English to Urdu Translation
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
| 951. | Vertebral | adj. ریڑھ کے متعلق۔ ریڑھ والا Adjective فَقاری ۔ ریڑھ کی ہڈی سے مُتعلِّق ۔ فُقرے سے مُتعلِّق ۔ |
| 952. | Vertebral column | Noun عمود فُقرات ۔ ریڑھ کی ہڈّی ۔ |
| 953. | Vertebrally | Adverb فقروں کے ذریعے ۔ |
| 954. | Vertebras | n. استخوان پشت۔ کنگروڑ۔ جانور کی ریڑھ کی ہڈی۔ منکا Noun فَقرہ ۔ مہرہ ۔ اِنسان کی ریڑھ کی ہڈی کا ہر جوڑ ۔ فقاری جانوروں کا ایسا جوڑ ۔ |
| 955. | Vertebrata | n. ریڑھ والا جانور |
| 956. | Vertebrate | adj. فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا Adjective فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔ |
| 957. | Vertebrates | adj. فقرہ دار۔ فقاری۔ ریڑھ کی ہڈی والا Adjective فقاری ۔ فقریہ ۔ ریڑھ دار ۔ مہرہ دار ۔ فقرے دار ۔ |
| 958. | Vertebration | n. فقاری تقسیم Noun فقریت ۔ فقراتی ساخت ۔ فقراتی ریڑھ ۔ تشکیل فقرات ۔ |
| 959. | Vertebrobacilar insufficiency | Noun خَلفی دَمَاغ کو خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم |
| 960. | Vertex | n. 1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر 2. سست الراس۔ سر سیدھ 3. زاویے کی نوک Noun راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔ |
| 961. | Vertexes | n. 1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر 2. سست الراس۔ سر سیدھ 3. زاویے کی نوک Noun راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔ |
| 962. | Vertibrobasilar insufficiency(vbi) | Noun خَلفی دَمَاغ میں خُون کی کَمی کی وَجَہ سے سَنڈروم |
| 963. | Vertical | adj. چوٹی کا۔ 2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا Adjective عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔ |
| 964. | Vertical circle | Noun دائرہ سمتیہ ۔ سب سے اُونچے فلکی کُرے کا بڑا دائرہ ۔ ارتفاعی دائرہ ۔ |
| 965. | Vertical file | Noun عمودی مِسل ۔ تراشے ، پمفلٹ اور دُوسری قلیل العمر اشیا جو سیدھی کھڑی رکھی جاتی ہیں ۔ |
| 966. | Vertical union | Noun صنعتی یُونین ۔ |
| 967. | Verticality | Noun عمودیت ۔ شاقولیت ۔ عموداً کھڑا ہونے کی حالت ۔ |
| 968. | Vertically | adv. عمود کے طور پر۔ کھڑا Adverb عموداً ۔ عمودی حالت میں ۔ شاقولی حالت میں ۔ |
| 969. | Verticals | adj. چوٹی کا۔ 2. قائم۔ عمودی۔ کھڑا Adjective عمودی ۔ ارتفاعی ۔ راس سے مُتعلِّق ۔ سیدھا کھڑا ۔ |
| 970. | Vertices | n. 1. چوٹی۔ راس۔ قلہ۔ سکھر 2. سست الراس۔ سر سیدھ 3. زاویے کی نوک Noun راس ۔ قُلہ ۔ سرا ۔ چوٹی ۔ کِسی شے کا بُلند ترین نُقطہ ۔ |
| 971. | Verticil | n. حلقہ Noun ایک حلقہ جیسے پتّوں کا جو کِسی محوری نُقطے کے گِرد مُرتَّب ہو جاتا ہے ۔ |
| 972. | Verticillaster | Noun پُھولوں کا ایک گُچھا جو دو مُتقابِل پتّوں کے بعض گوشوں سے اُبھرنے والے دو تقریباً بے ساق کُلی خوشوں سے بن جاتا ہے ۔ |
| 973. | Verticillate | Adjective حلقے دار ۔ حلقے بنانے والا ۔ جیسے پُھول ، پتّے ، ۔ |
| 974. | Verticillately | Adverb حلقہ داری سے ۔ حلقوں میں ۔ |
| 975. | Verticillation | Noun حَلقے داری ۔ |
| v found in 2,071 words & 83 pages. Previous 34 35 36 37 38 39 40 41 42 43 Next | ||
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.