English to Urdu Translation
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next | ||
976. | Antipyretic | Noun دافع بُخار ۔ ایسی دَوا جو بُخار کو کَم کَرے ۔ Noun دافع بُخار ۔ تَپ روک ۔ بُخار ميں کام دينے والی کوئی دَوا ۔ |
977. | Antipyrine, antipyrin | Noun اينٹی پائرين ۔ ايک سُفيد قَلمی سُفُوف جِسے بُخار اتارنے اور دَرد دُور کَرنے کے لِيے ديتے ہيں ۔ |
978. | Antiquarian | adj. |
979. | Antiquarianism | Noun عتيقيات ۔ |
980. | Antiquarians | adj. |
981. | Antiquary | Noun ماہِرِ عتيقِيات ۔ ماہِر عہدِ عتيق ۔ آثار شَناس ۔ ماہِر آثارِ قَديمَہ ۔ |
982. | Antiquate | v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
983. | Antiquated | part.adj. پرانا ۔ متروک ۔ غیر مستعمل Adjective پُرانا ۔ مَترُوک ۔ پُرانی طَرز کا ۔ سال خُوردَہ ۔ زَمانے سے پيچھے ۔ دقِيانُوسی ۔ v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
984. | Antiquates | v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
985. | Antiquating | v. a. متروک کرنا ۔ بے رواج کرنا Verb قَديم بَنانا ۔ کِسی چيز کو قَديم بَنا کَر پيش کَرنا ۔ |
986. | Antique | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
987. | Antiqued | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
988. | Antiqueness | Noun قَدامَت ۔ عتيقِيَت ۔ پارينِيَت ۔ دَقيانُوسِيَت ، |
989. | Antiques | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
990. | Antiquing | adj. 1. پرانا ۔ قدیم 2. انوکھا ۔ نرالا Adjective عتيق ۔ پارينَہ جو ايامِ قَديم ميں گُزرا ہو ۔ پُرانے فيشَن کا ۔ |
991. | Antiquities | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
992. | Antiquity | n. 1. پہلا یا پرانا وقت ۔ اگلا زمانہ ۔ زمانہٴ سابق ۔ زمانہٴ سلف 2. سدامت ۔ قدامت ۔ بہت دن کا 3. پرانے لوگ ۔ اگلے لوگ ۔ متقدمین 4. تبرکات ۔ آثار ۔ چنھ Noun عہَدِ عتيق ۔ قَديم ہونے کی خَصُوصِيَت ۔ عرصَہ دَراز ۔ ايامِ قَديم ۔ |
993. | Antirachitic | Noun نافع کَساحَت ۔ ملاستِ عَظّام یا کَساح کو آرام کَرنے والا ایجِنٹ حیاتین د سے مُتعَلِق |
994. | Antireflux | خَلافِ ری فلیکس ۔ واپِس بہنے کے خَلاف |
995. | Antirheumatic | Noun دافع گَنٹھیا ۔ ایسا ایجِنٹ جو جوڑوں کے دَرد کو کَم کَر دےتا ہے |
996. | Antirrhinum | Noun تھوتھنی نُما ۔ اِس نوع کے پھُول جانوَروں کی تھوتھنی سے مُشابَہ ہوتے ہيں ۔ |
997. | Antis | ہرن ۔ بپرت ۔ بردھ ۔ ضد ۔ دافع ۔ نقیض ۔ خلاف Prefix مخالف ۔ ضد ۔ کسی چیز کے پیچھے پڑھ جانا ۔ Noun مُخالِف ۔ حَريف ۔ دُشمَن ۔ وہ جو کِسی روش اقدام يا پارٹی کے خِلاف ہو ۔ |
998. | Antiscorbutic | دافع اسکَربُوط ۔ وِٹامَن سی کے مُتعَلِق ۔ ایسا ایجِنٹ جو اسکَربُوط کو آرام کَرتا ہے Noun مائع سکروی ۔ ایسا مادّہ جو سکروی کو روکنے کے لیے اِستعمال کیا جاتا ہے ۔ |
999. | Antiscorbutical | adj. لہو چھانٹ ۔ مصفی خون |
1000. | Antisecretory | مانع اخراج ۔ وہ ایجِنٹ جو اخراج نہ ہونے دے ۔ یَعنی افراز نہ ہونے دے |
an found in 1,097 words & 44 pages. Previous 35 36 37 38 39 40 41 42 43 44 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.