English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    351    352    353    354    355    356    357    358    359    360    Next
8876.CorruptiveAdjective
مُخرب ۔ بگاڑنے والا ۔ فاسد ۔
8877.Corruptlyadv.
خراب طور پر ۔ فاسد طور سے ۔ رشوت سے ۔ بدی سے ۔ فساد سے ۔ فریب سے ۔ جعل سے ۔ بہ شرارت ۔ بہ طمع رشوت ۔ بے قاعدہ
8878.Corruptsv. a.
1. سڑانا ۔ اُبسانا ۔ گلانا ۔ گندہ کرنا
2. بگاڑنا ۔ خراب کرنا ۔ نکما کرنا ۔ ناکارہ کرنا ۔ ناس کرنا
adj.
1. بُرا ۔ کھوٹا ۔ خراب ۔ فاسد ۔ فاسق ۔ فاجر
2. رشوت خوار ۔ رشوت خور ۔ گھوس پچّر لینے والا ۔ راشی ۔ گھاؤ گھپ ۔ کوڑھی
Adjective
بد چلن ۔ رشوت خور ۔ راشی ۔ بد اطوار ۔ بد عنوان
Verb
خراب کَرنا ۔ بگاڑنا ۔ فاسد کَرنا ۔
8879.CorsageNoun
محرم ۔ انگیا ۔ سینہ بند ۔
8880.Corsairn.
سمندری چور ۔ ساگر ڈاکو
Noun
بحری قزّاق ۔ بحری ڈاکو ۔ بحری قزّاقوں کا جہاز ۔
8881.Corsairsn.
سمندری چور ۔ ساگر ڈاکو
Noun
بحری قزّاق ۔ بحری ڈاکو ۔ بحری قزّاقوں کا جہاز ۔
8882.Corsen.
لوتھ ۔ لاش ۔ مرتک ۔ میّت
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔
Noun
لاش ۔ مُردہ جسم ۔ عموماً اِنسان کا ۔
Noun
کروپس ۔ لاش ۔ ميت ۔ نعش ۔
8883.Corseletn.
1. چاند ۔ زرہ ۔ چار آئینہ
2. پردار کیڑے کا سینہ یا آگے
Noun
کارسٹ ۔ عورتوں کی تنگ پیٹی دار اور بغیر پیٹی کی بنیان ۔ زرّہ با چار آئینہ ۔
8884.Corsetn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
8885.CorsetedAdjective
کارسٹ پہنے ہوۓ ۔ شمیض پہنے ہوۓ ۔ شکم بند ۔
n.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
8886.CorsetiereNoun
کارسٹ بنانے والی ۔ کارسٹ بیچنے والی عورت ۔ کارسٹ ساز ۔ کارسٹ فروش عورت ۔
8887.Corsetingn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
8888.Corsetsn.
پٹری دار انگیا جس سے چھاتی اور کمر کسی جائے
Noun
شکم بند ۔ شمیض ۔ کارسٹ ۔ تنگ پیٹی دار بنیان ۔
8889.CorsicanAdjective
کارسیکائی ۔ جزیرہ کارسیکا ۔ کارسیکا کے باشندوں کے متعلق ۔ کارسیکا فرانس کا ایک صوبہ ۔
8890.CortNoun
چِھلکا ۔ جِن کا چِھلکا اُتار دیا گیا ہو ۔
8891.Cortegen.
پارکابی ۔ ہم راہی ۔ جلو ۔ جلیب
Noun
خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔
8892.Cortegesn.
پارکابی ۔ ہم راہی ۔ جلو ۔ جلیب
Noun
خدم و حشم ۔ جلو میں چلنے والوں کی قطار ۔ جلوس ۔ جنازے کا جلوس ۔ جلو کے لوگ ۔
8893.Cortespl.n.
ہسپانیہ اور پرتگال کی پارلیمنٹ یا راج سبھا کا نام
8894.CortexNoun
قشر ۔ چھال ۔ چھلکا ۔ پوست ۔ عضو کا بیرونی حصہ ۔
Noun
کارٹیکس ۔ پوست ۔ چھال ۔ پَودے کی بَیرُونی چھال ۔ کیپسُول یا جھِلّی کے نیچے کِسی عُضو کی بَیرُونی پَرت
8895.CortiNoun
کان کے چکر دار حِصّے کا وہ عُضو جِس میں آواز عصبی لہروں کی شکل اختیار کرتی ہے اور آواز سُنائی دیتی ہے ۔
8896.Corticaladj.
چھلکا سا ۔ بیرونی ۔ باہری
Adjective
قشرنی ۔ عضو کے بیرونی حصے کا ۔ عضو سے مشابہ ۔ چھال کا ۔ دماغ کی بیرونی تہ کے مُتعلّق ۔
8897.CorticateAdjective
قشرہ دار ۔ چھال دار ۔ پوست دار ۔ قشر دار ۔ قشری ۔
8898.Corticatedadj.
چھلکے والا ۔ پوست دار ۔ چھلکا سا
8899.CorticoidNoun
قُدرَتی ہَارمُونز کا گَرُوپ جو مَصنُوعی طَور پَر تَیار کیے گَئے ہَیں
8900.Corticortophinاگلی پیچُوایٹری گَلینڈ کا ہارمُون جو خَصُوصی طَور پر ایڈرینَل کارٹیکس کو کارٹیکائیڈز پَیدا کَرنے کی تحریک کَرتا ہے
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    351    352    353    354    355    356    357    358    359    360    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.