English to Urdu Translation
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
| 951. | Uneasy | adj. بے آرام۔ بے کل۔ بے قرار۔ بے تاب۔ بے چین۔ بیاکل۔ مضطرب۔ پریشان۔ تکلیف دہ۔ پریشان کن۔ بے اطمینانی کا۔ گھبراہٹ کا Adjective بے چین ۔ بے کَل ۔ بے آرام ۔ غَیر مُطمَئِن ۔ مُضطَرِب ۔ مَجبُور ۔ مُشکَل پَسَند ۔ |
| 952. | Uneatable | Adjective غَیر خوردنی ۔ جو کھانے کے قابِل نہ ہو ۔ ناقابِلِ خوردنی ۔ |
| 953. | Uneaten | Adjective اَن کھایا ۔ ناخوردَہ ۔ |
| 954. | Uneconomical | adj. غیر اقتصادی۔ غیر معاشی۔ غیر کفایت شعار۔ مسرف۔ مسرفانہ |
| 955. | Uneducable | Adjective جِسے پڑھایا نہ جا سَکے ۔ جِسے تَعلیم نہ دی جا سَکے ۔ جو پَڑھنے کے قابِل نہ ہو ۔ |
| 956. | Uneducated | adj. لاعلم۔ جاہل۔ ناخواندہ۔ ناتربیت یافتہ۔ کپڈھ۔ ان پڑھ۔ غیر تعلیم یافتہ Adjective اَن پَڑھ ۔ غَیر تَعلیم یافتَہ ۔ جو پَڑھا لِکھا نہ ہو ۔ |
| 957. | Unembarrassed | adj. قائم مزاج۔ پرسکون۔ غیر پریشان۔ مطمئن |
| 958. | Unemotional | adj. غیر جذباتی۔ ٹھنڈا۔ غیر جذبات انگیز۔ جذبات سے خالی Adjective غَیر جَذباتی ۔ جَذبات سے عاری ۔ بے حِس ۔ بے احساس ۔ |
| 959. | Unemployable | Adjective جِسے مُلازَم نہ رَکھا جا سَکے ۔ مُلازمَت کے لیے اہلیت نہ رَکھنے والا ۔ |
| 960. | Unemployed | adj. بے شغل۔ بے کار۔ خالی۔ معطل۔ بے روزگار۔ خانہ نشین Adjective بے کار ۔ بے روزگار ۔ جو اِستعمال میں نہ ہو ۔ غَیر اَطلاقی ۔ جو کام پَر نہ لَگا ہُوا ہو ۔ بَغَیر کام کے ۔ |
| 961. | Unemployment | Noun بے کاری ۔ بے روزگاری ۔ بے روزگاری کی حالَت ۔ |
| 962. | Unemployment compensation | Noun مُعاوضَہ بے روزگاری ۔ تَلافی بے کاری ۔ بے کاری کا مُعاوضَہ جو حَکُومَت یا کوئی یونین بے روز گاروں کو ادا کَرے ۔ |
| 963. | Unemployment insurance | Noun بیمہ بے روزگاری ۔ بیمے کا ایسا نِظام جِس میں آجَر اور اجیر دونوں سے وَصُول کَردَہ رَقَم میں سے بے روزگار کارکُنوں کو مُعاوضَہ ادا کیا جاۓ ۔ |
| 964. | Unenchusiastic | adj. سرد مہر۔ بےجوش۔ سرد مہری کا۔ جوش سے خالی |
| 965. | Unencumbered | adj. بلا مؤاخذہ۔ بے مطالبہ۔ بے دین Adjective مزاحمت سے آزاد ۔ رُکاوٹ سے آزاد ۔ بار سے آزاد ۔ |
| 966. | Unending | adj. بے حد۔ لا انتہا۔ دائمی۔ مسلسل۔ مستقل Adjective نہ خَتَم ہونے والا ۔ لامَتناہی ۔ دائمی ۔ مُسَلسَل ۔ بے پایاں ۔ بے انت ۔ |
| 967. | Unendorsed | adj. غیر مصدقہ۔ بے تصدیق ظہری۔ جس کی پشت پر دستخط یا تصدیق نہ ہو |
| 968. | Unengaged | adj. نہ لگا ہوا۔ خالی۔ بے نسبت۔ غیر مصروف۔ بے منگنی۔ جس کی منگنی نہ ہوئی ہو |
| 969. | Unenjoyable | adj. بے لطف۔ بےحظ۔ غیر دلچسپ Adjective جِس سے لُطف حاصِل نہ کیا جا سَکے ۔ غَیر دِلچَسپ ۔ بے لُطف ۔ بے حِظ ۔ بے مَزا ۔ |
| 970. | Unenlightened | Adjective غَیر روشَن خَیال ۔ جو کُشادَہ ذہن نہ ہو ۔ تَنگ نَظَر ۔ |
| 971. | Unenrolled | adj. جس کا نام رجسٹر میں درج نہ ہوا ہو۔ جو بھرتی نہ ہوا ہو |
| 972. | Unenterprising | Adjective لَکیر کا فَقیر ۔ بے حوصلَہ ۔ غَیر مُہِم جو ۔ جِسے نئے کاموں کا حوصلَہ نہ ہو ۔ |
| 973. | Unentertaining | Adjective غَیر دِلچَسپ ۔ بے لُطف ۔ بے مَزا ۔ |
| 974. | Unenthusiastic | Adjective بے جوش ۔ سَرد مُہَر ۔ جوش سے خالی ۔ |
| 975. | Unenthusiastically | Adverb سَرد مُہری سے ۔ بے جوشی سے ۔ |
| u found in 2,711 words & 109 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.