English to Urdu Translation

console found in 5 words.
1.Consolev. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
2.Console tableNoun
حائطی میز ۔ میز جو دیوار میں لگے بریکٹوں کے سہارے کھڑی ہو ۔
3.Consoledv. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
4.ConsolerNoun
تسلی دینے والا ۔
5.Consolesv. a.
تسلی، ڈھارس،‌تشفی یا دلاسا دینا ۔ دل جوئی کرنا ۔ آنسو پوچھنا
Verb
دِل جوئی کَرنا ۔ دلاسا دینا ۔ تسلّی دینا ۔
Noun
پتھر کا ایک خمیدہ سہارا ۔ کوئی ایسی میز جِس کے صِرف دو یا ایک پاۓ ہوں اور اِسے دیوار سے لگا کر کھڑا کر دیا گیا ہو ۔
console found in 5 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.