English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    357    358    359    360    361    362    363    364    365    366    Next
9026.Cottage puddingNoun
کا ٹیج پڈنگ ۔ خانہ ساز پڈنگ ۔ نُقل جو میٹھی چٹنی لگے ہوۓ کیک پَر مُشتمل ہوتا ہے ۔
9027.Cottagern.
1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا
2. معافی دار
Noun
جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔
9028.Cottagersn.
1. جھونپڑی یا کُٹی کا رہنے والا
2. معافی دار
Noun
جھونپڑی نشین ۔ کُٹیا نشین ۔ جھونپڑی کا رہنے والا ۔ جُھگی باش ۔
9029.Cottagesn.
چھپّر ۔ جھونپڑا ۔ بنگلہ ۔ دیہاتی مکان۔
Noun
جھونپڑی ۔ کُٹیا ۔ غریب خانہ ۔ چھوٹا رہنے کا مکان ۔ صحت افزا مقام پر فرود گاہ ۔
9030.CotterNoun
بھانہ ۔ پانہ ۔ ڈاٹ ۔ گلی ۔
Noun
پچر ۔ جو کِسی پہیے میں اِس لیے بنایا جاتا ہےکہ وہ دھرے سے نہ نِکلنے پاۓ ۔
9031.Cotter pinNoun
کاٹرپن ۔ نیم دائرے کی شکل میں دھات کا لمبا پتلا ٹکڑا جو دوہرا موڑ کر کسنے یا جوڑنے کے کام آتا ہے ۔
9032.Cottonn.
1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور
2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا
3. صوف ۔ سوت
v.n.
Noun
روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔
9033.Cotton candyNoun
قطنی مٹھائی ۔ پنبہ مٹھائی ۔ بڑھیا کا کاتا ۔ شکر کی گاڑھی مٹھائی ۔
9034.Cotton ginNoun
روئی پیل مشین ۔ ایک مشین جو روئی کو بنولہ سے الگ کرتی ہے ۔ روئی اوٹ گِرنی ۔
9035.Cotton grassNoun
قطنی گھاس ۔ لمبی نرم گھاس ۔ سینٹھا نما پودا جو دلدلی علاقوں میں پیدا ہوتا ہے ۔
9036.Cotton seedNoun
بنولہ ۔ روئی کا بیج ۔ پنبہ دانہ ۔ روئی کا بیج جس سے تیل نکالا جاتا ہے ۔
9037.Cotton stainerNoun
پنبنی تیلا ۔ پنبہ داغ ۔ کپاس کا کیڑا ۔ کپاس کی سُنڈی ۔ کپاس کا تیلا ۔
9038.Cotton woolNoun
قُطن ۔ پنبہ ۔ کچی روئی ۔ لباس میں تہ دینے کے لیے اِستعمال ہونے والی روئی ۔
9039.Cotton-woodNoun
چوب پنبہ ۔ درخت حور کی قسم ۔ اس کے بیجوں پر روئی کی طرح کے ریشے ہوتے ہیں ۔
9040.Cottonedn.
1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور
2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا
3. صوف ۔ سوت
v.n.
Noun
روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔
9041.Cottoningn.
1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور
2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا
3. صوف ۔ سوت
v.n.
Noun
روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔
9042.CottonmouthNoun
قُطنی ناگ ۔ پانی کا مارسیاہ ۔ پانی کا مُکاسن سانپ ۔
9043.Cottonsn.
1. روئی ۔ پنبہ ۔ قطن ۔ تُور
2. سوتی کپڑا ۔ روئی کا کپڑا
3. صوف ۔ سوت
v.n.
Noun
روئی ۔ کپاس ۔ سوت ۔ نرم اور سفید روئیں دار ریشے ۔
9044.CottontailNoun
پنبہ دُم خرگوش ۔ عام شمالی امریکی خرگوش جس کی سفید دُم میں بکثرت روئی جیسے نرم بال ہوتے ہیں ۔
9045.CottonweedNoun
جگالی پودا ۔ کپاسی پودا ۔
9046.CottonyAdjective
قطنی ۔ روئی کا سا ۔ روئی کا ۔ روئی سے مشابہ ۔روئی سے بنا ہوا ۔
9047.Cotyledonn.
Noun
برگ تخم ۔ اکھوا ۔ بیج پتہ ۔ بیج پنی ۔ کن سُوٴا
Noun
پیالَہ نُما جَوف یا کہفَہ
9048.CotyledonalAdjective
فلقی ۔ بیج پتیا ۔ اکھوے والا ۔ کن سوئیا ۔
9049.Cotyledonsn.
Noun
برگ تخم ۔ اکھوا ۔ بیج پتہ ۔ بیج پنی ۔ کن سُوٴا
Noun
پیالَہ نُما جَوف یا کہفَہ
9050.Couchn.
v.n.
1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
v. a.
1. لٹانا ۔ سُلانا
2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
Verb
لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    357    358    359    360    361    362    363    364    365    366    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.