English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
| 901. | Paroxytone | Adjective ایک ایسے لفظ کی خَصُوصیت رکھنے والا جِس میں ماقبل آخِر رُکن تہجی پر شدید تاکید ہو ۔ |
| 902. | Parquet | Noun چوبی فرش ۔ لکڑی کےسامان سے بنا ہوا فرش ۔ |
| 903. | Parquet . | Noun چوہی فرش ۔لکڑی کا فرش ۔ |
| 904. | Parquet circle | Noun فرشی حلقہ ۔ کِسی تھیٹر کے خاص فرش کے پیچھے کی نَشِستیں ۔ |
| 905. | Parquetry | Noun لکڑی سے بنایا ہُوا بچی کاری کا کام ۔ |
| 906. | Parquetry . | Noun لکڑی کا کام کرنا ۔ |
| 907. | Parr | Noun چھوٹی عُمر کی سالمن مچھلی ۔ نمکین پانی میں ہِجرت سے قبل ۔ |
| 908. | Parr . | Noun چھوٹی عمر کی مچھلی ۔ |
| 909. | Parrakeet . | Noun دیکھیے ۔ |
| 910. | Parred | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
| 911. | Parricidal | Adjective والدین کُشانہ ۔ بدر یا مادر کُشی سے مُتَعلِّق ۔ |
| 912. | Parricidal . | Adjective والدین کُشانہ ۔ |
| 913. | Parricide | n. 1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ 2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات Noun والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔ |
| 914. | Parricide . | Noun والدین کُشی ۔ |
| 915. | Parricides | n. 1. مادر کش۔ پدر کش۔ مربی کش۔ پتا گھاتی۔ پتر بدھ 2. پدر کشی۔ پتا گھات۔ ماتا گھات Noun والدین کُشی ۔ والدین میں سے کِسی ایک کا قریبی رِشتہ دار کا قتل ۔ |
| 916. | Parried | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
| 917. | Parries | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
| 918. | Parring | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
| 919. | Parrot | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
| 920. | Parrot disease | Noun طوطا روگ ۔ مَرض طوطی ۔ سَٹاکوسَس |
| 921. | Parrot fish | Noun طوطا مچھلی ۔ |
| 922. | Parrot`s nodes | Noun طوطی گِرہَیں ۔ فورَنٹَل ہَڈّیوں کی خَرابی ۔ |
| 923. | Parroted | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
| 924. | Parrotfish | Noun طوطا مچھلی ۔ گرم عِلاقوں کی مُتعدِد مُختَلِف اِقسام کی مچھلیوں میں سے کوئی ایک جو چمک دار رنگوں کی ہوتی ہیں ۔ |
| 925. | Parroting | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 32 33 34 35 36 37 38 39 40 41 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.