English to Urdu Translation
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
| 951. | On high | بُلندی ۔ اُونچا ۔ اُوپر ۔ |
| 952. | On ice | سينت کر رکھا ہوا ۔ کاميابی کے ہر امکان کا حامل |
| 953. | On one, s hands | بوجھ کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ فَرض کے طور پَر پڑا ہُوا کام ۔ ذِمّہ داری ۔ |
| 954. | On one, s own hook | اپنے اپ ۔ اپنی ذمہ داری پر ۔ خود اپنی کوششوں سے ۔ |
| 955. | On one, s uppers | اِنتہائی درجے کے افلاس اور خستہ حالت کو پہنچ جانا ۔ |
| 956. | On one's hunkers | کُولہوں کے بَل بیٹھنے کی حالت ۔ |
| 957. | On one's last legs | جِس کی قُوَت ، مَقصَد يا آرزُو قَريباً خَتَم ہو گَئی ہو ۔ خَستَہ ۔ بيدَم ۔ ناکام ۔ بَرلَبِ مَرگ ۔ |
| 958. | On one's mind | پریشان کُن خیالات میں محو |
| 959. | On pain of death | خطرہ مول لیے ہوئے ۔ |
| 960. | On pins and needles | Colloquial اَنگاروں پَر لوٹنا ۔ بے چینی کی حالَت میں Noun پریشان ۔ بے چین ۔ مُضطَرَب ۔ |
| 961. | On purpose | ماقبل منصوبہ بندی کے ساتھ ۔ بالا رادہ ۔ عمداً ۔ قصداً |
| 962. | On record | ریکارڈ پر ۔ مندرج ۔ قلم بند ۔ عوام کے عِلم میں |
| 963. | On sale | قيمَت کَم کَرکے بيچنے کی پيشکَش ۔ |
| 964. | On ship-board | جہاز میں ۔ |
| 965. | On side | خُود اپنی جانِب ہونا ۔ صحیح جانب ہونا جیسے فٹ بال میں گیند کا ۔ |
| 966. | On sight | نظر پڑتے ہی ۔ جہاں بھر نظر پڑے ۔ |
| 967. | On speaking term | بول چال روا رکھتے ھُوئے |
| 968. | On sunday, on our arrival | کے دن یا موقع پر ۔ |
| 969. | On tap | حاصل کرنے کے لیے دستیاب ۔ جیسے شراب ۔ ہمہ وقت حاضر اور دستیاب ۔ |
| 970. | On tenter hooks | بے حد پریشانی یا مخصے کی حالت میں ۔ |
| 971. | On the blink | Phrase صَحيح طَور پَر کام کَرنے کی صَلاحِيَت نَہ ہونا ۔ |
| 972. | On the bum | Phrase خَراب ۔ ناکارَہ ۔ |
| 973. | On the button | Phrase بِلکُل صَحيح ۔ بَجا ۔ دَرُست ۔ |
| 974. | On the face of it | بَظاہِر ۔ ظاہِری صُورَت ميں ۔ دِکھنے ميں ۔ |
| 975. | On the fence | Noun غَير جانِب دار ۔ نا پا بَند حالَت ميں ۔ آزاد حالَت ميں ۔ |
| o found in 2,680 words & 108 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.