English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    338    339    340    341    342    343    344    345    346    347    Next
8551.Copying feeاجرت نقل ۔ کاپی فيس ۔ نقل فيس ۔ معاوضہ نقل
8552.Copyistn.
کاتب ۔ لکھیرا ۔ لکھوَیّا ۔ لکھنے والا ۔ نقل نویس ۔ محرر
Noun
نقل نویس ۔ مُحرّر ۔ کاتِب ۔
n.
کاتب ۔ لیکھک ۔ اُتارو ۔ نقل نویس
2. ناقل ۔ پیرو ۔ مقّلد ۔ نقلیا ۔ متبع ۔ پیچھے چلنے والا ۔ ریسیا
Noun
کاپیر ۔ ناقلہ ۔ نقل کَرنے والا ۔
8553.Copyistsn.
کاتب ۔ لکھیرا ۔ لکھوَیّا ۔ لکھنے والا ۔ نقل نویس ۔ محرر
Noun
نقل نویس ۔ مُحرّر ۔ کاتِب ۔
8554.CopyreaderNoun
وہ شخص جو اَخبار کی کاپی جماتا ہے یا کاپی کی تَرتیب و تَدوین کَرکے سُرخیاں لگاتا ہے ۔
8555.Copyrightn.
حق تصنیف ۔ حق منصنفی
Noun
کاپی رائٹ ۔ حق اشاعت ۔ حق نقل ۔
Noun
حقِ اشاعت ۔ حق تصنيف ۔ اشاعت کا حق ۔
8556.Copyrightedn.
حق تصنیف ۔ حق منصنفی
Noun
کاپی رائٹ ۔ حق اشاعت ۔ حق نقل ۔
Noun
حقِ اشاعت ۔ حق تصنيف ۔ اشاعت کا حق ۔
8557.Copyrightingn.
حق تصنیف ۔ حق منصنفی
Noun
کاپی رائٹ ۔ حق اشاعت ۔ حق نقل ۔
Noun
حقِ اشاعت ۔ حق تصنيف ۔ اشاعت کا حق ۔
8558.Copyrightsn.
حق تصنیف ۔ حق منصنفی
Noun
کاپی رائٹ ۔ حق اشاعت ۔ حق نقل ۔
Noun
حقِ اشاعت ۔ حق تصنيف ۔ اشاعت کا حق ۔
8559.Coquetv.n.
نازونخرا کرنا ۔ چوچلا کرنا ۔ پریت جتانا ۔ جھانؤلی دینا ۔ دم یا بُتّا دینا
Verb
دل لگی کَرنا ۔ محبت سے کِھلواڑ کَرنا ۔ فلرٹ کَرنا ۔
8560.Coquetriesn.
ناز و نخرا ۔ نخرے بازی ۔ چوچلے بازی ۔ جھانؤلی ۔ عشوہ گری ۔ کرشمہ سازی
Noun
عشوہ گری ۔ نخرہ ۔ نازوادا ۔
8561.Coquetryn.
ناز و نخرا ۔ نخرے بازی ۔ چوچلے بازی ۔ جھانؤلی ۔ عشوہ گری ۔ کرشمہ سازی
Noun
عشوہ گری ۔ نخرہ ۔ نازوادا ۔
8562.Coquetten.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ جھانؤلی باز ۔ عشوہ گر ۔ چھلیا ۔ ٹھگیا ۔ کرشمہ ساز
Noun
البیلی ۔ عشوہ گر ۔ چُونچلے باز ۔
8563.Coquettedn.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ جھانؤلی باز ۔ عشوہ گر ۔ چھلیا ۔ ٹھگیا ۔ کرشمہ ساز
Noun
البیلی ۔ عشوہ گر ۔ چُونچلے باز ۔
8564.Coquettesn.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ جھانؤلی باز ۔ عشوہ گر ۔ چھلیا ۔ ٹھگیا ۔ کرشمہ ساز
Noun
البیلی ۔ عشوہ گر ۔ چُونچلے باز ۔
8565.Coquettingn.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ جھانؤلی باز ۔ عشوہ گر ۔ چھلیا ۔ ٹھگیا ۔ کرشمہ ساز
Noun
البیلی ۔ عشوہ گر ۔ چُونچلے باز ۔
8566.Coquettishadj.
نخرے باز ۔ چوچلے باز ۔ البیلی ۔ بانکا
Adjective
چونچلے باز ۔ عشوہ باز ۔ نخرے باز ۔
8567.Coquilla nutNoun
امریکی ناریل ۔ نخلہ ۔ جنوبی امریکا کے تاڑ کا لمبا بیضوی پھل ۔
8568.CoquinaNoun
سیپ ۔ چٹان ۔ ایک قسم کی گھونگا مچھلی جو ماہی دو پیازہ بنانے میں اِستعمال ہوتی ہے ۔
8569.CoracNoun
جو چُونچ سے مُشابہ ہو ۔ غرابی ہڈی ۔ غرابیہ ۔
8570.CoracleNoun
پن روک ناوٴ ۔ چھوٹی کشتی جو بید کی شاخوں سے تیار ہوتی ہے ۔ ڈٹ بند ناوٴ ۔
8571.CoracoidAdjective
غرابی ۔ زاغنولی ۔ مُختلف فِقری جانوروں میں ہڈی کے مُتعلّق ۔
8572.Coraln.
مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر
Noun
مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔
Noun
حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔
8573.Coral bellsNoun
جنوب مغربی امریکا کا ایلم رُوٹ پودا ۔ جس میں گھنٹی کی شکل کے چھوٹے سُرخ پُھول لگتے ہیں ۔
8574.Coral reefNoun
ساحلی مرجان ۔ مونگے کی چٹان ۔
8575.Coral snakeNoun
مار مرجان ۔ مرجانی سانپ ۔ مونگا سانپ ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    338    339    340    341    342    343    344    345    346    347    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.