English to Urdu Translation
come found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next | ||
1. | Come | intj. آؤ ۔ آجا ۔ چلو v.n. 1. پاس، نزدیک یا دھورے آنا ۔ آگے بڑھنا ۔ قدم آگے رکھنا ۔ کسی کی اور یا طرف آنا 2. گزرنا ۔ بیتنا ۔ واقع ہونا 2. پھرنا ۔ بدلنا 2. چلنا ۔ آنا ۔ بازار میں آنا ۔ بکنے لگنا 3. چلنا ۔ نکلنا ۔ رائج ہونا 4. حاصل ہونا ۔ پراپت ہونا ۔ پیدا ہونا ۔ گھر میں آنا 5. اطاعت یا تابعداری قبول کرنا ۔ سر جھکانا 2. نتیجہ ہونا ۔ پھل ہونا ۔ ہونا 2. سامنے آؤ ۔ تمھارا کیا بِتّا یا پوٹی ہے 2. آنا ۔ ہونا ۔ پہنچنا 3. ہوش آنا ۔ ہوش میں آنا ۔ آپے میں آنا کم ۔ آنا ۔ Verb آنا ۔ چَلنا ۔ آگے بَڑھنا ۔ پہُنچنا ۔ Verb کسی جگہ ، وقت یا نتیجہ پر ۔ پہنچنا ۔ آنا ۔ |
2. | Come about | Verb واقع ہونا ۔ ظُہُور میں آنا ۔ موڑنا ۔ رُونُما ہونا ۔ واقِعہ ہونا ۔ |
3. | Come across | Verb اِتفاقًا مِلنا ۔ مِڈھ بھِیڑ ہونا ۔ سَامنا ہونا ۔ |
4. | Come along | Verb سُدھارنا ۔ تَرَقّی دِکھانا ۔ |
5. | Come around | Verb بات مان لینا ۔ راضی ہو جانا ۔ ہوش میں آنا ۔ |
6. | Come back | Verb صحَت یاب ہونا ۔ کامیابی حاصِل کَرنا ۔ پَہلی حَیثیت حاصِل کَرنا ۔ |
7. | Come down | Verb ذَلیل ہونا ۔ گِر جانا ۔ نازَل ہونا ۔ رُتبہ کھونا ۔ |
8. | Come in | Verb داخِل ہونا ۔ مُستَعمِل ہونا ۔ رِواج پانا ۔ اندَر آنا ۔ |
9. | Come off | Verb وَاقع ہونا ۔ ظُہُور میں آنا ۔ کامیاب ہونا ۔ |
10. | Come on | Verb تَرَقّی ظَاہِر کَرنا ۔ پھَلنا پھُولنا ۔ چَلے آنا ۔ |
11. | Come out | Verb ظَاہِر ہونا ۔ شائع ہونا ۔ رائے کَا اِظہار کَرنا ۔ بَرآمَد ہونا ۔ |
12. | Come over | Verb اَپنی رائے بَدَلنا ۔ غَالَب آنا ۔ رَضامَند ہو جانا ۔ اثَر اندَاز ہونا ۔ |
13. | Come round | Verb ہوش میں آنا ۔ صحَت مَند ہونا ۔ سَنبھَلنا ۔ |
14. | Come to | Verb اعداد یا مِقدار کے بَرابَر ہونا ۔ ہوش میں آنا ۔ ٹھہَر جانا ۔ |
15. | Come to grips with | Verb گُتّھَم ۔ گُتّھا ہونا ۔ مَضبُوطی سے نِبَٹنا ۔ عُہدہ بَر آ ہونا ۔ مُنہَمِک ہونا ۔ |
16. | Come to terms | شرائط مان لینا ۔ اتفاق کر لینا ۔ راضی ہونا ۔ کسی کی بات مان لینا ۔ Verb مان جانا ۔ راضی ہو جانا ۔ |
17. | Come up | Verb کِسی مُعاملہ پَر بات ہونا ۔ زیرِ بحَث آنا ۔ پُورا اُتَرنا ۔ |
18. | Come uppance | Noun سَزا ۔ مُلَامَت ۔ |
19. | Come with hat in hand | Verb موٴدب آنا ۔ عجز و ادب سے آنا ۔ |
20. | Come-hither | Adjective لُبھَانے والی ۔ مَعنی خیز اِشارہ کَرنے والی ۔ دَعوَت دینے والی ۔ |
21. | Come-on | Noun پھَانسنے کے لیے لُبھَانا ۔ دھوکا دینے کے لیے لُبھَانا ۔ |
22. | Come-outer | Noun اِصلا ح کَرنے والا ۔ وہ شَخص جو کِسی تَنظیم کو چھوڑ کَر اُسے بَدَلنے کی کوشِش کَرے ۔ |
23. | Comeback | Noun دَندان شِکَن جَواب ۔ قُوَّت کی بَحالی ۔ صحَت کی بَحالی ۔ |
24. | Comedian | n. بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ سوانگی ۔ بہروپیا ۔ نقال ۔ ناٹکی Noun نَقال ۔ بھَانڈ ۔ سَوانگِیا ۔ مَزاحیہ اداکار ۔ |
25. | Comedians | n. بھانڈ ۔ بھنڈیلا ۔ سوانگی ۔ بہروپیا ۔ نقال ۔ ناٹکی Noun نَقال ۔ بھَانڈ ۔ سَوانگِیا ۔ مَزاحیہ اداکار ۔ |
come found in 47 words & 2 pages. 1 2 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.