English to Urdu Translation
cord found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Cord | n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
2. | Cordage | n. بندھن ۔ جہاز پال کی رسی Noun ریسمان ۔ ڈوریاں ۔ رسیّاں مجموعی طور پَر ۔ |
3. | Cordages | n. بندھن ۔ جہاز پال کی رسی Noun ریسمان ۔ ڈوریاں ۔ رسیّاں مجموعی طور پَر ۔ |
4. | Cordate | Adjective صنوبری ۔ قلب نُما ۔ دِل ۔ پان کی شکل کا ۔ |
5. | Corded | Adjective حبلی ۔ نخاعی ۔ جکڑا ہوا ۔ بندھا ہوا ۔ n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
6. | Cordelier | Noun فرانسسکن فرایر راہب ۔ کورڈیلیر نام اِس لیے پڑا کہ اُس کی کمر میں گانٹھ دار ڈوری کا پٹکا پڑا رہتا ہے ۔ |
7. | Cordelle | Noun کشتی کھینچنے کی رسی جو پہلے زمانے میں امریکا اور کینیڈا میں اِستعمال کَرتے تھے ۔ |
8. | Cordial | n. جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات adj. 1. دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی 2. مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ Adjective خُوشگوار ۔ دِلی ۔ محبّت بھرا ۔ |
9. | Cordialities | n. گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک Noun تپاک ۔ خلوص ۔ گرم جوشی ۔ |
10. | Cordiality | n. گرم جوشی ۔ جوش دلی ۔ تپاک Noun تپاک ۔ خلوص ۔ گرم جوشی ۔ |
11. | Cordially | adv. دل سے ۔ ہئے سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بہ دل و جان ۔ سر آنکھوں سے ۔ بسروچشم Adverb دل سے ۔ گرم جوشی سے ۔ بسروچشم ۔ |
12. | Cordials | n. جوارش ۔ پشٹی ۔ یاقوتی ۔ طاقت بخش چیز ۔ مقویات adj. 1. دلی ۔ جِیئری ۔ قلبی ۔ پرانی 2. مقوی ۔ قوت بخش ۔ مفّرح ۔ قوی ۔ طاقت ور ۔ پُشٹ Adjective خُوشگوار ۔ دِلی ۔ محبّت بھرا ۔ |
13. | Cordierite | Noun ایلومینم ، لوہے اور میگنیشیم کاسلی کیٹ جو نیلے ، بنفشی اور زرد رنگوں میں اور شیشے کی طرح چمکدار ہوتا ہے ۔ |
14. | Cordiform | Adjective صنوبری ۔ دِل کی شکل کا ۔ قلب نُما ۔ |
15. | Cordillera | Noun متوازی کوہ ۔ پہاڑوں کا سلسلہ ۔ امریکا میں انڈیز کا سلسلہٴ کوہ ۔ |
16. | Cordilleran | Adjective کوہستانی ۔ جَبَلی |
17. | Cording | Noun وزنی ڈوری جو سجاوٹ کے لیے اِستعمال کی جاۓ ۔ تاروں سے بٹی ہوئی ڈوری ۔ n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
18. | Cordite | Noun بے دُخّان بارُود ۔ جو رنگ میں خاکی رسی سے مُشابہ ہوتا ہے اور نائٹروگلیسرین اور گن کاٹن کی آمیزش سے بنایا جاتا ہے ۔ Noun بے دخان بارُود ۔ پھٹنے والا مادّہ جو چوبی ریشے ، نائٹرک ایسڈ اور گلیسرین سے تیار کیا جاتا ہے اور رائفلوں میں اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
19. | Cordon | n. گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر Noun فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔ |
20. | Cordonbleu | Noun نیلے فیتے کے بلّے جو فرانس میں بوربون بادشاہوں کے درباری نائٹ پہنا کَرتے تھے ۔ وہ شخص جو یہ بلاّ یا بیج لگانے کا مجاز ہو ۔ |
21. | Cordoned | n. گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر Noun فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔ |
22. | Cordoning | n. گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر Noun فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔ |
23. | Cordons | n. گھیرا ۔ حلقہ ۔ چکر Noun فیتہ ۔ حاشیہ ۔ نطاق ۔ ڈوری ۔ |
24. | Cordovan | Adjective قرطبی ۔ قرطبہ کا ۔ اسپین کے مُتعلّق ۔ |
25. | Cords | n. ڈور ۔ ڈوری ۔ رسی ۔ تانت ۔ کسنا ۔ طناب v. a. رسی سے باندھنا ۔ کسنا ۔جکڑنا Noun تار ۔ ڈوری ۔ طناب ۔ حبل ۔ تانت ۔ Noun عصبہ ۔ نَخاع ۔ ڈورا ۔ دھاگہ نُما ساخت Noun ڈوری ۔ طناب ۔ تانت ۔ عصبہ ۔ پٹھا ۔ |
cord found in 30 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.