English to Urdu Translation
z found in 264 words & 11 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next | ||
1. | Z, z | Noun انگريزی حَرُوفِ تَحَجّی کا چھَبيسواں اور آخری حَرف ۔ اُنيسواں حَرفِ صَحيح ۔ |
2. | Z-axis | Noun (رِياضی) چہ محوَر ۔ زيڈ محوَر ، |
3. | Zaahir | Noun, Adjective ظاھِر ﷺ ۔ غالَب آنے والا ۔ تمام دينوں پر غالب آنے والا نبی ۔ نبوت کا آخری چراغ ۔ نبی آخر الزماں ۔ بڑی صلاحيتوں والا نبی ۔ |
4. | Zabaglione | Noun زباليونے ۔ ايک جھاگ دار شيرينی ۔ |
5. | Zabra | زيبرا ، |
6. | Zaffer, zaffre | Noun زافَر ۔ رَنگِ مينا ۔ کوبالٹ کی ايک نا مصقَا تَکسيدی شَکَل ۔ |
7. | Zamia | Noun نَخلَک زاميا ۔ سائی کاڈ خاندان کی جِنس زاميا کا کوئی پودا ۔ |
8. | Zamindar, zeminder | Noun (اُردُو ، فارسی) زَميندار ۔ زَمين والا ۔ مالِکِ زَمين ۔ |
9. | Zander | Noun زينڈَر ۔ ميٹھے اور تازَہ پانی کی ايک يَورَپی مَچھلی ۔ |
10. | Zanier | n. نقال۔ مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ Noun زينی ۔ احمَق ۔ بھانڈ ۔ مُضحکَہ خيز حَرکات کَرنے والا ۔ n. سرگرمی۔ حرارت۔ حمیت۔ شوق۔ ولولہ۔ جوش۔ آگ۔ دھن Noun سَرگَرمی ۔ شَديد اِشتياق ۔ کِسی مَقصَد کے حَصُول کے لِيے جَذباتی شِدَّت ۔ |
11. | Zanies | n. نقال۔ مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ Noun زينی ۔ احمَق ۔ بھانڈ ۔ مُضحکَہ خيز حَرکات کَرنے والا ۔ n. سرگرمی۔ حرارت۔ حمیت۔ شوق۔ ولولہ۔ جوش۔ آگ۔ دھن Noun سَرگَرمی ۔ شَديد اِشتياق ۔ کِسی مَقصَد کے حَصُول کے لِيے جَذباتی شِدَّت ۔ |
12. | Zaniest | n. نقال۔ مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ Noun زينی ۔ احمَق ۔ بھانڈ ۔ مُضحکَہ خيز حَرکات کَرنے والا ۔ n. سرگرمی۔ حرارت۔ حمیت۔ شوق۔ ولولہ۔ جوش۔ آگ۔ دھن Noun سَرگَرمی ۔ شَديد اِشتياق ۔ کِسی مَقصَد کے حَصُول کے لِيے جَذباتی شِدَّت ۔ |
13. | Zanily | Adverb زينی انداز سے ۔ احمَقانَہ انداز سے ۔ |
14. | Zaniness, zanyism | Noun زينی پَن ۔ احمَقانَہ پَن ۔ |
15. | Zany | n. نقال۔ مسخرہ۔ ٹھٹھولیا۔ بھانڈ Noun زينی ۔ احمَق ۔ بھانڈ ۔ مُضحکَہ خيز حَرکات کَرنے والا ۔ |
16. | Zap | Noun ناگَہانی ضَرب يا وَقُوعہ ۔ |
17. | Zareba, zareeba | Noun (عربی) زَريبَہ ۔ مُويشی باڑ ۔ خار دار جھاڑِيوں وَغيرَہ سے بَنايا ہُوا احاطَہ ۔ |
18. | Zarzuela | Noun ز۔رزويلا ۔ ہَسپانوی اوپيرا کی ايک شَکَل ۔ جِس ميں طَنزِيَہ يا مَزاحِيَہ انداز کے مُکالمے بولے جاتے ہيں ۔ |
19. | Zeal | n. سرگرمی۔ حرارت۔ حمیت۔ شوق۔ ولولہ۔ جوش۔ آگ۔ دھن Noun سَرگَرمی ۔ شَديد اِشتياق ۔ کِسی مَقصَد کے حَصُول کے لِيے جَذباتی شِدَّت ۔ |
20. | Zealot | n. سرگرم اور مستعد شخص۔ پر شوق۔ پر حرارت Noun سَر گَرم ۔ جوشيلا ۔ پُر جوش ۔ کِسی عقيدے کا کَٹَر پيرو ۔ مَجنُونانَہ جوش والا ۔ |
21. | Zealotism | n. تیزی۔ تندی۔ تن دہی۔ سرگرمی |
22. | Zealotry | Noun حَد دَرجے کا جوشيلا پَن ۔ n. تیزی۔ تندی۔ تن دہی۔ سرگرمی |
23. | Zealots | n. سرگرم اور مستعد شخص۔ پر شوق۔ پر حرارت Noun سَر گَرم ۔ جوشيلا ۔ پُر جوش ۔ کِسی عقيدے کا کَٹَر پيرو ۔ مَجنُونانَہ جوش والا ۔ n. تیزی۔ تندی۔ تن دہی۔ سرگرمی |
24. | Zealous | adj. سرگرم۔ پر شوق۔ دل سوز Adjective سَر گَرَم ۔ پُر جوش ۔ لَگَن والا ۔ کِسی شَديد سَر گَرمی سے مُتاثِر ۔ |
25. | Zealously | adv. Adverb سَر گَرَم انداز سے ۔ پُر جوش طَريقے سے ۔ |
z found in 264 words & 11 pages. 1 2 3 4 5 6 7 8 9 10 11 Next |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.