English to Urdu Translation

con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next
876.Consistentlyadv.
ایک سی ۔ ایک چال سے ۔ ایک ریت یا ڈھنگ سے ۔ ایک موافق
Adverb
اِستقامَت سے ۔ تضاد کے بغیر ۔ تَسَلسَل سے ۔
877.Consistingv.n.
1. ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
2. ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Verb
تیار ہونا ۔ مِلنا ۔ شامِل ہونا ۔
Verb
پر مشتمل ہونا ۔
n.
Noun
اِستواری ۔ ربط ۔ پیوستگی ۔
878.ConsistoryNoun
اُطاق مشاورت ۔ حُجرہِ مشاورت ۔ مشورہ گاہ ۔
879.Consistsv.n.
1. ملنا ۔ موافق ہونا ۔ مطابق ہونا
2. ہونا ۔ رہنا ۔ شامل ہونا ۔ مشتمل ہونا
Verb
تیار ہونا ۔ مِلنا ۔ شامِل ہونا ۔
Verb
پر مشتمل ہونا ۔
n.
Noun
اِستواری ۔ ربط ۔ پیوستگی ۔
880.ConsociateVerb
جمع کَرنا ۔ ساتھ مِلانا ۔ یکجا کَرنا ۔
881.ConsociationNoun
رفاقت ۔ مصاحبت ۔ اشخاص کی جماعت ۔
882.ConsociationalAdjective
رفاقتی ۔ اِتحادی ۔ جماعتی ۔
883.ConsociationismNoun
اِتحاد پسندی ۔ اِتحادیت ۔ اِجتماعیت ۔
884.ConsolableAdjective
قابل تسلی وغیرہ ۔
885.Consolationn.
تسلی ۔ دلاسا ۔ تشفی ۔ دل جمعی ۔ ڈھارس
Noun
تسلی ۔ تشفّی ۔ دلاسا ۔
886.Consolationsn.
تسلی ۔ دلاسا ۔ تشفی ۔ دل جمعی ۔ ڈھارس
Noun
تسلی ۔ تشفّی ۔ دلاسا ۔
887.Consolatoryadj.
دکھ ہرن ۔ تسکین بخش ۔ دلاسا، تسلی یا ڈھارس دینے والا
Adjective
تسلّی آمیز ۔ تَسکین بخش ۔ حوصلہ افزا ۔
888.Consolev. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
889.Console tableNoun
حائطی میز ۔ میز جو دیوار میں لگے بریکٹوں کے سہارے کھڑی ہو ۔
890.Consoledv. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
891.ConsolerNoun
تسلی دینے والا ۔
892.Consolesv. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
893.Consolidatev. a.
1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا
2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا
v.n.
جمنا ۔ سخت ہونا
Verb
ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔
894.Consolidatedadj.
1. سخت ۔ منجمد
2. جڑا یا ملا ہوا ۔ مجموعہ
3. موٹا ۔ بھرا ۔ دل دار
v. a.
1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا
2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا
v.n.
جمنا ۔ سخت ہونا
Verb
ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔
895.Consolidated accountsVerb
حسابات مجموعی ۔
896.Consolidated fundsVerb
مجموعی سرمایہ ۔ سرمایہ مجتمع ۔
897.Consolidated payVerb
مجموعی تنخواہ ۔
898.Consolidated schoolNoun
اِنضمامی مَدرسہ ۔ پَبلِک سکول ۔
899.Consolidated sharesVerb
مجموعی حصص ۔
900.Consolidatesv. a.
1. جمانا ۔ سخت کرنا ۔ منجمد کرنا ۔ باندھنا ۔ بستہ کرنا
2. جوڑنا ۔ ملانا ۔ ایک کرنا
v.n.
جمنا ۔ سخت ہونا
Verb
ٹھوس کَرنا ۔ بَستہ کَرنا ۔ سخت کَرنا ۔
con found in 1,574 words & 63 pages.
  Previous    31    32    33    34    35    36    37    38    39    40    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.