English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    345    346    347    348    349    350    351    352    353    354    Next
8726.CoronaryAdjective
اِکلیلی ۔ تاج کا ۔ تاج سے مُشابہ ۔
Noun
اکلیلی ۔ تاج کی مانِند ۔ کِسی عصب کا رَگ کے گِرد گھیرا ۔ کارونَری تھَرامبوسِز یا ہارٹ اٹیک کی وَجَہ سے دِل کو خُون پُہَنچانے والی کِسی شَریان کا بَند ہونا
8727.Coronary bypassNoun
اِکلیلی جراحی ۔ باز صمام کاری ۔
8728.Coronary ciroulationNoun
خاص قلب کا دوران خُون شریان قلب میں دلمیت خُون ۔
8729.Coronary thrombosisNoun
دلمیّت ۔ دل کی رگ میں خون بستگی ۔ اِنجمادِ خون ۔
8730.Coronasn.
1. کانس ۔ کگر ۔ چھجلی ۔ کنگنی
2. پھول کا تاج
Noun
ہالہ ۔ حاشیہ ۔ تاج ۔
Noun
تاج ۔ اکلیل شمسی ۔ سُورج یا چاند کا ہالہ ۔ حلقہ شُعاعیہ جو کہر میں سُورج یا چاند کو دیکھنے پر نظر آتا ہے ۔
8731.Coronateadj.
تاج نما
8732.Coronationn.
راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی
Noun
تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔
8733.Coronationsn.
راج تلک ۔ ٹیکا ۔ راج بھشیک ۔ مسند نشینی ۔ جلوس ۔ تخت نشینی
Noun
تاج پوشی ۔ تاج پوشی کی رسم ۔ تخت نشینی ۔
8734.CoronavirusisNoun
وائرَس کی ایک قِسَم جو نَزلَہ زُکام کی بیماریاں پَیدا کَرتا ہے
8735.Coronern.
انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے
Noun
کارونر ۔ تفتیش کُنِندہ ۔ ہلاکتِ ناگہانی ۔
Noun
افسر تحقيق کنندہ مرگِ غير طبعی ۔ غير طبعی ، ناگہانی موت کی صورت ميں تحقيق کرنے والا ۔
8736.Coronersn.
انگلستان میں ایک اہلکار جس کا کام موت کا سبب دریافت کرنا ہے
Noun
کارونر ۔ تفتیش کُنِندہ ۔ ہلاکتِ ناگہانی ۔
Noun
افسر تحقيق کنندہ مرگِ غير طبعی ۔ غير طبعی ، ناگہانی موت کی صورت ميں تحقيق کرنے والا ۔
8737.CoronershipNoun
عہدہ تفتیش اموات ناگہانی ۔
8738.Coronetn.
1. امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ
2. گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ
Noun
اِکلیلک ۔ تاجَک ۔ چھوٹا تاج ۔
8739.CoronetedAdjective
تاج پوش ۔ کُلاہ دار ۔ جیغی ۔
8740.Coronetsn.
1. امیروں کا تاج ۔ کُلاہ ۔ مکٹ جیغہ
2. گھوڑے کے سم کا اوپر کا حصہ
Noun
اِکلیلک ۔ تاجَک ۔ چھوٹا تاج ۔
8741.CoronographNoun
تاج نگار ۔ سورج گرہن دیکھنے والی دُوربین ۔ حاشیہ نگار ۔
8742.Corporan.
مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد
Noun
جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔
Noun
کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ
8743.Corporaladj.
1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی
2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری
n.
انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.)
Adjective
جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔
Adjective
جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی
8744.Corporal punishmentسزائے جسمانی ۔ کوڑوں کی سزا ۔ سزائے تازيانہ
8745.Corporal oathمَذہَبی حَلَف ۔ کِسی مُقَدَّس چيز کو ہاتھ لَگا کر حَلَف لينا
8746.Corporal punishmentNoun
جسمانی سزا ۔ بدنی سزا ۔
8747.CorporalityNoun
جسمانیت ۔ مادّیت ۔ عضویت ۔
8748.Corporalsadj.
1. بدنی ۔ متعلق جسم ۔ جسمانی ۔ دیہ سمبندھی
2. جسمانی ۔ مادی ۔ جوہری
n.
انگریزی سپاہ کا ادنیٰ عہدے دار ۔ فوج کا نائک ۔ کھپریل (Cor.)
Adjective
جسمانی ۔ مادّی ۔ اِنسانی ۔
Adjective
جسمانی ۔ مادی ۔ انسانی
8749.Corporateadj.
جماعت سند یافتہ
Adjective
متحدہ ۔ تنظيم جماعت ۔ قانوناً فردِ واحد تصور کی جانے والی جماعت ۔ سند يافتہ جماعت
Verb
ہیئتِ اِجتماعی تَشکیل دینا ۔ ایک جماعت میں مُتحد کَرنا ۔ ایک جماعت میں شامل کَرنا ۔
8750.CorporatelyAdverb
اِجتماعی طور پَر ۔ کارپوریشن یا کمپنی کے انداز میں ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    345    346    347    348    349    350    351    352    353    354    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.