English to Urdu Translation

c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    359    360    361    362    363    364    365    366    367    368    Next
9076.Councillorn.
رکن مجلس ۔ شریک شوریٰ
Noun
کونسلر ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔
9077.Councillorsn.
رکن مجلس ۔ شریک شوریٰ
Noun
کونسلر ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔
9078.CouncillorshipNoun
مجلس کی رکنیت ۔ شوریٰ کی رکنیت ۔
9079.CouncilmanNoun
رکن کونسل ۔ رکن شوریٰ ۔ کونسل کا رکن ۔ مجلس کا رکن ۔
9080.Councilsn.
1. سبھا ۔ جتھا ۔ پنچایت ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ جلسہ جمگھٹا
2. پنچوں کی صلاح ۔ مشورہٴ مجلس ۔ کونسل (Cor.)
Noun
موٴتمر ۔ مجلس ۔ جماعت ۔ انجمن ۔ کونسل ۔
Noun
مجلس ۔ کونسل ۔ مجلسِ حاکمہ ۔ ہئيتِ حاکمہ
9081.Councseln.
1. مصلحت ۔ مشورہ ۔ کہنا سننا
2. اُپدیش ۔ صلاح ۔ پند ۔ نصیحت ۔ رائے ۔ مت
3. بھید ۔ راز
4. وکیل ۔ کونسلی (Cor.)
9082.Counselv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9083.Counsel feeوکيل کی فيس ۔ مشورہ فيس ۔ مختانہ وکيل
9084.Counsel [ al- shura ]Noun, Name, Holy Quranic
سُورۃ الشُوری۱ [ حم ]، قُرانِ پاک کی بیالیسویں [ ٤۲ ] سُورۃ ہے۔ سِلسلہ وار ، حم ، سُورتوں میں تیسرے نمبر پر ہے۔ اِس کی وجہ تسمیہ آیت نمبر ۳۸ کی روشنی میں ہے۔ یہ وسطی زمانے کی مکّی سُورۃ ہے اور ۵۳ آیات پر مُشتمل ہے۔
9085.Counseledv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9086.CounselingNoun
مشورت ۔ پیشہ وارانہ مشورہ دینے کا عمل ۔ راۓ دینے کا عمل ۔ صلاح کاری ۔
v. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9087.Counselledv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9088.Counsellingv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9089.Counsellorn.
1. سکشک ۔ منتری ۔ صلاح کار ۔ ناصح ۔ پرامرشی ۔ نصحیت کو
2. منتری ۔ مشیر
3. کونسلی (Cor.)
Noun
صلاح کار ۔ مشير
9090.Counsellor at lawمشيرِ قانونی
9091.Counsellorsn.
1. سکشک ۔ منتری ۔ صلاح کار ۔ ناصح ۔ پرامرشی ۔ نصحیت کو
2. منتری ۔ مشیر
3. کونسلی (Cor.)
Noun
صلاح کار ۔ مشير
9092.CounselorNoun
مشیر قانونی ۔ صلاح کار ۔ مشیر ۔ قانونی وکیل ۔ صلاح دینے والا ۔ رکن مجلس ۔
9093.CounselorshipNoun
صلاح کاری ۔ مشاورت ۔ مشیر کا عہدہ ۔ صلاح کار کا عہدہ ۔
9094.Counselsv. a.
سیکھ دینا ۔ اُپدیش کرنا ۔ صلاح دینا ۔ نصیحت کرنا
Verb
صلاح کرنا ۔ مشورہ کرنا ۔ مشاورت کرنا ۔
Noun
مشورہ ۔ صلاح ۔ اطلاع ۔ راۓ ۔ مندوب ۔ وکیل ۔ پیروکار ۔
9095.Countv. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
9096.CountableAdjective
شُمار پذیر ۔ شُمار کے قابل ۔ اہم ۔ گننے کے قابل ۔
9097.CountdownNoun
اُلٹی گنتی ۔ شُمار معکوس ۔ میزائل کو چھوڑنے سے پہلے ، آتش گیر چیز کو چلانے سے قبل ، سیکنڈوں کی صفر لمحے تک اُلٹی گنتی ۔
9098.Countedv. a.
1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا
2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا
v.n.
بڑھنا ۔ زیادہ ہونا
n.
دعویٰ ۔ علّت
n.a.
کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔
Verb
گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔
Noun
سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔
9099.Countenancen.
1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
v. a.
منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا
Noun
چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔
9100.Countenancedn.
1. روپ ۔ صورت ۔ مکھڑا ۔ چہرہ ۔ چہرہ مہرہ ۔ مکھ ۔ منہ ۔ خط و خال ۔ بُشرہ ۔ شکل
2. توجہ ۔ عنایت ۔ مہربانی ۔ کرپا ۔ پکش ۔ حمایت
v. a.
منہ دینا ۔ التفات کرنا ۔ پرسنتائی یا پسندیدگی جتانا۔ پسند کرنا ۔ رواداری کرنا ۔ حمایت کرنا
Noun
چہرہ بُشرہ ۔ صورت ۔ شکل ۔ حلیہ ۔ حمایت ۔
c found in 11,169 words & 447 pages.
  Previous    359    360    361    362    363    364    365    366    367    368    Next

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.