English to Urdu Translation
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
| 926. | Parrotlike .parroty | Adjective طوطے کی طرح ۔طوطی کی مانند ۔ |
| 927. | Parrotlike, parroty | Adjective طوطے کی طرح ۔ طوطی کی مانِند ۔ طوطی دار ۔ طوطی وَش ۔ |
| 928. | Parrots | n. طوطا۔ سوآ۔ طوطی۔ مٹھو۔ نقال Noun طوطا ۔ چِڑیوں کی اِن بہت سی انواع میں سے کوئی ایک جِن کا تَعلُّق جِنس طوطیا سے ہے ۔ Noun طوطا۔ |
| 929. | Parry | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
| 930. | Parry . | Noun لیت و لعل کرنا ۔ بالخصوص زبانی ۔ |
| 931. | Parrying | v. a. روکنا۔ ٹالنا۔ دفع کرنا۔ دور کرنا۔ رد کرنا Verb لیت و لعل کَرنا ۔ دُور کرنا ۔ دفع کرنا ۔ رد کرنا ۔ وار خالی دینا ۔ Noun لیت و لعل ۔ گریز ، بِالخصُوص زُبانی ۔ Verb دُورکرنا ۔ رد کرنا ۔ دفع کرنا ۔ |
| 932. | Pars | n. مساوات۔ برابری۔ سمتا۔ سمبھاس Noun برابری ۔ مساوات ۔ ایک سا ۔ برابر ۔ ملتا ہوا ۔ برابر کا ۔ |
| 933. | Parse | v. a. ترکیب کرنا۔ تجزیہ کرنا۔ اجزائے کلام کی تشریح کرنا۔ تصریف کرنا Verb تصریف کرنا ۔ قواعِد کی رو سے تجزیہ کرنا ۔ Verb تصریف کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ |
| 934. | Parsec | Noun اُس فاصلے کی اکائی جو قوس کے ایک ثانیہ کے شمس مرکزی اِختلاف منظر سے مُطابقت رکھتا ہے ۔ |
| 935. | Parsec . | Noun فلکیات ۔برسیک ۔ |
| 936. | Parsed | v. a. ترکیب کرنا۔ تجزیہ کرنا۔ اجزائے کلام کی تشریح کرنا۔ تصریف کرنا Verb تصریف کرنا ۔ قواعِد کی رو سے تجزیہ کرنا ۔ Verb تصریف کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ |
| 937. | Parses | v. a. ترکیب کرنا۔ تجزیہ کرنا۔ اجزائے کلام کی تشریح کرنا۔ تصریف کرنا Verb تصریف کرنا ۔ قواعِد کی رو سے تجزیہ کرنا ۔ Verb تصریف کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ |
| 938. | Parsimonious | adj. کم خرچ۔ بخیل۔ کنجوس۔ جزرس۔ کفایت شعار Adjective شُوم ۔ بُخیل ۔ کنجُوس ۔ مُمَسک ۔ تنگ چشم ۔ Adjective خسیس ۔ شُوم ۔کنجوس ، |
| 939. | Parsimoniously | adv. جز رسی سے۔ کم خرچی سے۔ کفایت سے۔ کفایت شعارانہ Adverb خِست سے ۔ بُخیلی سے ۔ کنجُوسی کے طَور پَر ۔ کفایت شِعارانہ ۔ |
| 940. | Parsimoniousness | Noun خسیسیّت ۔ بُخل ۔ کنجُوسی ۔ خسیسی ۔ n. بخیلی۔ بخل۔ جز رسی۔ کفایت۔ تنگ دلی۔ کنجوسی Noun جُزرسی ۔ کنجُوسی ۔ بُخل ۔ کفایَت ۔ اِنتہائی کفایَت ۔ |
| 941. | Parsimoniousness . | Noun خسیسیت ۔ بُخل ۔ کنجوسی ۔اجمود ۔ |
| 942. | Parsimony | n. بخیلی۔ بخل۔ جز رسی۔ کفایت۔ تنگ دلی۔ کنجوسی Noun جُزرسی ۔ کنجُوسی ۔ بُخل ۔ کفایَت ۔ اِنتہائی کفایَت ۔ |
| 943. | Parsimony . | Noun کنجوسی ۔ بُخل ۔ کفایت ۔ |
| 944. | Parsing | n. ترکیب v. a. ترکیب کرنا۔ تجزیہ کرنا۔ اجزائے کلام کی تشریح کرنا۔ تصریف کرنا Verb تصریف کرنا ۔ قواعِد کی رو سے تجزیہ کرنا ۔ Verb تصریف کرنا ۔ تشریح کرنا ۔ |
| 945. | Parsley | n. کرفس۔ اجمود۔ خراسانی اجوائن Adjective اجوائن کے پتّوں سے سجایا ہُوا ۔ Noun کرفَس ۔ اجمُود ۔ اجوائن خراسانی ۔ Noun کرفس ۔ |
| 946. | Parsley . | Adjective اجوائن کے پتوں سے سجایا ہوا ۔ |
| 947. | Parsleys | n. کرفس۔ اجمود۔ خراسانی اجوائن Adjective اجوائن کے پتّوں سے سجایا ہُوا ۔ Noun کرفَس ۔ اجمُود ۔ اجوائن خراسانی ۔ Noun کرفس ۔ n. ایک قسم کی گاجر |
| 948. | Parsnep | n. ایک قسم کی گاجر |
| 949. | Parsnip | Noun ایک قِسم کی گاجَر ۔ ایک جڑی بوٹیوں کے گروہ کا یورپی ششمابی پودا جِسے امریکا میں کاشت کر کے مُلکی بنا لیا گیا ہے ۔ n. ایک قسم کی گاجر |
| 950. | Parsnip . | Noun ایک قسم کی گاجر ۔ |
| p found in 9,769 words & 391 pages. Previous 33 34 35 36 37 38 39 40 41 42 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.