English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    342    343    344    345    346    347    348    349    350    351    Next
8651.Cormorantsn.
1. ماہی خور ۔ ماہی گیر
2. کھاؤ ۔ پیٹو ۔ بسیار خوار
Noun
قوق ۔ ماہی خور پرندہ ۔ کھاوٴ شخص ۔
8652.Cornn.
ڈیل ۔ گٹّا ۔ گوکھرو
v. a.
1. نمک چھڑکنا یا لگانا ۔ نون بُرکنا ۔بُربُرانا ۔ نون ڈالنا
2. دانہ یا رَوا بنانا
n.
1. دانہ ۔ تخم
2. انّ ۔ اناج ۔ ناج ۔ دھان ۔ غلہ
کورن ۔ مکئی ۔
Noun
دانہ ۔اناج ۔ غلّہ ۔
Noun
اناج ۔ غلہ ۔ دانہ ۔ بيج ۔
Noun
عرن ۔ ایپی ڈَرمَس کا سَخَت ہونا اور مَخرُوط نُما زائدہ بَڑھاو
8653.Corn borerNoun
گُھن ۔ سُرسری ۔ غلّہ تباہ کَرنے والا کِیڑا ۔
8654.Corn breadNoun
اناج سے بنی ہوئی روٹی ۔
8655.Corn cockleNoun
فصلی پودا جس میں سُرخ پھول لگتے ہیں ۔ سڑک کنارے اُگنے والا سبزہ ۔
8656.Corn colorNoun
گندمی رنگ ۔ ہلکا زرد ۔
8657.Corn coloredAdjective
گندمی ۔ مکئی کے رنگ کا ۔ ہلکے سنہری بالوں کے رنگ کا ۔
8658.Corn cyrupNoun
اناج کے دانوں سے تیار کردہ میٹھا شربت ۔
8659.Corn dodgerNoun
کیک جو اناج کو تل کر بنایا جاتا ہے ۔ جنوبی امریکا کا مشہور کیک ۔
8660.Corn earwormNoun
بال کیڑا ۔ چھوٹی ٹڈی ۔ اناج کو نقصان پہنچانے والی سُنڈی ۔
8661.Corn flourNoun
نشاستہ ۔ گندم کا میدہ ۔ اناج کا آٹا ۔
8662.Corn lawNoun
قانونِ غلّہ فروشی ۔ اناج کی تِجارت کا اِنگلَستانی قانون ۔ اناج کی مُلکی اور غیر مُلکی تِجارت کا قانون ۔
8663.Corn mealNoun
ناج کھانا ۔ دلیا ۔ جئی کا دلیا ۔
8664.Corn poneNoun
گندمی نان ۔ گندم کی روٹی ۔ جنوبی امریکا کی مقبول روٹی ۔
8665.Corn roseNoun
ناج گُلاب ۔ عام سُرخ رنگ کا گل لالہ ۔ سُرخ پُھول کی گھاس ۔
8666.Corn rowNoun
بُھٹا روپ ۔ بال گوندھنے کا انداز ۔ مینڈھیاں ۔
8667.Corn snowNoun
دانہ دار برف ۔ گولیوں کی شکل میں برف ۔ ٹکڑوں کی شکل میں برف ۔
8668.Corn sugarNoun
دانہ دار شکر ۔ نشاستہ سے بنائی ہوئی شکر ۔ شکر انگور ۔
8669.Corn whiskeyNoun
اناج وھسکی ۔ وھسکی کی شراب ۔ اناج کے کچومر سے کشید کی گئی شراب ۔
8670.CornaceousAdjective
کورنیشیس ۔ زغال اختیٴ ۔ اسی نام و جنس کا پودا ۔
8671.Cornchandlern.
بنیا ۔ غلہ فروش ۔ بقّال ۔ پھڑیا ۔ ناج والا
8672.CorncobNoun
مکئی کے دانے رکھنے والا لکڑی کا خول ۔ تمباکو پینے کا پائپ ۔ تکا ۔
8673.CorncribNoun
اناج کوٹھی ۔ غلّہ رکھنے کا گودام ۔ بھڑولا ۔
8674.Cornean.
آنکھ کا ڈھیلا
Noun
قرنیہٴ چشم ۔ آنکھ کے ڈھیلے کا بیرونی پَردہ ۔ آنکھ کے ڈھیلے پَر چھائی ہوئی شفاف جھلّی ۔
Noun
قَرنیہ ۔ بَیرُونی مُحَدَّب شَفاف جھِلّی جو آنکھ کی اگلی بَیرُونی جوت کا حِصّہ بَناتی ہے
8675.Corneal graftNoun
قَرنی پَیوَند ۔ قَرنیہ کا غَیر شَفاف ہونا ۔ کِسی دُوسرے صِحَت مَند اِنسان کا قَرنیہ لَگانا
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    342    343    344    345    346    347    348    349    350    351    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.