English to Urdu Translation

crepe found in 6 words.
1.CrepeNoun
کریب ، ریشم ، روئی کا باریک اور ہلکا پھلکا کپڑا جس کی نفیس سطح شکن دار ہوتی ہے ۔
2.Crepe de chineNoun
چینی کریب ۔ ہلکا پھلکا ، باریک اور نرم ریشمی کپڑا جس کی سطح پر چھوٹی چھوٹی شکنیں ہوتی ہیں ۔
3.Crepe myrtleNoun
مہندی کریب ۔ حنا کریب ۔
4.Crepe paperNoun
کریب پیپر ۔ سجاوٹی کاغذ جو کریب کپڑے کی طرح شکن دار ہوتا ہے ۔ جو پیکٹوں کی نفیس بستہ بندی کے کام آتا ہے ۔
5.Crepe rubberNoun
کریب ربر ۔ کیمیائی طریقے سے تیار کردہ ربر جس کی سطح شکن دار ہوتی ہے ۔ عام طور پر جوتوں کے تلے بنانے کے کام آتا ہے ۔
6.Crepe suzetteNoun
نانِ شیریں یا کُلچہ جسے تہ دے کر نارنگی کی چٹنی کے ساتھ گرم کیا جاتا ہے اور شراب کی مہک دے کر کھانے کے لیے پیش کیا جاتا ہے ۔
crepe found in 6 words.

English and Urdu Alphabets

Share Website

Download Urdu Dictionary for Mobile Phones

Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.