English to Urdu Translation

to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next
901.Townsmann.
شہری۔ قصباتی
Noun
قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔
902.Townsmenn.
شہری۔ قصباتی
Noun
قصبائی ۔ قصبے میں رہنے والا ۔ قصبے کا رہائشی ۔
903.Towntalkn.
افواہ۔ چرچا۔ اوائی
904.TownwearNoun
لباس جو عام طور پر بلحاظ رنگ اور اندازِ قدامت پسندانہ ہو اور شہری علاقے میں بھی پہنا جاسکے ۔
905.TowpathNoun
کھینچنے کا راستہ ۔ نہر یا دریا کے کِنارے پر ۔ کَشتیوں کو کھینچنے کا راستہ ۔
906.TowropeNoun
رسّا یا تار جو کَشتیاں کھینچنے میں اِستعمال کی جاۓ ۔
907.Towsn.
1. موٹا سن۔ پاٹ۔ پٹوا۔ پٹ سن
2. گن۔ رسی
v. a.
گن یا رسی سے کھینچنا۔ گھسیٹنا
Verb
کھینچنا رسّے کی مدّد سے ۔ کھینچنا زنجیر کی مدّد سے ۔ گھیسٹنا ۔
Noun, Adjective
السی ، کتان یا سَن کے ریشے ۔ موٹا سَن ۔ پاٹ ۔ پَٹ سَن ۔ گن ۔ رسّی ۔
908.TowtruckNoun
ٹو ٹرک ۔ کھینچ ٹرک ۔ خراب موٹر گاڑیوں کو کھینچ کر لے جانے والی گاڑی ۔
909.ToxaemiaNoun
شَریان بَند ۔ کِسی جارِح کی خُونی رَگوں کو دَبانے کا سامان ۔ اِس سے خُون کی رَوَانی کو روکا جاتا ہے
910.ToxalbuminNoun
زہریلی البومین ؛ زہریلا مادّہ جو حیوانی اِجسام میں پایا جاتا ہے ۔
911.ToxapheneNoun
ٹاکسافین ۔ کلورین زدہ مومی کیمفین جو پھِنسی پھوڑوں کے عِلاج میں کام آتی ہے ۔
912.ToxemiaNoun
تسمم الدم ؛ مسمومیت خُون ۔ خُون میں زہر سرایت کر جانے کی ایک قِسم ۔
913.ToxemicAdjective
زہریلے خُون والا ۔
914.ToxicAdjective
زہریلا ۔ سمّی ۔ زہر کا ۔ سم کا ۔ سم آلود ۔ زہر آلود ۔
915.ToxicallyAdverb
زہر کی طرح ۔ سمّی طور پر ۔
916.ToxicantAdjective
مسمِّم ۔ زہر والا ۔ زہریلا ۔
917.ToxicationNoun
تَسمّم ۔ تَسمیم ۔
918.ToxicityNoun
زہر آلودگی ۔ مسمومیت ۔
919.ToxicogenicAdjective
زہر زا ۔ زہر پیدا کرنے والی ۔ سمیات زا ۔ زہریلے مادّے سے ۔ اِس سے پیدا شُدہ ۔
920.ToxicologicAdjective
سمیاتی ۔ زہر والا ۔
921.ToxicologicallyAdverb
سمیات کی رو سے ۔ اِس کے مُطابق ۔
922.ToxicologistNoun
عالمِ سمیات ۔ علمِ سمیات کا ماہر ۔
923.ToxicologyNoun
علمِ سموم ۔ سمیات یا زہروں کے بارے میں ۔ ان کے تَریاق کا عِلم ۔
924.ToxicomaniaNoun
زہَرمانیا ۔ فَرد یا سوسائٹی کے مُضِر دَوا کے بار بار اِستَعمَال سے پَیدا شُدَہ نَشے کی پَیریاڈِگ یا قَدیم حَالَت
925.ToxicosisNoun
تسمیم ۔ زہر کے زیرِ اثر لگا ہوا مرض ۔ تسمیم کی بیماری ۔
to found in 942 words & 38 pages.
  Previous    32    33    34    35    36    37    38    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.