English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    358    359    360    361    362    363    364    365    366    367    Next
9051.Couch grassNoun
بید گیاہ ۔ دُوب ۔ گھاس کی مختلف قسموں میں سے ایک ۔ ایگرو پائیرون ریپنس ۔ اس کی جڑیں تیزی سے پھیلتی ہیں ۔
9052.Couchantadj.
اُکڑوں بیٹھا ہوا ۔ گربہ نشست ۔ اونٹ کی بیٹھک بیٹھا ہوا
Adjective
اُکڑوں ۔ سگ نشست ۔
9053.Couchedn.
v.n.
1. لیٹنا ۔ سونا ۔ آرام کرنا ۔ استراحت کرنا
2. دبکنا ۔ جھکنا ۔ دبکی لگانا ۔ اکڑوں ہونا
3. دبک رہنا یا جانا ۔ لکنا ۔ چھپنا
v. a.
1. لٹانا ۔ سُلانا
2. لیٹنا ۔ سونا ۔ ٹکنا ۔ بیٹھنا
3. بیان کرنا ۔ برتن کرنا ۔ ذکر کرنا
Verb
لِٹانا ۔ سلانے کےلیے نیچے رکھنا ۔ اسلحہ جُھکانا حملہ کَرنے کے لیے ۔ تولنا ۔ الفاظ میں ادا کَرنا ۔
9054.Couchesn.

9055.Couchingn.

9056.CougarNoun
اسد کوہ ۔ پُوما ۔ امریکی تیندوا ۔ بلّی کے خاندان کا چوپایہ ۔
9057.Coughn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
9058.Coughedn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
9059.Coughingn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
9060.Coughsn.
کھانسی ۔ کھر کھر ۔ کھوکھی ۔ کھوں کھوں ۔ دھوں دھوں ۔ سرقہ ۔ دھانس
v.n.
کھانسنا ۔ کھونکنا ۔ دھوں دھوں کرنا ۔ دھانسنا
کف ۔ کھانسی ۔
Noun
کھانسی ۔ کھنکار ۔ کھرا ۔ سُرفہ ۔ سعال ۔
9061.Couldn.
کلسا ۔ کُپّا
v.n.
1. سکنا ۔ قابل یا لائق ہونا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا
2. وسیلہ یا ذریعہ رکھنا ۔ اختیار ہونا ۔ حیثیت رکھنا
Verb
کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ سکنا ۔
Verb
سکنا ۔ کر سکنا ۔ ممکن ہونا ۔ ہوسکنا ۔ بالٹی ۔
Verb
قابِل يا لائق ہونا ۔ ڈول ۔ بالٹی ۔
9062.CouleeNoun
پن گھاٹی ۔ آتش فشانی لاوے کا نالا ۔ مغربی امریکا میں خشک ندی یا گھاٹی ۔
9063.CoulisseNoun
لکڑی کا نال دار ٹکڑا ۔ لیک ۔ چُول ۔ تھیٹر میں گوشہ منظر ۔
9064.CouloirNoun
پن کٹاوٴ ۔ پہاڑ میں ڈھلواں کٹاوٴ ۔ تنگ گھاٹی ۔ تنگ نالی ۔
9065.CoulombNoun
فرانسیسی ماہر طبیعیات سی۔اے کولوم کے نام پر ۔ کولوم ۔ رطل برق ۔ بجلی کی مقدار جو ایک ایمپیئر برقی رو ایک سیکنڈ میں مُنتقل کرتی ہے ۔
Noun
کولم ۔ برقی چارج ناپنے کی اکائی ۔ برقی چارج کی وہ مقدار جو ایک ایمپیئر کی برقی رو کے ایک سیکنڈ تک بہنے سے گُزرتی ہے ۔
9066.Coulomb barrierNoun
دو یکساں برقی چارجوں کے درمیان برقی دفع کی وہ قُوَّت جِس پر غلبہ پاۓ بغیر اِنھیں ایک دُوسرے کے قریب نہیں لایا جا سکتا ۔
9067.Coulomb, s lawNoun
دو باردار اجسام کے درمیان کَشِش کی قُوَّت اِن کے چارجوں کے حاصِل ضرب کے براہ راست مُتناسب اور دونوں اجسام کے درمیانی فاصلے کے مُربع کے بالعکس مُتناسب ہوتی ہے ۔
9068.Coultern.
Noun
نسی ۔ ہل کی پھالی جو زمین کو کھودتی جاتی ہے اور ایک دُوسرا حِصّہ مٹّی کو اُٹھاتا اور اُلٹتا جاتا ہے ۔
Noun
بھالی۔ بھال۔ بھالا۔
9069.CoumarinNoun
جوہر ٹونکا پھلی ۔ ایک سفید شفاف مادّہ جو ونیلا کی طرح خوشبو دیتا ہے ۔ ٹونکا کی پھلی ۔ خوشبو کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔
Noun
ایک قِسم کا مُنجَمِد خوشبو دار عرق یا مادّہ جو تمباکُو میں بھینی بھینی خوشبو پیدا کرنے کے لیے مِلایا جاتا ہے ۔
9070.CoumaroneNoun
کومرن ۔ ایک بے رنگ رقیق مرکّب جو تار کول نفت سے نکالا جاتا ہے اور کومارون رال بنانے کے کام آتا ہے ۔ یہ رال چھاپے کی روشنائی ،چپکانے کی اشیاء اور پائپ تیل بنانے کے کام آتی ہے ۔
9071.Counciln.
1. سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا
2. پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.)
Noun
موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔
Noun
مجلس ۔ کونسل ۔ مجلسِ حاکمہ ۔ ہئيتِ حاکمہ
9072.Council legislativeمجلس قانون ساز ۔
9073.Council of eldersجرگہ ۔ بزرگوں کا اجتماع ۔ پنچائت ۔
9074.Council of ministersمجلسِ وزرا ۔ وزيروں کی مجلس ۔
9075.Council privyپريوی کونسل ۔ برطانيہ کی اعلی عدالت
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    358    359    360    361    362    363    364    365    366    367    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.