English to Urdu Translation
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 Next | ||
| 9201. | Countess | n. امیر کی بیوی ۔ بیگم Noun کاوٴنٹیس ۔ کاوٴنٹ کی بیوی ۔ کاوٴنٹ کی بیوہ ۔ وہ عورت جسے کاوٴنٹ کا رتبہ دیا گیا ہو ۔ |
| 9202. | Countesses | n. امیر کی بیوی ۔ بیگم Noun کاوٴنٹیس ۔ کاوٴنٹ کی بیوی ۔ کاوٴنٹ کی بیوہ ۔ وہ عورت جسے کاوٴنٹ کا رتبہ دیا گیا ہو ۔ n. حساب خانہ۔ کھاتہ گھر |
| 9203. | Counties | n. علاقہ ۔ ضلع ۔ صوبہ Noun کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔ Noun کاونٹی ۔ برطانوی ضلع n. زخم مہلک ۔ گھاتک گھاؤ ۔ کاری چوٹ n. دھاوا ۔ دوڑ ۔ تاخت ۔ ہلہ n. دھوپ کی چوٹ ۔ لُو۔ تمازت |
| 9204. | Counting | v. a. 1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا 2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا v.n. بڑھنا ۔ زیادہ ہونا n. دعویٰ ۔ علّت n.a. کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔ Verb گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔ Noun سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 9205. | Counting hosue, counting room | n. حساب خانہ۔ کھاتہ گھر |
| 9206. | Counting house | Noun حساب گھر ۔ شعبہ حساب ۔ حساب کا ادارہ ۔ |
| 9207. | Counting room | Noun شمار کمرہ ۔ حساب کمرہ ۔ گنتی والا کمرہ ۔ |
| 9208. | Countless | adj. ان گنت ۔ بے گنتی ۔ بے شمار ۔ بے حساب ۔ از حد ۔ لاتعداد Adjective لاتعداد ۔ بے حساب ۔ بے شمار ۔ ان گنت ۔ بے گنتی ۔ Adjective لاتعداڈ ۔ بے شمار ۔ ان گنت |
| 9209. | Countnoun | Noun اسم جمع ۔ عددی اسم ۔ کمیتی اسم جو واحد رہتا ہے ۔ |
| 9210. | Countries | n. 1. دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم 2. گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل 3. رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے adj. 1. دیسی ۔ ملکی ۔ دیہاتی ۔ گاؤں کا 2. اناڑی ۔ اکھڑ ۔ کچّا ۔ خام ۔گنوارو Noun مُلک ۔ مملکت ۔ خطہ ۔ سرزمین ۔ وطن ۔ Noun سر زمين ۔ علاقہ ۔ ملک ۔ ديس ۔ مُلک ۔ ديس ۔ پاکِستان ايک عَظِيم مُلک ہے ۔ |
| 9211. | Countrified | Adjective دیہاتی طرز ۔ دہقانی ۔ گنوارو ۔ |
| 9212. | Countrify | Verb دیہی بنانا ۔ دیہات کی خصوصیات دینا ۔ گنوار بنانا ۔ |
| 9213. | Country | n. 1. دیس ۔ بھوم ۔ کشور ۔ ملک ۔ ولایت ۔ اقلیم 2. گاؤں ۔ بیرون جات ۔ دیہات ۔ اطراف ۔ قرب و جوار ۔ نواح ۔ مفصل 3. رعایا ۔ پرجا ۔ عوام ۔ موکلّان ۔ باشندے adj. 1. دیسی ۔ ملکی ۔ دیہاتی ۔ گاؤں کا 2. اناڑی ۔ اکھڑ ۔ کچّا ۔ خام ۔گنوارو Noun مُلک ۔ مملکت ۔ خطہ ۔ سرزمین ۔ وطن ۔ Noun سر زمين ۔ علاقہ ۔ ملک ۔ ديس ۔ مُلک ۔ ديس ۔ پاکِستان ايک عَظِيم مُلک ہے ۔ |
| 9214. | Country club | Noun مضافاتی کلب ۔ دیہات یا شہر کے نواح میں واقع کلب جسکی اپنی عمارت اور کھیل کے میدان ہوں ۔ |
| 9215. | Country developed | ترقی يافتہ ملک |
| 9216. | Country developing | ترقی پذير ملک |
| 9217. | Country liquor | ديسی شراب ۔ |
| 9218. | Country-dance | Noun دیہی رقص ۔ انگلستان کا دیہاتی رقص ۔ دیہی سنگت ناچ ۔ |
| 9219. | Countryman | n. 1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن 2. 2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا Noun ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔ |
| 9220. | Countrymen | n. 1. ایک ملک یا دیس کا ۔ ایک دیسی۔ دیسی بھائی۔ دیس وال۔ ہم وطن 2. 2. گنوار ۔ گنویلا ۔ دیہاتی ۔ دہقانی ۔ گاؤں والا Noun ہم وطن ۔ کسی خاص علاقے کا باشندہ ۔ اپنے ہی ملک کا باشندہ ۔ |
| 9221. | Countryseat | Noun دیہی تعلقہ ۔ دیہاتی جاگیر ۔ دیہاتی مکان ۔ |
| 9222. | Countryside | Noun مضافاتی علاقہ ۔ دیہاتی علاقہ ۔ بلدیہ کی حدود سے باہر شہر کا نواحی علاقہ ۔ اس علاقے کے باشندے ۔ |
| 9223. | Counts | Noun ضمن ۔ مڈات v. a. 1. گننا ۔ گنتی کرنا ۔ شمار کرنا ۔ حساب کرنا 2. لحاظ کرنا ۔ گننا ۔ سمجھنا ۔ بوجھنا ۔ جاننا v.n. بڑھنا ۔ زیادہ ہونا n. دعویٰ ۔ علّت n.a. کاوٴنٹ ۔ نواب ۔ یورپ میں شاہی نظام کا ایک رتبہ ۔ اشرافیہ کا ایک لقب ۔ Verb گنتی کرنا ۔ خرچ کا تخمينہ لگانا ۔ Noun سوت ۔ اُون یا کِسی اور دھاگے کے معیار کا پیمانہ جو بُنائی کے سِلسِلہ میں اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
| 9224. | County | n. علاقہ ۔ ضلع ۔ صوبہ Noun کاوٴنٹی ۔ امریکا کی کسی بھی ریاست میں سب سے بڑی انتظامی وحدت ۔ اہل ضلع ۔ کاوٴنٹی میں رہنے والے لوگ ۔ Noun کاونٹی ۔ برطانوی ضلع |
| 9225. | County agent | Noun کاوٴنٹی ایجنٹ ۔ دیہی گُماشتہ ۔ امریکا میں ایک سرکاری ملازم جو دیہی علاقوں میں جا کر کسانوں کو تعلیم و تربیّت دیتا ہے ۔ |
| c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 364 365 366 367 368 369 370 371 372 373 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.