English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 Next | ||
8576. | Coralberry | Noun مرجانی بیری ۔ مرجانی گوندنی ۔ شمالی امریکا کی جھاڑی خوشہ ثمرہ ۔ |
8577. | Coralline | Noun سبزہ مرجانی ۔ مونگا کائی ۔ مرجانی اشنہ ۔ |
8578. | Corallite | Noun مرجانیہ ۔ فوصل مونگا ۔ رکاز مرجان ۔ |
8579. | Coralloid | Adjective مرجان کی ہئیت ۔ مرجان نُما ۔ مرجان صورت ۔ |
8580. | Corals | n. مُونگا ۔ مرجان ۔ حجرالبحر Noun مونگا ۔ کورل ۔ مرجان ۔ Noun حجر البحر ۔ مرجان ۔ مونگا ۔ لعاب ماہی اور شقائق البحریا سمُندر پھُول کی طرح مونگا بھی اِنتہائی سادہ اور بہت سے خُلیہ والے جانوروں کے زِمرے سے تَعلُّق رکھتا ہے ۔ |
8581. | Coram | Preposition رُوبَرو ۔ سامنے ۔ موجُودگی ميں ۔ |
8582. | Coram non judice | خلافِ ضابطہ ۔ خلافِ قانون ۔ بلا اختيار |
8583. | Corativeness | Noun عِلاجِيَت ۔ شِفا بَخشی ۔ |
8584. | Corban | n. 1. بھیک کی ٹوکری یا کاسہ ۔ تونبا ۔ کاسہ 2. دان ۔ خیرات ۔ پُن چڑھاوا Noun کاسہ ۔ قربانی ۔ کشکول ۔ |
8585. | Corbeil | Noun سبد گُل ۔ پُھولوں اور پھلوں سے منقش کی ہوئی پتھر کی ٹوکری جو سر ستونوں یا کارنس پَر لگائی جاتی ہے ۔ |
8586. | Corbel | Noun زاغ ۔ موٹھی ۔ توڑا ۔ کڑی ۔ Noun موٹھی ۔ موٹھی کا پتھر ۔ توڑا ۔ پتھر یا لکڑی کے ٹُکڑے جو دیوار سے باہِر نِکلے ہوتے ہیں تا کہ اِن پر چھجا یا سائبان رکھا جا سکے ۔ |
8587. | Corbeling | Noun زاغ بندی ۔ توڑوں کی تعمیر ۔ موٹھ بندی ۔ |
8588. | Corbie | Noun غراب ۔ پہاڑی کوّا ۔ زاغ ۔ |
8589. | Corbie gable | Noun غرابی کینٹا ۔ غرابی پاکھا ۔ دورُخی ڈھلواں چھت جس پَر قدمچہ نُما کھیرے آگے کو نکلے ہوۓ ہوں ۔ |
8590. | Corbiestep | Noun غرابی زینہ ۔ زینہ نُما کنارہ ۔ دورُخی چھت کے ڈھلواں رُخوں پَر آگے کو نِکلے ہوۓ زینہ نُما ۔ |
8591. | Corbina | Noun کوربینا مچھلی ۔ امریکا میں شکار کے لیے مقبول مچھلی ۔ |
8592. | Cord | n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
8593. | Cordage | n. بندھن ۔ جہاز پال کی رسی Noun ریسمان ۔ ڈوریاں ۔ رسیّاں مجموعی طور پَر ۔ |
8594. | Cordages | n. بندھن ۔ جہاز پال کی رسی Noun ریسمان ۔ ڈوریاں ۔ رسیّاں مجموعی طور پَر ۔ |
8595. | Cordate | Adjective صنوبری ۔ قلب نُما ۔ دِل ۔ پان کی شکل کا ۔ |
8596. | Corded | Adjective حبلی ۔ نخاعی ۔ جکڑا ہوا ۔ بندھا ہوا ۔ n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
8597. | Cordelier | Noun فرانسسکن فرایر راہب ۔ کورڈیلیر نام اِس لیے پڑا کہ اُس کی کمر میں گانٹھ دار ڈوری کا پٹکا پڑا رہتا ہے ۔ |
8598. | Cordelle | Noun کشتی کھینچنے کی رسی جو پہلے زمانے میں امریکا اور کینیڈا میں اِستعمال کَرتے تھے ۔ |
8599. | Cordial | n. جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات adj. 1. دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی 2. مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ Adjective خُوشگوار ۔ دِلی ۔ محبّت بھرا ۔ |
8600. | Cordialities | n. گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک Noun تپاک ۔ خلوص ۔ گرم جوشی ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.