English to Urdu Translation
abdomen found in 2 words. | ||
1. | Abdomen | پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم Noun پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔ Noun جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔ |
2. | Abdomens | پیٹ ۔ اوجھ ۔ جٹھر ۔ ڈھڈ ( PJ) ۔ جھینڈ ۔ ڈھینڈا ۔ شکم Noun پیٹ ۔ شِکَم ۔ بطن ۔ پھیپروں کے نیچے کا حِصّہ ۔ Noun جِسَم کا وہ حِصّہ جِس کے اندر معدہ ، آنتین ، رحم تولیدی اعضا وغیرہ واقع ہوتے ہیں ۔ پیٹ ۔ شِکَم ۔ حیوانیات : حَشرے ، صَدفی کیڑوں ، مَکڑی وغیرہ کا پِچھلا حِصّہ ۔ |
abdomen found in 2 words. |
English and Urdu Alphabets
Download Urdu Dictionary for Mobile Phones
Download Urdu Dictionary on iPhone, iPad and Android Phones and Tablets.