English to Urdu Translation
toxic found in 12 words. | ||
1. | Toxic | Adjective زہریلا ۔ سمّی ۔ زہر کا ۔ سم کا ۔ سم آلود ۔ زہر آلود ۔ |
2. | Toxically | Adverb زہر کی طرح ۔ سمّی طور پر ۔ |
3. | Toxicant | Adjective مسمِّم ۔ زہر والا ۔ زہریلا ۔ |
4. | Toxication | Noun تَسمّم ۔ تَسمیم ۔ |
5. | Toxicity | Noun زہر آلودگی ۔ مسمومیت ۔ |
6. | Toxicogenic | Adjective زہر زا ۔ زہر پیدا کرنے والی ۔ سمیات زا ۔ زہریلے مادّے سے ۔ اِس سے پیدا شُدہ ۔ |
7. | Toxicologic | Adjective سمیاتی ۔ زہر والا ۔ |
8. | Toxicologically | Adverb سمیات کی رو سے ۔ اِس کے مُطابق ۔ |
9. | Toxicologist | Noun عالمِ سمیات ۔ علمِ سمیات کا ماہر ۔ |
10. | Toxicology | Noun علمِ سموم ۔ سمیات یا زہروں کے بارے میں ۔ ان کے تَریاق کا عِلم ۔ |
11. | Toxicomania | Noun زہَرمانیا ۔ فَرد یا سوسائٹی کے مُضِر دَوا کے بار بار اِستَعمَال سے پَیدا شُدَہ نَشے کی پَیریاڈِگ یا قَدیم حَالَت |
12. | Toxicosis | Noun تسمیم ۔ زہر کے زیرِ اثر لگا ہوا مرض ۔ تسمیم کی بیماری ۔ |
toxic found in 12 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.