشے یا تصویر سے چھاپا جائے
3. خوش نویسی
Noun
لوح مس ۔ تانبے کی تَختی ۔ تانبے کی چادر ۔
8514.Coppersn.
1. تانبا ۔ مِس
2. تانبے کے برتن
3. پیسہ ۔ ڈِھبوا
Noun
تانبا ۔ مِس ۔ نُحاس ۔
Noun
تانبا ۔ پیتَل ۔ پیشاب کے ٹیسٹ میں مُستَعمَل ہے ۔ تَمام حیوانی بافتوں میں قَلیل مِقدار میں موجُود ہوتا ہے
8515.Coppersmithn.
ٹھٹھیرا ۔ تنبیرا ۔ مس گر ۔ کسیرا
Noun
مس گر ۔ تانبے کے برتن بنانے والا ۔ کسیرا ۔
8516.Copperyadj.
تانبے کا ۔ تانبے سا ۔ تانبچی ۔ مسی
Adjective
مِس نُما ۔ تانبے کی طرح ۔ مِس آمیز ۔
8517.Coppicen.
8518.Coppicesn.
8519.CopraNoun
کھوپرا ۔ ناریل کی سوکھی گری جس سے کھوپرے کا تیل کشید کیا جاتا ہے ۔
8520.CoproNoun
فُضلہ ۔ آلائش ۔ براز ۔ پاخانہ ۔
8521.CoprolaliaNoun
فحَش کَلامی ۔ گَندگی یا فحَش تَقریر ۔ دَماغ کے اگلے لوب مُتاثَر ہوتے ہَیں ۔ گالیاں بَکنا ۔ ایک نَفسیاتی مَرض
8522.CoproliteNoun
متحجّر فُضلہ ۔ سخت اُپلا ۔ جانور کا فُضلہ جو پتھرا کر گول اور سخت ہو گیا ہو ۔
8523.CoproporphyrinGreek
فُضلے میں قُدرَتی طَور پر پائی جانے والی پورفائیرَن
8524.CopseNoun
بیشہ ۔ چھوٹے درختوں کا جنگل ۔ چھوٹی جھاڑیوں کا جنگل ۔
8525.CoptNoun
قبط ۔ قدیم مِصری باشندہ ۔ یعقوبی فِرقے کے عیسائی ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    336    337    338    339    340    341    342    343    344    345    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.