English to Urdu Translation

co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next
901.Combustibleadj.
جلنے جوگ ۔ جلنے کے قابل ۔ بھڑکنے والا ۔ سوختنی
Adjective
آتِش پَذیر ۔ اِشتعال پَذیر ۔ آتِش گیر ۔ گَرَم مِزاج ۔شعلہ خُو ۔
902.Combustiblesadj.
جلنے جوگ ۔ جلنے کے قابل ۔ بھڑکنے والا ۔ سوختنی
Adjective
آتِش پَذیر ۔ اِشتعال پَذیر ۔ آتِش گیر ۔ گَرَم مِزاج ۔شعلہ خُو ۔
903.Combustionn.
جلنے کی حالت ۔ جلن ۔ افروختگی ۔ سوختگی
Noun
احتراق ۔ سُلگَن ۔ اِشتعال ۔ آتِش گیری ۔
904.Combustionsn.
جلنے کی حالت ۔ جلن ۔ افروختگی ۔ سوختگی
Noun
احتراق ۔ سُلگَن ۔ اِشتعال ۔ آتِش گیری ۔
905.CombustiveAdjective
احتراق کے مُتعلّق ۔ اَفروختگی کے مُتعلّق ۔ احتراقی ۔
906.CombustorNoun
خانہٴ احتراق ۔ ہَوائی جَہاز کے اِنجَن کا حِصّہ ۔ شعلہ دان ۔ گیرانہ ۔
907.Comcurrent judgementNoun
متفقہ فیصلہ ۔ فیصلہ بمطابق نتیجہ اول ۔
908.Comcurrent jurisdicitionNoun
ہم درجہ اختیار سماعت ۔
909.Comcurrent leaseNoun
مسلسل پٹہ ۔
910.Comcurrent listNoun
ہم درجہ فہرست ۔
911.Comcurrent sentencesNoun
مختلف سزائیں جو ایک ساتھ شروع ہوں ۔
912.Comcurrent writsNoun
پروانہ جات جو ایک ہی شخص کے لئے مختلف مقامات کے لئے جاری کئے جائیں ۔
913.ComcurrentlyAdjective
بیک وقت ۔ ساتھ ساتھ ۔
914.Comeintj.
آؤ ۔ آجا ۔ چلو
v.n.
1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا
2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا
2. پھرنا ۔ بدلنا
2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا
3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا
4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا
5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا
2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا
2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے
2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا
3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا
کم ۔ آنا ۔
Verb
آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔
Verb
کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔
915.Come aboutVerb
واقع ہونا ۔ ظُہُور میں آنا ۔ موڑنا ۔
رُونُما ہونا ۔ واقِعہ ہونا ۔
916.Come acrossVerb
اِتفاقًا مِلنا ۔ مِڈھ بھِیڑ ہونا ۔ سَامنا ہونا ۔
917.Come alongVerb
سُدھارنا ۔ تَرَقّی دِکھانا ۔
918.Come aroundVerb
بات مان لینا ۔ راضی ہو جانا ۔ ہوش میں آنا ۔
919.Come backVerb
صحَت یاب ہونا ۔ کامیابی حاصِل کَرنا ۔ پَہلی حَیثیت حاصِل کَرنا ۔
920.Come downVerb
ذَلیل ہونا ۔ گِر جانا ۔ نازَل ہونا ۔ رُتبہ کھونا ۔
921.Come inVerb
داخِل ہونا ۔ مُستَعمِل ہونا ۔ رِواج پانا ۔ اندَر آنا ۔
922.Come offVerb
وَاقع ہونا ۔ ظُہُور میں آنا ۔ کامیاب ہونا ۔
923.Come onVerb
تَرَقّی ظَاہِر کَرنا ۔ پھَلنا پھُولنا ۔ چَلے آنا ۔
924.Come outVerb
ظَاہِر ہونا ۔ شائع ہونا ۔ رائے کَا اِظہار کَرنا ۔ بَرآمَد ہونا ۔
925.Come overVerb
اَپنی رائے بَدَلنا ۔ غَالَب آنا ۔ رَضامَند ہو جانا ۔ اثَر اندَاز ہونا ۔
co found in 4,342 words & 174 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    39    40    41    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.