English to Urdu Translation
el found in 436 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next | ||
1. | El | Noun مرتفع ٹرین ۔ |
2. | El dorado | Noun الدورادو ۔ سونے سے معمور ایک فرضی مُلک جس کے بارے میں باور کہا جاتا تھا ۔ Noun سونے سے بھرپور ملک ۔ زرين ۔ ايسا ملک جہاں دولت کی بھرمار ہو |
3. | Elaborate | v. a. محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا adj. بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا Adjective مفصل ۔ وضاحت کار ۔ Verb وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔ |
4. | Elaborated | v. a. محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا adj. بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا Adjective مفصل ۔ وضاحت کار ۔ Verb وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔ |
5. | Elaborately | adv. بغوروتامل۔ دقت، محنت یا جانفشانی سے۔ محنت اٹھا کر Adverb بالتفصیل ۔ تفصیل سے ۔ Adverb مفصل ۔ تفصيلی ۔ محنت سے ۔ |
6. | Elaborateness | Noun محتاط انداز میں محنت سے ۔ تفصیل سے تیار کرنے کا عمل ۔ مکمّل کرنے کا عمل ۔ |
7. | Elaborates | v. a. محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا adj. بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا Adjective مفصل ۔ وضاحت کار ۔ Verb وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔ |
8. | Elaborating | v. a. محنت یا مشقت سے پیدا کرنا یا نکالنا۔ مشکل یا محنت سے بنانا یا مکمل کرنا۔ دقت اٹھا کر تکمیل کو پہنچانا adj. بڑی محنت سے بنا ہوا۔ کٹھن۔ دشوار۔ دقیق۔ مشکل۔ مکمل۔ بڑی خبرداری سے اتمام کو پہنچا Adjective مفصل ۔ وضاحت کار ۔ Verb وضاحت کرنا ۔ صراحت کرنا ۔ تمام تفصیلات کے ساتھ تیار کرنا۔ |
9. | Elaboration | n. عرق ریزی۔ جاں کاہی۔ محنت Noun تفصیل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ تفصیلی اتمام ۔ Noun تفصيل ۔ مفصل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ |
10. | Elaborations | n. عرق ریزی۔ جاں کاہی۔ محنت Noun تفصیل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ تفصیلی اتمام ۔ Noun تفصيل ۔ مفصل ۔ وضاحت ۔ صراحت ۔ |
11. | Elaborative | Adjective تفصیلی ۔ |
12. | Elaborator | Noun صراحت کرنے والا ۔ وضاحت کرنے والا ۔ دیدہ ریزی کرنے والا ۔ |
13. | Elaeo | Noun جُز ترکیبی بمعنی تیل ، روغن ۔ غدہ روغن ۔ |
14. | Elaeometer | Noun وہ آلہ جِس سے روغن کے خالِص ہونے کی جانچ کی جاتی ہے ۔ |
15. | Elan | Noun ہلا ۔ ولولہ ۔ جوش ۔ اُمنگ ۔ |
16. | Eland | Noun بڑا ہرن ۔ مرگ ۔ آہو ۔ |
17. | Elapid | Noun افعی ۔ کوئی انتہائی زہریلا سانپ ۔ |
18. | Elapse | v.n. بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا Verb گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔ |
19. | Elapsed | v.n. بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا Verb گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔ |
20. | Elapses | v.n. بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا Verb گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔ |
21. | Elapsing | v.n. بیتنا۔ بتیت ہونا۔ ہونا۔ چلا جانا۔ گزر جانا۔ گزرنا۔ ہو چکنا۔ ہو جانا۔ منقضی ہونا Verb گزرنا ۔ پھسلنا ۔ کھسکنا ۔ خاموشی سے گزر جانا ۔ |
22. | Elasmobranch | Noun ایلاس موبر انکائی اقسام کی مچھلیوں کی کوئی قسم جن کے گلپھڑے طباق جیسے ہوتے ہیں ۔ |
23. | Elastic | adj. لچیلا۔ لچک دار۔ دم دار۔ لچلچا Adjective لوج دار ۔ لچکیلا ۔ لچک دار ۔ توافق پذیر ۔ |
24. | Elastic limit | Noun حد لچک ۔ وہ زیادہ سے زیادہ قُوَّت جو کِسی لچکدار جِسم پر اثر انداز ہونے کے بعد اِس جِسم پر سے ہٹائی جاۓ تو وہ جِسم اپنی اصل حالت پر واپِس آ جاۓ ۔ |
25. | Elasticities | n. لچک۔ دم۔ اصلی حالت پر آ جانے کی طاقت Noun لوج ۔ لچک ۔ لچکداری ۔ مطابقت پذیری ۔ لچک دار ہونے کی حالت ۔ زندہ دلی ۔ |
el found in 436 words & 18 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.