English to Urdu Translation
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 Next | ||
9801. | Crepe | Noun کریب ، ریشم ، روئی کا باریک اور ہلکا پھلکا کپڑا جس کی نفیس سطح شکن دار ہوتی ہے ۔ |
9802. | Crepe de chine | Noun چینی کریب ۔ ہلکا پھلکا ، باریک اور نرم ریشمی کپڑا جس کی سطح پر چھوٹی چھوٹی شکنیں ہوتی ہیں ۔ |
9803. | Crepe myrtle | Noun مہندی کریب ۔ حنا کریب ۔ |
9804. | Crepe paper | Noun کریب پیپر ۔ سجاوٹی کاغذ جو کریب کپڑے کی طرح شکن دار ہوتا ہے ۔ جو پیکٹوں کی نفیس بستہ بندی کے کام آتا ہے ۔ |
9805. | Crepe rubber | Noun کریب ربر ۔ کیمیائی طریقے سے تیار کردہ ربر جس کی سطح شکن دار ہوتی ہے ۔ عام طور پر جوتوں کے تلے بنانے کے کام آتا ہے ۔ |
9806. | Crepe suzette | Noun نانِ شیریں یا کُلچہ جسے تہ دے کر نارنگی کی چٹنی کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے اور شراب کی مہک دے کر کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔ |
9807. | Crepitant | Adjective چٹختا ہوا ۔ |
9808. | Crepitate | Verb چٹخنا ۔ تیز آوازوں کے ساتھ جلدی جلدی ٹوٹنا ۔ ٹوٹنا پھوٹنا ۔ چرچرانا ۔ کُڑکُڑانا ۔ |
9809. | Crepitation | n. کڑکڑاہٹ۔ چڑچڑ۔ چڑچڑاہٹ Noun جوڑوں میں کَڑ کَڑ کی آواز Noun دھیمی آواز یا ناگواری کا احساس ۔ مثلاً وہ احساس جو ٹوٹی ہوئی ہڈیوں کے سِروں کے رگڑ کھانے سے پیدا ہوتا ہے ۔ |
9810. | Crept | v.n. 1. رینگنا۔ پیٹ کے بل چلنا 2. سہج سہج چلنا۔ ہولے ہولے یا دھیمے دھیمے چلنا۔ جُوں کی چال چلنا۔ مرے مرے جانا Verb رینگنا ۔ پیٹ کے بل چلنا ۔ پھسلنا ۔ گھسٹنا ۔ |
9811. | Crepuscular | Adjective جُھٹ پُٹے یا دُھند لکے کے متعلّق ۔ ٹمٹماتا ہوا ۔ اڑنے وال پتنگے ۔ |
9812. | Crepuscule | Noun جُھٹ پُٹا ۔ دُھند لکا ۔ شفق ۔ فلک ۔ |
9813. | Crescendi | n. چڑھتا ہوا سُر۔ تلانا Adjective چڑھتا ہوا سُر ۔ رفتہ رفتہ سُروں کا چڑھنا ۔ سُروں کی اُترائی یا گھٹاوٴ کے برعکس ۔ |
9814. | Crescendo | n. چڑھتا ہوا سُر۔ تلانا Adjective چڑھتا ہوا سُر ۔ رفتہ رفتہ سُروں کا چڑھنا ۔ سُروں کی اُترائی یا گھٹاوٴ کے برعکس ۔ |
9815. | Crescendoed | n. چڑھتا ہوا سُر۔ تلانا Adjective چڑھتا ہوا سُر ۔ رفتہ رفتہ سُروں کا چڑھنا ۔ سُروں کی اُترائی یا گھٹاوٴ کے برعکس ۔ |
9816. | Crescendoing | n. چڑھتا ہوا سُر۔ تلانا Adjective چڑھتا ہوا سُر ۔ رفتہ رفتہ سُروں کا چڑھنا ۔ سُروں کی اُترائی یا گھٹاوٴ کے برعکس ۔ |
9817. | Crescendos | n. چڑھتا ہوا سُر۔ تلانا Adjective چڑھتا ہوا سُر ۔ رفتہ رفتہ سُروں کا چڑھنا ۔ سُروں کی اُترائی یا گھٹاوٴ کے برعکس ۔ |
9818. | Crescent | n. 1. دوج کا چاند۔ ہلال۔ نامی۔ ماہ نو 2. رومی یا مسلمانوں کا جھنڈا کريسنٹ ۔ ہلال ۔ Noun ہلال ۔ نیا یا آخری ہفتے کا چاند ۔ جوفی ۔ محدّب ۔ مجوف شکل ۔ |
9819. | Crescentic | Adjective ہلالی ۔ ہلال کی شکل کا ۔ قوسی ۔ محرابی ۔ |
9820. | Crescents | Noun شدید یا زیادہ سنگین قِسم کے ملیریا کے جِنسی خُلیے ۔ n. 1. دوج کا چاند۔ ہلال۔ نامی۔ ماہ نو 2. رومی یا مسلمانوں کا جھنڈا کريسنٹ ۔ ہلال ۔ Noun ہلال ۔ نیا یا آخری ہفتے کا چاند ۔ جوفی ۔ محدّب ۔ مجوف شکل ۔ n. ترا تیزک۔ ہالم۔ چَنسُر Noun کاہو ۔ ہالم ۔ ترہ تیزک ۔ جرجار ۔ شاہی ۔ سلاد کے طور پر اِستعمال ہونے والے مُختلف پودے ۔ |
9821. | Crescive | Adjective بڑھتا ہُوا ۔ نمو پاتا ہُوا ۔ ارتقائی ۔ نمو پذیر ۔ |
9822. | Cresol | L. Quod Vide لائی سال کا اہم جُزو ۔ کولتار سے حاصَل ہونے والا ایک نامیاتی مُرَکَّب Noun تین بے رنگ اور زہریلے ہم ترکیب فینالوں میں سے کوئی ایک ، یہ فینال لکڑی کے کوئلے میں پایا جاتا ہے اور جراثیم کُش دوا کے طور پر اِستعمال ہوتا ہے ۔ |
9823. | Cress | n. ترا تیزک۔ ہالم۔ چَنسُر Noun کاہو ۔ ہالم ۔ ترہ تیزک ۔ جرجار ۔ شاہی ۔ سلاد کے طور پر اِستعمال ہونے والے مُختلف پودے ۔ |
9824. | Cresses | n. ترا تیزک۔ ہالم۔ چَنسُر Noun کاہو ۔ ہالم ۔ ترہ تیزک ۔ جرجار ۔ شاہی ۔ سلاد کے طور پر اِستعمال ہونے والے مُختلف پودے ۔ |
9825. | Cresset | n. آکاسی دیا۔ شمع۔ مشعل۔ قمقمہ Noun مشعل ۔ قندیل ۔ شمع دان ۔ چراغ ۔ قمقمہ ۔ |
c found in 11,169 words & 447 pages. Previous 388 389 390 391 392 393 394 395 396 397 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.