English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    346    347    348    349    350    351    352    353    354    355    Next
8751.Corporationn.
جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن
Noun
کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔
Noun
بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ
8752.Corporation de jureکارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے تحت ہو ۔ قانونی کارپوريشن
8753.Corporation soleفرد بمنزلہ جماعت ۔
8754.Corporation taxکارپوريشن ٹيکس ۔ محصول جماعتِ متحدہ ۔ محصول ٹيکس ۔
8755.Corporation, de factoحَقيقی کارپوريشَن ۔ کارپوريشن جو قانونی تقاضوں کے بغير ہو ۔
8756.Corporationsn.
جماعت سند یافتہ ۔ جماعت جو قانوناً مثل شخص واحد ہو ۔ کارپوریشن
Noun
کارپوریشن ۔ سند یافتہ ادارہ ۔ ہیئتِ اِجتماعیہ ۔
Noun
بلديہ ۔ کارپوريشن ۔ سند يافتہ ادارہ
8757.CorporatismNoun
کارپورتیت ۔ وہ نِظام جو قانونی طور پَر کارپوریشنوں کی تشکیل کی بُنیاد ہو ۔
8758.CorporativeAdjective
اِجتماعی ۔ تنظیمی ۔ شراکتی ۔
8759.Corporative stateNoun
جسدیتی ریاست ۔ قانونی تنظیموں کے اِختیار والی ریاست ۔ اِجتماعی کارپوریشنوں کے زیر اِنتظام والی ریاست ۔
8760.CorporealAdjective
مادّی ۔ جسمانی ۔ مادّی چیزوں کے مُتعلّق ۔
Adjective
مادی جسمانی ۔ مادی چيزوں سے متعلق
8761.CorporealityNoun
جسمانیت ۔ مادّیت ۔ جسمیّت ۔
8762.CorporeityNoun
مادّیت ۔ مادّی پَن ۔ جسم مادّی ۔
8763.CorposantNoun
شعلہٴپاک ۔ ایک روشنی جو فضائی بجلی سے پیدا ہوتی ہے ۔ طوفان کے پیش خیمہ والی روشنی ۔
8764.Corpsn.
Noun
جیش ۔ گروہ میں کام کرنے والوں کی ایک جماعت ۔ فوجی دستہ ۔
n.
لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔
Noun
لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔
Noun
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔
n.
مٹاپا ۔ فربہی
Noun
فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔
8765.Corps de balletNoun
سنگتِ رقاص ۔ بیلے رقص کی کمپنی ۔ ساتھ مل کر رقص کرنے والے ۔
8766.Corpsen.
لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔
Noun
لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔
Noun
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔
8767.CorpsmanNoun
معاون طبیب ۔ امریکا کی بحری فوج میں میڈیکل افسر ۔ طبیب افسر کا مدد گار ۔
8768.Corpulencen.
مٹاپا ۔ فربہی
Noun
فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔
8769.Corpulencyn.
مٹاپا ۔ فربہی
Noun
فربہی ۔ موٹاپا ۔ جسامت ۔
8770.Corpulentadj.
موٹا ۔ فربہ ۔ جسیم ۔ دُنبا ۔ توندل ۔ استھول ۔ دھم دھوسر ۔ دُم سُم ۔ مُرمُروں کا تھیلا
Adjective
موٹا ۔ فربہ ۔ بھاری بدن کا ۔
8771.CorpulmonaleNoun
پھَیپھڑے کی بیماری کے بَعد دِل کی بیماری
8772.Corpusn.
مجموعہ کتب ۔ مجموعہ تحریر ۔ مکمل مواد
Noun
جسم ۔ جسد ۔ مُردہ جسم ۔
Noun
بدن ۔ جسم ۔ نفس ۔
Noun
کارٹیکائیڈ ۔ اڈرینَل کارٹیکس سے تَیار شُدہ قُدرَتی ہارمُونوں کے مُختَلِف گَروہوں کے نام ۔ بَچّے کی پَیدائش کے بَعد ماں کے رحَم میں پَیدا ہونے والا مَادَّہ
8773.Corpus callosumNoun
جسم صلبی ۔ جسم ثفنی ۔ جانداروں کے دو دماغی نصف کُروں کو جوڑنے والی نس ۔
8774.Corpus delictiNoun
بناۓ جُرم ۔ واقعاتی شہادت ۔ جُرم زدہ مادّہ ۔
Noun
اصل ثبوتِ جرم ۔ کسی جرم کا اصل ثبوت ۔
8775.Corpus jurisمجموعہ قانون ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    346    347    348    349    350    351    352    353    354    355    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.